مہنگائی

  1. Muhammad Awais Malik

    پچھلے ہفتے میں 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ: ادارہ شماریات

    دال مونگ، دال ماش، گوشت، لہسن کے علاوہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ : رپورٹ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ گزرنے کے بعد ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی شرح کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق...
  2. Muhammad Awais Malik

    رواں ہفتے کےدوران 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ:ادارہ شماریات

    رواں ہفتے کے دوران 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ: ادارہ شماریات سالانہ بنیادوں پر مہنگائی میں اضافہ 42 اعشاریہ 68 فیصد تک ریکارڈ کیا گیا ہے: اعدادوشمار رواں ہفتے میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے ادارہ شماریات کی طرف سے اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے...
  3. Muhammad Awais Malik

    ملک میں مہنگائی کا طوفان,ہفتہ وار مہنگائی بدستور 37 فیصد سے زائد

    ملک میں مہنگائی کا طوفان نہ تھم سکا, ہفتہ وار مہنگائی بدستور 37 فیصد سے زائد رہی,حساس قیمت انڈیکس کے مطابق قلیل مدت مہنگائی 5 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر 37.07 فیصد تک جا پہنچی ہے ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق قلیل مدتی مہنگائی میں مسلسل 4 ہفتے سے اضافے کا...
  4. Muhammad Awais Malik

    مہنگائی برقرار رہے گی، وزارت خزانہ کی اکنامک آئوٹ لک رپورٹ جاری

    ملکی معیشت بہتر ہو رہی ہے اور اچھی خبر یہ ہے کہ مہنگائی کم ہو رہی ہے: نگران وزیر خزانہ معاشی بحران اور مہنگائی سے لڑتی ہوئی عوام کے لیے وزارت خزانہ کی طرف سے بھی ایک بری خبر جاری کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی طرف ماہانہ بنیادوں پر جاری کی جانے والی اکنامک اپ ڈیٹ آئوٹ لک رپورٹ...
  5. Muhammad Awais Malik

    بونیر،ایسا گاؤں جہاں پورا مہینہ گھروں کو صرف 2 سو روپے میں بجلی ملتی ہے

    کیا صرف 200روپے میں پورا مہینہ بجلی کی فراہی ممکن ہے؟ مہنگائی کے اس دور میں جہاں عوام کا گزارا انتہائی مشکل ہوتا جارہا ہے، بجلی کے بلوں نے زندگی اجیرن بنا رکھی ہے، ایسے میں کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ دو سو روپے میں پورے مہینے بجلی کا حصول ممکن ہوسکتا ہے، نہیں ناں لیکن ایسا ممکن ہے، جی ہاں بونیر کے...
  6. Muhammad Awais Malik

    شہباز حکومت میں مہنگائی کے بڑھنے کا سلسلہ جاری،مہنگائی کتنے فیصد ہو گئی ؟

    ملک بھر میں روز بروز مہنگائی کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، ادارہ شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال24-2023 کے پہلے ماہ جولائی کے دوران مہنگائی میں ماہانہ بنیادوں پر 3.46 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 28.31فیصد اضافہ ہواہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی ماہانہ رپورٹ کےاعداد و شمار میں کے...
  7. Muhammad Awais Malik

    ایک ماہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 50روپے اضافہ, قیمت کتنی ہو گئی؟

    ایک ماہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 50روپے اضافہ,160روپے فی کلو تک فروخت ملک بھر میں مہنگائی کا نہ تھمنے والا طوفان جاری ہے, عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے,دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل سے مشکل تر ہوتا جارہاہے, ہول سیل مارکیٹ میں ایک ماہ میں چینی کی فی کلوقیمت میں 50روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔ چینی...
  8. Muhammad Awais Malik

    مہنگائی ،بیروزگاری:پاکستان بھوک کے شکار ممالک میں کس نمبر پر آگیا؟

    پاکستان بھوک کے شکار ممالک میں 99ویں نمبر پر آگیا پاکستان کے عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں، روز بروز بڑھتی مہنگائی اور اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتوں نے عوام کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل سے مشکل تر بنادیا، ایسے میں گلوبل ہنگر انڈیکس نے پاکستان کی ضالت زار بیان کردی، گلوبل ہنگر...
  9. Muhammad Awais Malik

    ملک میں مہنگائی کا طوفان، مجموعی شرح 29 فیصد سے تجاوز کرگئی

    ملک میں مہنگائی کا طوفان جاری ہے،مجموعی شرح 29 فیصد سے بڑھ گئی، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے، ایک ہفتے میں 30 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 29.16 فیصد پر پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق چینی کی قیمت میں 6 روپے 63...
  10. Muhammad Awais Malik

    عوام قرض کی قیمت مہنگائی کی صورت میں ادا کریں گے، پی ٹی آئی

    پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف پروگرام پر لب کھول لیے، ترجمان پی ٹی آئی نے بیان میں کہا گیا بلاشبہ آئی ایم ایف پروگرام طے ہونا مثبت پیش رفت ہے لیکن آگے کیا کرنا ہے؟ بیان میں کہا گیا معاشی اصلاحات سے متعلق پی ڈی ایم حکومت کے پاس کوئی روڈ میپ نہیں، حکومت کی ترجیح آئی ایم ایف اور دیگر...
  11. Muhammad Awais Malik

