Funny And Interesting Video Clips Thread + Jokes and Funny SMS

sama.aamir1

Councller (250+ posts)
Re: تیصرہ کریں

your future !:lol::lol:


funny-truck.png

Defiantly agar Pakistan me Bara huwa to :lol:
 

sama.aamir1

Councller (250+ posts)
Re: تیصرہ کریں

پرویز رشید طیارے کے اندر موجود سیٹیں اور مسافر گن رہے ہیں
جبکے مشائد اللہ خان اپنا کلیوں کے تجربے سے نوروں کا سامان با حفاظت باہر نکال رہے ہیں
Jeddah se air ambulance ko call.. :lol:
 

THE TRUTH

Senator (1k+ posts)
Re: تیصرہ کریں

Abhee abhee khabar mili hay keh tayyaray ka 'BLACK BOX' mil gaya hay aur us mein say yeh chezen baramad huee hein:
n.z.s.jpg
 
پاکستانی اور انڈین

سعودی عرب میں، ماہ رمضان میں، ایک پاکستانی، ایک سری لنکن اور ایک انڈین بیٹھے سمگل شدہ ڈرنک (قول غالب ہے کہ مینگو لسی) پی رہے تھے اچانک ایک شرتہ (پُلسیا) ادھر سے گزرا اور اس نے کہا اوئے آپ کو پتہ نہیں رمضان میں ڈرنک پینا جرم ہے وہ ان تینوں کو گرفتار کر کے قاضی کے پاس لے گیا ۔ قاضی نے ہر ایک کو 20 کوڑے لگانے کا حکم جاری کیا-

سزا پر عملدرآمد سے پہلے قاضی نے کہا چونکہ رمضان کا رحمت کا عشرہ چل رہا ہے اس لیے تم میں سے ہر ایک 20 کوڑوں کی سزا کا طریقہ اپنی مرضی سے پسند کر سکتا ہے۔ چنانچہ سب سے پہلے سری لنکن سے پوچھا گیا تو اس نے کہا کہ اسکی پشت پر ایک تکیہ باندھ دیا جائے۔ خواہش پوری کی گئی لیکن 5 کوڑوں کے بعد تکیہ پھٹ گیا اور باقی کوڑے اسکو ننگی پشت پر برداشت کرنے پڑے۔ اب انڈین کی باری تھی اس نے اپنی خواہش ظاہر کی کہ 3 تکیے اسکی پشت پر باندھ کر کوڑے مارے جائیں۔ یہ خواہش بھی پور
ی کی گئی لیکن 3 تکیے صرف 10 کوڑوں کی تاب لا سکے باقی کے کوڑے اسکی پشت کو سہنے پڑے۔ اب قاضی پاکستانی مجرم سے مخاطب ہوا۔ تم چونکہ ہمارے برادر اسلامی ملک سے ہو اس لیے تم 2 خواہش کر سکتے ہو
پاکستانی نے کہا قاضی صاحب ! مجھے 20 کی بجائے 40 کوڑے لگائے جائیں۔

قاضی حیرانی و پریشانی کے عالم میں بولا ٹھیک ہے اگر تم یہی چاہتے ہو تو ! لیکن اب دوسری خواہش بولو
پاکستانی نے کہا اب میری پیٹھ پر اس انڈین کو باندھ دو
اور اسکی یہ خواہش بھی پوری کر دی گئی۔

 

Back
Top