جشن منانے والےسن لیں ایک ماہ میں اُن پر بھی وقت آنے والا ہے : شیخ رشید

sheikh-rasheed-khan-asif-zardari-aa.jpg


سیاسی کٹھ پتلیوں کی کوئی حیثیت نہیں،شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کہتے ہیں انہوں نے ایک مرتبہ سپریم کورٹ پر حملہ کیا دوسری مرتبہ گھیراؤ کیا جو لوگ پارٹیاں چھوڑ رہے ہیں اُن میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جو پہلی بارپارٹی چھوڑ رہا ہو جہاں جہاں نظریہ ضرورت جائے گا وہاں وہاں یہ جائیں گے میں بار بار کہہ رہا ہوں کے مسئلہ اقتصادی ہے غربت ہے۔

https://twitter.com/x/status/1661602832146132993
انہوں نے کہا مہنگائی اور بیر روزگاری ہے،کسی کے آنے اور جانے سے سیاست کی صحت پے کوئی اثر نہیں پڑتا فیصلے وہی کر رہے ہیں جو ہمشیہ سےکرتے آ رہے ہیں سیاسی کٹھ پتلیوں کی کوئی حیثیت نہیں بِکنے والوں کی منڈیاں لگی ہیں لوگوں کوصرف کیمروں کے آگے سے گزرا جارہا ہے لوگوں کے انگوٹھےکاٹ دیں پھر بھی موجودہ حکومت کوووٹ نہیں پڑیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1661602839863635968
https://twitter.com/x/status/1661602835811926016
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کہتے ہیں نظام انصاف ظالم کے سامنے بے بس نظر آرہا ہے، اگر عدالتی فیصلوں کی توہین کرنے والے کسی ایک افسر کو سزا ہوجاتی تو سب سیدھے ہوجاتے، فرخ حبیب نے ٹوئٹ کیا کہ افسران کو معلوم ہے صرف ڈانٹ پڑے گی سخت بات سن لے گے اور قانون کی خلاف ورزی جاری رکھیں گے، اب بھی موقع ہےعدالت کسی ایک قانون توڑنے والے افسر کو سزا دے کر مثال بنادے پھر کسی کو پریس کانفرنس کرکے پارٹی نہیں چھوڑنی پڑے گی۔
 

Bilal J

MPA (400+ posts)
Sheikhoo living in fool's paradise. Napaak fouj already managed everything and conquered Pakistan once more.
Halaat aaisey lag Nahin rahey.

Allah SWT is just showing real faces of Pakistan yazid army. Itna zulam chal Nahin sakta. yeh army firayon ya yazid ki army se zyada strong Nahin.

Zulam ne khatam hona hai. But Pakistani yazid army has to pay big price. Army is finished..

Allah SWT knows best but everything is going against army.
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
بنگلہ دیشی آمروں کے مقابلے میں پاکستانی ڈکٹیٹر امریکی حکومت کا حصہ ہیں۔ پاکستانی ڈکٹیٹر زیادہ تجربہ کار غدار ہیں۔

حال ہی میں بنگلہ دیش میں کچھ عرصے سے افواہیں گردش کر
رہی تھیں کہ کیا امریکہ کی جانب سے بنگلہ دیش پر کوئی نئی پابندیاں یا دیگر اقدامات کیے جائیں گے۔ ایسے میں امریکہ نے بنگلہ دیش میں آزادانہ، منصفانہ اور پرامن قومی انتخابات کی خاطر نئی ویزا پالیسی کا اعلان کیا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بدھ کے روز ایک اعلان میں کہا کہ امریکہ کسی بھی بنگلہ دیشی شخص کو ویزا جاری کرنے پر پابندی عائد کر سکتا ہے جو اس ملک میں جمہوری انتخابی عمل میں خلل ڈالنے کا ذمہ دار پایا جاتا ہے یا اگر اس نے ایسی کوشش کی ہے۔
اس میں بنگلہ دیش کے موجودہ اور سابق حکام، حکومت نواز اور حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں کے ارکان، قانون نافذ کرنے والے ادارے، عدلیہ اور سیکیورٹی ایجنسیاں شامل ہوں گی۔
حال ہی میں بنگلہ دیش میں کچھ عرصے سے افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ کیا امریکہ کی جانب سے بنگلہ دیش پر کوئی نئی پابندیاں یا دیگر اقدامات کیے جائیں گے۔ ایسے میں امریکہ نے بنگلہ دیش میں آزادانہ، منصفانہ اور پرامن قومی انتخابات کی خاطر نئی ویزا پالیسی کا اعلان کیا ہے۔