    سات ماہ کے دوران پہلی بار مہنگائی کی شرح میں کمی ؟

    مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے خوش خبری، ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی آنا شروع ہوگئی، گزشتہ ماہ جون میں نو فیصد کمی کے ساتھ مہنگائی کی شرح 29.4 فیصد رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جون 2023 میں مہنگائی کی شرح 29.4 فیصد رہی،جو مئی میں 38 فیصد ریکارڈ کی...
  12. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف پروگرام رول اوور نہ ہواتو پاکستان کےدیوالیہ کاخطرہ ہے:بلوم برگ

    امریکی جریدے بلوم برگ نے پاکستان کے حوالے سے اہم دعویٰ کردیا، بلوم برگ کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے کا پروگرام رول اوور نہ ہوا تو پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ ہے،پاکستانی بجٹ پر آئی ایم ایف اعتراض نے قسط نہ ملنے کے خدشات بڑھائے ہیں، فنڈ پروگرام کے بغیر مہنگائی اور شرح سود توقعات سے زیادہ بڑھے گی۔...
  13. Muhammad Awais Malik

    دنیا کا مہنگا ترین ملک کونسا قرار؟ پاکستان مہنگائی میں کس نمبر پر ؟

    وینزیلا دنیا کا مہنگا ترین ملک بن گیا, ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے دنیا کے مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی،پاکستان دنیا کے مہنگا ترین ملک میں چھٹے نمبر ہے,وینزویلا میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 436 فیصد ہے، مہنگے ملکوں کی فہرست میں لبنان دوسرے جبکہ شام تیسرے نمبر پر ہے۔ ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق...
  14. Muhammad Awais Malik

    ایسی تباہی پاکستان میں نہیں آئی،اسی لئے میڈیا میں مہنگائی کا تذکرہ نہیں:اسد

    دیکھئے عوام کی زندگی میں یہ حکومت کیا تبدیلی لائی؟ اسد عمر کا طنر رہنما پی ٹی آئی اسد عمر نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر عوام کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، ٹوئٹر پیغام میں کہاں دیکھئے عوام کی زندگی میں یہ حکومت کیا تبدیلی لائی ہے، پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے اور آج کی قیمتوں کا موازنہ کریں۔ اسد عمر نے کہا...
  15. Muhammad Awais Malik

    جشن منانے والےسن لیں ایک ماہ میں اُن پر بھی وقت آنے والا ہے : شیخ رشید

    سیاسی کٹھ پتلیوں کی کوئی حیثیت نہیں،شیخ رشید سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کہتے ہیں انہوں نے ایک مرتبہ سپریم کورٹ پر حملہ کیا دوسری مرتبہ گھیراؤ کیا جو لوگ پارٹیاں چھوڑ رہے ہیں اُن میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جو پہلی بارپارٹی چھوڑ رہا ہو جہاں جہاں نظریہ ضرورت جائے گا وہاں وہاں یہ جائیں گے میں...
  16. Muhammad Awais Malik

    ملک میں مہنگائی کا طوفان جاری ،مہنگائی کی شرح بڑھ کر کتنے فیصدتک جا پہنچی؟

    مہنگائی کی شرح 48.35 فیصد تک جاپہنچی ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان جاری ہے، ملک میں رواں ہفتے مہنگائی کی شرح بڑھ کر 48.35 فیصدتک جاپہنچی، 30 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا، مرغی، دالیں، مٹن ، بریڈ، چپل، صابن مزید مہنگا ہوگیا۔ مرغی 8.91فیصد ، آلو 3.99 فیصد ، پاؤڈر دودھ 3.81فیصد،...
  17. Muhammad Awais Malik

    بلڈ پریشر، شوگر اور کولیسٹرول کنٹرول کرنے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

    ملک میں مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے، بلڈ پریشر ، شوگر اور کولیسٹرول کنٹرول کرنے والی ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شوگر کے مریضوں کو دی جانے والی انسولین، کولیسٹرول کنٹرول کرنے والی دو ا لپی گیٹ، ٹرائی فورج اور کنکور جیسی ادویات کی...
  18. Muhammad Awais Malik

    مہنگائی سے عید شاپنگ بھی متاثر,خریداری50 فیصد کم؟

    ملک میں ہر طرف مہنگائی کی لہر ہے,عوام کے لیے گزارا مشکل تر ہوگیا,عید شاپنگ بھی متاثر ہوئی ہے,ریکارڈ توڑ مہنگائی نے میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی کردیں، رمضان کے آخری عشرہ میں عید کی خریداری میں 50 فیصد تک کمی دیکھی گئی ہے۔ تاجر رہنما عتیق میر کے مطابق بازار عید کی روایتی گہما گہمی سے محروم ہیں،...
  19. Muhammad Awais Malik

    پی ڈی ایم حکومت کا ایک سال ،شدید مہنگائی پر فرخ حبیب کی تنقید اور موازنہ

    پی ڈی ایم حکومت کو ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے بڑھتی مہنگائی پر کڑی تنقید کردی، فرخ حبیب نے سلسلہ وار ٹویٹ پر پی ڈی ایم حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، رہنما پی ٹی آئی نے لکھا شہباز شریف حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے باعث ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلندیوں کو...
  20. Muhammad Nasir Butt

    پرائیویٹ بھی حج ناقابل یقین حد تک مہنگا ہونے کا امکان

    پرائیویٹ حج بھی ناقابل یقین حد تک مہنگا ہوجائے گا وزارت مذہبی امور نے حج کوٹے کا نصف نجی حج اسکیم کے لیے مختص کردیا،دوسری جانب پرائیویٹ حج ناقابل یقین حد تک مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں برس حج کے لیے پاکستان کا کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 ہے اور وزارت مذہبی امور نے اس کوٹے کا نصف...