ایک عاشق مزاج گھوڑے کی کہانی

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
سمی بھائی ہم آپ سے فیصلے کی آس لگائے بیھٹے ہے - دونوں طرف کے دلائل سنے کے بعد
اور آپ کہانی کے آخر میں پھر پوچھ رہے ہے کہ - زولیہا کون تھی ؟
فیصلہ صادر فرمائیں

ٹاکر بھائی! ابھی تو دونوں فریق اصل وجہ کی طرف آ ہی نہیں رہے، گھما پھرا کر مجھے چکر دیئے جارہے ہیں اور اپنی جلی کٹی باتیں ایک دوسرے کو سنا رہے ہیں۔ ذرا فریقین کا موقف واضح ہولینے دیجئے پھر مل کر کوئی فیصلہ صادر کریں گے۔ آپ بھی کوئی زور لگا کر اصل بات اگلوانے کی کوشش کریں۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
taluk-torta-hoon-to-urdu-poetry.jpg

کٹے پین سے یہ کیا آپ نے خود لکھا ہے
آپ نے میرا بچپن یاد کروا دیا

میں مڈل تک ایسے ہی کٹے پین سے امتحان دیتا رہا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
سمی بھائی ہم آپ سے فیصلے کی آس لگائے بیھٹے ہے - دونوں طرف کے دلائل سنے کے بعد
اور آپ کہانی کے آخر میں پھر پوچھ رہے ہے کہ - زولیہا کون تھی ؟
فیصلہ صادر فرمائیں
:lol::lol::lol::lol::lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ٹاکر بھائی! ابھی تو دونوں فریق اصل وجہ کی طرف آ ہی نہیں رہے، گھما پھرا کر مجھے چکر دیئے جارہے ہیں اور اپنی جلی کٹی باتیں ایک دوسرے کو سنا رہے ہیں۔ ذرا فریقین کا موقف واضح ہولینے دیجئے پھر مل کر کوئی فیصلہ صادر کریں گے۔ آپ بھی کوئی زور لگا کر اصل بات اگلوانے کی کوشش کریں۔

:lol::lol::lol:

آج دیکھتے ہیں کہ آپ کا کندھا کتنا مضبوط ہے ..جس پر رکھ کر بندوقیں چل رہی ہیں
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
:lol::lol::lol:

آج دیکھتے ہیں کہ آپ کا کندھا کتنا مضبوط ہے ..جس پر رکھ کر بندوقیں چل رہی ہیں

مجھے تو شروع سے ہی پتا تھا کہ آپ دونوں حضرات نے مجھے بیچ میں خوامخواہ گھسیٹ لیا ہے ، اصل تو فائر ایک دوسرے پر کرنے ہیں، خیر میں بھی فارغ ہی تھا، سوچا خوامخواہ بیچ میں کھڑا ہو ہی جاتا ہوں، لیکن ابھی تک آپ دونوں ہی پھوکے فائر داغ رہے ہیں، ذرا ٹھیٹ پنجابی انداز میں کھل کر سامنے آئیں ، تو پتا چلے ۔
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
کٹے پین سے یہ کیا آپ نے خود لکھا ہے
آپ نے میرا بچپن یاد کروا دیا

میں مڈل تک ایسے ہی کٹے پین سے امتحان دیتا رہا

:)تبھی آج سیاست پی کے پر بیٹھ کر تبصرے کر رہے ہو اچھے پن کا استمال کیا ہوتا تو آج کہیں اچھی نوکری پر تو ہوتے

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
سمی بھائی نادان جی کے کمنٹس سے کچھ احز کرنا ایسے ہے جیسا کہ فورتھ لاء آپ موشن تجویز کرنا
ہمارے بس کی تو بات نہیں
آپ ہی نابود کے سراغ کي صورت نکاليے

ٹاکر بھائی! ابھی تو دونوں فریق اصل وجہ کی طرف آ ہی نہیں رہے، گھما پھرا کر مجھے چکر دیئے جارہے ہیں اور اپنی جلی کٹی باتیں ایک دوسرے کو سنا رہے ہیں۔ ذرا فریقین کا موقف واضح ہولینے دیجئے پھر مل کر کوئی فیصلہ صادر کریں گے۔ آپ بھی کوئی زور لگا کر اصل بات اگلوانے کی کوشش کریں۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

:)تبھی آج سیاست پی کے پر بیٹھ کر تبصرے کر رہے ہو اچھے پن کا استمال کیا ہوتا تو آج کہیں اچھی نوکری پر تو ہوتے

آج آپ سے پوچھ ہی لیتا ہوں
اس غصے کی وجہ؟
کھل کر جواب دیں میں ہرگز برا نہیں مناوں گا
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
ڈیموکریٹ اس کی ریڑھی پر ایک ہی چیز بکتی ہے
پتہ بھی ہے یار اور پھر بھی اس کو چھیڑتے ہو

:)تبھی آج سیاست پی کے پر بیٹھ کر تبصرے کر رہے ہو اچھے پن کا استمال کیا ہوتا تو آج کہیں اچھی نوکری پر تو ہوتے

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
آج آپ سے پوچھ ہی لیتا ہوں
اس غصے کی وجہ؟
کھل کر جواب دیں میں ہرگز برا نہیں مناوں گا

کس
غصہ کی وجہ ؟مینے تو بظاھر کوئی غصہ نہیں کیا
تم کو کیا ضرورت پڑ گئی ہر وقت ڈیفنس
یو موڈ میں رہنے کی
پریشانی مت لیا کرو ہر بات کی

