Funny And Interesting Video Clips Thread + Jokes and Funny SMS

آزاد امیدوار

Minister (2k+ posts)
Re: Jokes / SMS Thread

Funny-Copy--Paste-2017.jpg
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Jokes / SMS Thread



ایک حقیقی لطیفہ ،



اسلام آباد ترنول ناکے پر ، درمیانی شب سخت ناکہ بندی تھی ، کانسٹیبلان کے ساتھ "افسر" بھی موجود تھا


پولیس کے ساتھ کچھ تلخی ہونے پر ، ڈرائیور نے جھٹ کہا ، زرداری تو خود سب سے بڑا چور ہے


پولیس افسر سنجیدگی سے ، تمہیں شرم نہیں آتی ، صدر مملکت کو "چور" کہتے ہوے ؟


ڈرائیور ، تو پھر کیا کہوں اسے ؟؟


پولیس افسر ، زرداری چوروں کا شہنشاہ ہے ، چور کہہ کر زرداری کی توہین مت کرو


ڈرائیور اور پولیس افسر دونوں نے ایک زور دار قہقہہ لگایا ، اور الوداع




گزشتہ سال کا ایک واقعہ ، میں بقلم شاہد



 

Back
Top