احمد فرہاد بازیابی کیس:سیکریٹری دفاع اور سیکٹر کمانڈر ذاتی حیثیت میں طلب

battery low

Minister (2k+ posts)
احمد فرہاد بازیابی کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے 29 مئی کو سیکریٹری دفاع اور سیکٹر کمانڈر اسلام آباد کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

جسٹس محسن اختر کیانی نے سیکٹر کمانڈر ISI کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا !

لاپتہ شاعر/صحافی احمد فرہاد کیس میں جسٹس محسن اختر کیانی نے آبزرویشنز دیں کہ : "سیکٹر کمانڈر کی حیثیت ہمارے SHO کے برابر ہے، پولیس سیکٹر کمانڈر کا بیان ریکارڈ کرے، اگلی سماعت پر سیکٹر کمانڈر سیکریٹری دفاع کے ساتھ ذاتی حیثیت میں پیش ہو، سیکٹر کمانڈر کو عدالت میں پیش ہونے پر ہوئی شرمندگی نہیں ہونی چاہئے"
https://twitter.com/x/status/1793908578534953011 https://twitter.com/x/status/1793898832025276635 https://twitter.com/x/status/1793899287405060341 https://twitter.com/x/status/1793907262358237465 https://twitter.com/x/status/1793907437663306170 https://twitter.com/x/status/1793931219979182375
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
احمد فرہاد بازیابی کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے 29 مئی کو سیکریٹری دفاع اور سیکٹر کمانڈر اسلام آباد کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

جسٹس محسن اختر کیانی نے سیکٹر کمانڈر ISI کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا !

لاپتہ شاعر/صحافی احمد فرہاد کیس میں جسٹس محسن اختر کیانی نے آبزرویشنز دیں کہ : "سیکٹر کمانڈر کی حیثیت ہمارے SHO کے برابر ہے، پولیس سیکٹر کمانڈر کا بیان ریکارڈ کرے، اگلی سماعت پر سیکٹر کمانڈر سیکریٹری دفاع کے ساتھ ذاتی حیثیت میں پیش ہو، سیکٹر کمانڈر کو عدالت میں پیش ہونے پر ہوئی شرمندگی نہیں ہونی چاہئے
پورے اسلام آباد میں عورتیں چلانے والے سیکٹر کمانڈر فہیم رضا کا شرمندگی سے دُور دُور تک کوئی لینا دینا نہیں۔
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
International humiliation.

GOVyLAVbIAA-aRG
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Bawajay dangar aur muneeray khusray na khahan sau khahan company ko ponhcha deya hay.
 
Last edited:

Nebula

Minister (2k+ posts)
This judge standing for all missing persons. The pain families had even we can't think off. May Allah help us Aameen