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
مسلہ یہ ہے کہ یہاں ایک طرف میں اکیلی ہوں ..اور دوسری طرف یہ پورا گروپ ..سب کو اکٹھا کر لیا تو میں بے چاری کہاں جاؤں گی ...ویسے ہی تین دن سے بستر پر بیمار پڑی ہوں .اتنی طاقت نہیں ہے کہ پورے گروپ سے نبرد آزما ہو سکوں

آپ تین دن سے بیمار ہیں یہ بات پہلے بتانی چاہئے تھی نا، چلیے خیر اب جو ہوگیا سو ہوگیا۔ آپ فکر مت کیجئے آپ اکیلی ہیں اور دوسری طرف پورا گروپ تو بیچ میں میں بھی تو کھڑا ہوں، دونوں طرف سے آنے والی گولیاں میرے اوپر سے یا ددائیں بائیں سے گزر کر ہی آپ کو لگیں گی نا، تو فکر مت کیجئے میں اپنا بچاؤ کرنا جانتا ہوں، باقی آپ کا اللہ حافظ ہے۔
ہاں تو میں کہہ رہا تھا کہ ذرا کھل کر اپنی کہانی بتایئے، تبھی جا کر ہم کسی نتیجے پر پہنچ سکتے ہیں۔
 
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسمان کیوں ہو ..

(cry)
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

کس
غصہ کی وجہ ؟مینے تو بظاھر کوئی غصہ نہیں کیا
تم کو کیا ضرورت پڑ گئی ہر وقت ڈیفنس
یو موڈ میں رہنے کی
پریشانی مت لیا کرو ہر بات کی

اوپر اپنے دوست کا کمینٹ پڑھ لیں شاید کچھ وضاحت ہو سکے
مجھے اچھی طرح یاد ہے آپ سے آخری بار جب بات ہوئی تھی جو آپ میرے لئے آپ استعمال کر رہے تھے پھر آج تم ؟

مجھے یہ بھی یاد ہے کہ آپ نے مجھے مکینیکل کہہ کر بلایا تھا یعنی آپ جانتے ہیں کہ میں مکینیکل انجنیئر ہوں پھر آج طعنہ ڈھنگ کی نوکری کا کیوں دے مارا؟

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

----------------

--------------------

خفا ہونا، منا لینا،
یہ صدیوں سے روایت ہے
محبت کی علامت ہے
گلے شکوے کرو سب سے
تمہیں اس کی اجازت ہے
مگر اک بات میری بھی
زرا تم یاد رکھ لینا
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
ہوا‏ئیں رخ بدلتی ہیں
خزا‏‏ئیں لوٹ آتی ہیں
خطائیں ہو ہی جاتی ہیں
خفا ہونا بھی ممکن ہے
خطا ہونا بھی ممکن ہے
ہمیشہ یاد رکھنا تم
تعلق روٹھ جانے سے
کبھی ٹوٹا نہیں کرتے

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

خفا ہونا، منا لینا،
یہ صدیوں سے روایت ہے
محبت کی علامت ہے
گلے شکوے کرو سب سے
تمہیں اس کی اجازت ہے
مگر اک بات میری بھی
زرا تم یاد رکھ لینا
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
ہوا‏ئیں رخ بدلتی ہیں
خزا‏‏ئیں لوٹ آتی ہیں
خطائیں ہو ہی جاتی ہیں
خفا ہونا بھی ممکن ہے
خطا ہونا بھی ممکن ہے
ہمیشہ یاد رکھنا تم
تعلق روٹھ جانے سے
کبھی ٹوٹا نہیں کرتے

مجھے یاد ہے آپ نے پہلے بھی مجھے ہی کہا تھا شاید ...بہت خوبصورت ہے
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
اوپر اپنے دوست کا کمینٹ پڑھ لیں شاید کچھ وضاحت ہو سکے
مجھے اچھی طرح یاد ہے آپ سے آخری بار جب بات ہوئی تھی جو آپ میرے لئے آپ استعمال کر رہے تھے پھر آج تم ؟

مجھے یہ بھی یاد ہے کہ آپ نے مجھے مکینیکل کہہ کر بلایا تھا یعنی آپ جانتے ہیں کہ میں مکینیکل انجنیئر ہوں پھر آج طعنہ ڈھنگ کی نوکری کا کیوں دے مارا؟

کیا مرے دوست کا کمینٹ حقیقت پر مبنی ہے ، بتا دو مجھے تو پتا نہیں
ارے یار...مجھے نہیں پتا تھا کہ تم مکینیکل کی شعبہ سے وابستہ ہو
ذرا دیہان کرنا آپ کا پورا نام مکینیکل مونسٹر تھا (اگر میں غلطی پر نہیں)وہاں آپ نے اپنی تضحیق خود ہی کیوں
کی
آخری بات یہ
طعنہ ہرگز نہیں تھا اور اتنے ڈیفنسوے مت ہوا کرو ،میں کسی مذہبی اور فرقہ پرستی کا قائل نہیں
سب کو ان کا عقائد کے مطابق جینے کا حق دینے کا حامی ہوں اور کوئی بھی سرٹیفکیٹ دینے کا مخالف،لہٰذا میری کسی بات کو اس تناظر میں مت لیا جائے

Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

انکا لیول اتنا ہائی ہے کہ کل انکی پوسٹس پڑھ کر لوگ انہیں سہراب قرار دے رہے تھے :lol:، آپ گاڑی کو تھوڑی سی ریس دیں یہ پیچھے رہ جائیں گے
:biggthumpup:

ہمارے عزیز من کی شان میں گستاخی

:13::13:
:13:
:13:
.
.
.
.
.

:13: