لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے وفات پانے والے لطیف رفیق کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے،، لطیف رفیق کو گرفتار کر کہ عدالت پیش کیا جائے، عدالت کا حکم،،،جناح ہاوس مقدمہ میں نامزد ملزم لطیف رفیق 1 ماہ قبل وفات پاچکے ہیں
he will soon be promoted as Supreme court judge by Qazi. He proved his credentials.لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے وفات پانے والے لطیف رفیق کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے،، لطیف رفیق کو گرفتار کر کہ عدالت پیش کیا جائے، عدالت کا حکم،،،جناح ہاوس مقدمہ میں نامزد ملزم لطیف رفیق 1 ماہ قبل وفات پاچکے ہیں
https://twitter.com/x/status/1793902571134025882