اسلام آباد ہائیکورٹ کا مسنگ پرسنز کے تمام کیسز لائیو نشر کرنے کا حکم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ نے احمد فرہاد بازیابی کیس میں سیکٹر کمانڈر ISI کے ساتھ سیکٹر کمانڈر ملٹری اینٹلی اور ڈائریکٹر اینٹلی جنس بیورو کو بھی آئندہ سماعت 29 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

شاعر احمد فرہاد سمیت لاپتہ افراد کے تمام کیسز لائیو دکھائے جائیں، جسٹس محسن اختر کیانی کا حکم جاری
https://twitter.com/x/status/1793993590328463375
جبری گمشدگی کے الزامات پر ایجنسیوں کی ساکھ متاثر ہوتی ہے، عوام کی نظر میں منفی تاثر پھیلتا ہے، بتائیں ریاست نے منفی تاثر ختم کرنے کیلئے اب تک کیا اقدام سرانجام دیے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی کا حکمنامہ
https://twitter.com/x/status/1793995996177031671
جسٹس محسن اختر کیانی نے مسنگ پرسنز کے تمام کیسز براہ راست نشر کرنے کا حکم دیدیا دلچسپ بات یہ ہے کہ جسٹس کیانی نے فیصلہ اردو میں لکھا گیا ہے
https://twitter.com/x/status/1793995820582490391
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Sixer! Whole nation stands with Mr Justice Kyani. Fraud esaa doob marr harami.