پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا معاملہ کابینہ میں زیر غور ہے،رانا ثنا اللہ

11ptiibasksjkjkjd.png

پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ایکس (ٹوئٹر) اکائونٹ سے متنازع ٹویٹ سامنے آنے کے بعد سے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے حوالے سے چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں، اب اس معاملے کے کابینہ میں ہونے کی تصدیق وزیراعظم شہبازشریف مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کی طرف سے بھی کر دی گئی ہے۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا معاملہ فی الحال کابینہ میں زیرغور ہے۔

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ کسی بھی ایسے ملک میں جہاں پر پارلیمانی جمہوری سسٹم ہو وہاں پر تمام مسائل کا حل مذاکرات کے ساتھ ہی نکالا جاتا ہے، بانی پی ٹی آئی کو جب سے عوام میں مقبولیت حاصل ہوئی ہے وہ تب سے مذاکرات کرنے سے انکار ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کا موقف صرف فتنہ وفساد ہے لیکن ایجنڈا کوئی اور ہے شاید وہ یہ بات سمجھنے سے عادی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے جیسا رویہ اختیار کر رکھا ہے ان کے ساتھ اسی پیرائے اور لہجے میں بات کرنی چاہیے، بانی پی ٹی آئی کی مرضی کے ساتھ ٹویٹ کیا گیا، وہ اسی طرح کا ذہن رکھتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی ایسے ہی گھٹیا خیالات رکھتے ہیں، ان کو ان کی فطرت اور سوچ کے مطابق ہینڈل کیا جانا چاہیے، راستہ اسی طرح سے نکل سکتا ہے۔

رانا ثناء اللہ نے گزشتہ روز فارمیشن کمانڈر کانفرنس کی تائید میں کہا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی 1 سال تک تیاری کرتے رہے، 9 مئی کے پرتشدد واقعات پر اب تک درست قانونی کارروائی نہیں ہو پائی۔ چیف جسٹس کو 9 مئی کے ملزمان کی سزا کی راہ ہموار کرنی چاہیے، ان واقعات کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلتے تو 1 مہینے میں فیصلہ آ جاتا۔

دریں اثنا وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی خود اپنے اوپر پر پابندی لگا رہی ہے، ہم نے کیا کرنا ہے؟ شیخ مجیب الرحمن کی ویڈیو کے معاملے پر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف نے اب تک انٹراپارٹی انتخابات بھی نہیں کروائے اور اپنا انتخابی نشان بھی گنوا چکے ہیں۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جو پہلے ہوشیار پور کی گشتئ ماں چ ۔۔۔ ہے وہ اب بھی چ۔۔۔ لو لوگ نکی وڈی سب چکلے والی ہوشیار پور کئ گشتیوں کو چ۔۔۔ کے لئے تیار ہیں
 

Back
Top