ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے خصوصی ترانہ ریلیز کردیا

3pcbsonnkjdkjjfj.png

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلئے خصوصی ترانہ ریلیز کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ میں قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے خصوصی ترانا ریلیز کردیا ہے۔

خصوصہ ترانے" ساڈی واری اوئے" میں مشہور گلوکار عارف لوہار، علی عظمت اور نہا ل نسیم نے گلوکاری کا مظاہرہ کیا، ترانا پاکستان کے کرکٹ شائقین کے جذبات اور امنگوں کی عکاسی کے حوالے سے ترتیب دیا گیا ہے، جو ہر مشکل وقت میں بھی قومی ٹیم کے ساتھ کھڑے رہے ہیں اور اپنی ٹیم کو کامیاب ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں تاکہ وہ بھی اپنی ٹیم کے ہمراہ جیت کا جشن مناسکیں۔


واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا باقاعدہ آغاز کل 2 جون سےامریکہ میں ہورہا ہے، پہلے میچ میں امریکہ اور کینیڈا کی کرکٹ ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

خیال رہے کہ 2022 کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد قومی ٹیم مشکل سےآئرلینڈ کیخلاف سیریز جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے، اس سیریز میں پاکستان نے 2-1 سے آئرلینڈ کو شکست دی تھی۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کھوتی کے بچو ترانا چھوڑو اچھے ایماندار بغیر سفارش کے کھلاڑی لاؤ اس ٹیم کی کارکردگی اور ٹورنمنٹ کے انجام کا سب کو پتہ ہے ترانوں سے میچ نہیں جیتے جاتے کنجر کے بچوں نے پہلے ہاکی کا بیڑا غرق کیا پھر سکواش کا اب کرکٹ کی باری ہے
 

Design2282

Politcal Worker (100+ posts)
یہ بس ترانے ہی بجاتے رہیں گے اور دوسری ٹیمیں ان کی بکری کھول کر لے جائیں گی 🤣🤣🤣🤣
 

Back
Top