خفیہ تنظیم کاٹاسک,بیوی بچوں پرتشدد کرکے نازیباویڈیو بنانے والا جنونی گرفتار

2wifetortrejjdjd.png

جنوبی شخص نے انتہا کردی,پولیس نے عالمی تنظیم سے ٹاسک لے کر بیوی بچوں پر تشدد کرکے ان کی ویڈیو بنانے والے جنونی شخص کو گرفتار کرلیا,ڈسٹرکٹ سینٹرل ویمن پولیس نے چھاپا مار کارروائی کے دوران طاہرعباس نامی جنونی شخص کو گرفتار کر کے اس کی اہلیہ اور 4 بچوں کو بازیاب کرا لیا۔

ایس ایچ او ویمن پولیس ارم امجد کے مطابق ملزم طاہر ایک بین الاقوامی تنظیم سے وابستہ ہے جس نے دوران تفتیش اعتراف کیا ہے کہ اسے ای میل کے ذریعے ٹاسک ملتا تھا اور ہر ٹاسک کی ویڈیو بنا کر واپس ای میل کرنی ہوتی تھی ۔

https://twitter.com/x/status/1793955289172979729
ملزم ٹاسک ملنے پر اپنی ہی بیوی پر تشد کر کے اس کی ویڈیو بناتا تھا، بیوی کے جسم پر تشدد کے باعث زخم آ گئے تھے۔ ملزم کو اگلا ٹاسک اپنی بیٹی کی ویڈیو بنانے کا ملا تھا,ایس ایچ او کے مطابق ملزم طاہر اپنی خفیہ تنظیم کے کہنے پر جنسی ہراسمنٹ ، تشدد اور دیگر شرمناک کام کرتا رہا ہے۔

پولیس کو جنونی شخص کے خلاف متاثرہ خاتون کی بہن کی جانب سے درخواست ملی تھی، جس پر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم طاہر کے خلاف مقدمہ درج کی. ملزم کے قبضے سے ایک لیپ ٹاپ اور دیگر اشیا برآمد بھی کرلی ہیں۔ اس حوالے سے گرفتار ملزم سے مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے ۔

ملزم طاہر کے خلاف اہلیہ کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا کہ طاہر اسکول ٹیچر اور چار بچوں کا باپ ہے، جس سے کچھ عرصہ سے جھگڑا چل رہا تھا,متاثرہ بیوی ایلیا نے بتایا کہ میرا شوہر طاہر شکی مزاج ہے، مجھ پر اور بچوں پر فطری اور غیر فطری تشدد اور زبردستی کرتا ہے۔

ملزم کی بیوی نے ایف آئی آر میں بتایا کہ ملزم غیرمردوں کو گھر بلاکر بدکاری کی دعوت دیتا اور مجھےغیرمردوں کے ساتھ بدکاری کے لیےمجبورکرتا۔
متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ وہ 12 سال میں کئی بار گھر چھوڑ کر گئیں لیکن والدین نے پھر تصفیہ کرادیا, میری 16 سالہ بیٹی میٹرک کی طالبہ ہے، ملزم نے اس کی برہنہ تصاویر بنائیں، مجھے بلیک میل کرکے دوستوں کے ساتھ جنسی ملاپ کے راغب کیا۔

متاثرہ خاتون نے کہا کہ میرا شوہر مکمل طور پر غیر فطری اور جنسی حرکات میں مشغول رہتا ہے، شوہر طاہر بچوں کو بھی اس گھناؤنے کام میں ملوث کرنے کی دھمکیاں دیتا ہے، جس کے بعد میں تنگ آکر غیر ملک میں مقیم اپنی بڑی بہن ہما رضوی سے رابطہ کیا، بہن کو بتایا کہ مجھے اوربچوں کو شوہر طاہر مرزا سے تحفظ فراہم کیا جائے، میں نے بہن کو بتایا کہ شوہر طاہر نے مجھے اور بچوں کو قید کر رکھا ہے، جس کے بعد پولیس نے میرے شوہر طاہر عباس ولد حسین مرزا سے مجھے اوربچوں کو بازیاب کرایا۔

بیوی ایلیا نے کہا کہ میرا مطالبہ ہے کہ شوہر طاہرعباس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، طاہر میری اور بیٹیوں کی برہنہ تصاویر بنانے اور تشدد کرنے میں ملوث ہے۔

لیاقت آباد ویمن پولیس اسٹیشن کے ہاتھوں گرفتار ملزم نے بھی کئی انکشافات کئے ہیں۔گرفتار ملزم نے بتایا کہ ڈیڑھ سال پہلے اس نے باتھ روم میں کیمرہ لگایا تھا لیکن پھر وہ بند کر دیا تھا,ملزم نے دعویٰ کیا کہ میں ویب سائٹ پر کوئی ویڈیو اپلوڈ نہیں کی، ویب سائٹ والوں کے پاس میرا موبائل نمبر پتہ نہیں کہاں سے آگیا، جس سے وہ مجھے واٹس ایپ پر رابطہ کرتے تھے۔

 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اقتدار میں آنے کہ بعد تحریک انصاف کو سب سے پہلا کام اسلامی جمہوریہ پاکستان سے لفظ اسلامی نکال دینا چاہیے. پاکستان کہ ساتھ لفظ اسلامی لکھنا اسلام کی توہین ہے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اقتدار میں آنے کہ بعد تحریک انصاف کو سب سے پہلا کام اسلامی جمہوریہ پاکستان سے لفظ اسلامی نکال دینا چاہیے. پاکستان کہ ساتھ لفظ اسلامی لکھنا اسلام کی توہین ہے
یار بغلول کوشش تو کی تھی عمران خان نے پوری پوری کنجروں والی ریاست بنانے کی - لیکن منیرہ مستری وچ پے گیا
یہ 👇👇 وہ دور ہے جب عمران خان جدید ریاست مدینہ بنا رہا تھا


Pakistan uses belly dancers to attract investors at an investment summit in Azerbaijan
E4AC62C9-97FE-44F7-9F48-973D2ABE241F.jpeg


 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اقتدار میں آنے کہ بعد تحریک انصاف کو سب سے پہلا کام اسلامی جمہوریہ پاکستان سے لفظ اسلامی نکال دینا چاہیے. پاکستان کہ ساتھ لفظ اسلامی لکھنا اسلام کی توہین ہے

عمرانی راست مدینہ کا پورا گرم گرم پروگرام دیکھنا ہو یہ یہاں ملاحظہ فرمایے

https://twitter.com/x/status/1170392391829860352