ایک عاشق مزاج گھوڑے کی کہانی

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
میں نے بھی یہ ہی سمجھا تھا ہم خیال ،ہم مزاج مل جائے تو ......جاننے والے جانتے ہیں کہ یہ فورم میرے لئے کیا تھا ...کیوں تھا شاید یہ نہ جانتے ہوں ..میں نے تو ہمیشہ کہا کہ میری دوستی مافیا کی طرح ہے ...آنے کے رستے ہزار ...نکلنے کا کوئی نہیں ...ہاں یہ بھی کہا کہ جو بھی ہے یہیں تک ہے ..اس سے باہر کچھ نہیں ...اور یہ پہلے دن سے کہا ....
بہت اچھا وقت گزارا میں نے ان کے ساتھ ...میرے تکلیف کے دن بھی کٹے ان کی وجہ سے ..
پھر رفتہ رفتہ یہ ہوا کہ میں وہیں کھڑی رہ گئی ،،یہ سب آگے نکل گئے ..میں اپنی نیچر سے مجبور ..خیر ...گزر گیا وہ وقت ،جب مجھے ان کی ضرورت تھی ...تب یہ بھیک میں اپنا وقت دینا چاہتے تھے ..خیرات میں تو ملی زندگی بھی نہیں چاہئے .
بہت وقت لگا ..بہت بیمار ہوئی ..اب خود کو آزاد کر لیا ہے

manhair.jpg

لگتا ہے آپ کا فلسفہ میرا بھیجے کا بھرتہ بنا دے گا۔ اب اس افسانے سے میں کیا نتیجہ اخذ کروں، ذرا کھل کر بتائیں، یا دولائنوں میں پی ایم کردیں۔ آخر کچھ مجھے بھی تو پتا چلے کہ آخر ہوا کیا۔
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
نا تو ہم اپنا وقت خیرات میں دیتے ہیں اور نا بھیک میں. سب وہیں ہیں بس کچھ لوگ پیچھے رہ گئے. اب کوئی بلاوجہ ناراض ہو، بتائے بھی نہیں، جواب تک نا دے. تو ہر کسی کی سیلف ریسپیکٹ ہے.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
manhair.jpg

لگتا ہے آپ کا فلسفہ میرا بھیجے کا بھرتہ بنا دے گا۔ اب اس افسانے سے میں کیا نتیجہ اخذ کروں، ذرا کھل کر بتائیں، یا دولائنوں میں پی ایم کردیں۔ آخر کچھ مجھے بھی تو پتا چلے کہ آخر ہوا کیا۔

اگر زہین لوگوں کے ساتھ بھی تشریح کرنی پڑے تو میرے دماغ کا فالودہ کرنے کو اور لوگ بہت .

(bigsmile)
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
MP900442299.jpg

لگتا ہے یہاں کوئی بہت بڑا لوچا چل رہا ہے، یہ خوامخواہ کی کھنس کسی بہت بڑی غلط فہمی کا نتیجہ لاگے ہے، پرنتو یہاں کوئی سیدھی بھاشا میں بتاوے بھی تو ناہے
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
اگر زہین لوگوں کے ساتھ بھی تشریح کرنی پڑے تو میرے دماغ کا فالودہ کرنے کو اور لوگ بہت .

(bigsmile)

ابھی آپ کی پوسٹ سے پندرہ سو مطلب نکل رہے ہیں اور اگر انکاؤنٹر آگیا تو پھر آپ کو لگ پتا جائے گا۔ اس لئے سیدھی سیدھی بھاشا میں بتا ڈالیے، باقی ہم خود سمجھدار ہے، اپنا مرضی کا مطلب نکال لے گا۔
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے بھی یہ ہی سمجھا تھا ہم خیال ،ہم مزاج مل جائے تو ......جاننے والے جانتے ہیں کہ یہ فورم میرے لئے کیا تھا ...کیوں تھا شاید یہ نہ جانتے ہوں ..میں نے تو ہمیشہ کہا کہ میری دوستی مافیا کی طرح ہے ...آنے کے رستے ہزار ...نکلنے کا کوئی نہیں ...ہاں یہ بھی کہا کہ جو بھی ہے یہیں تک ہے ..اس سے باہر کچھ نہیں ...اور یہ پہلے دن سے کہا ....
بہت اچھا وقت گزارا میں نے ان کے ساتھ ...میرے تکلیف کے دن بھی کٹے ان کی وجہ سے ..
پھر رفتہ رفتہ یہ ہوا کہ میں وہیں کھڑی رہ گئی ،،یہ سب آگے نکل گئے ..میں اپنی نیچر سے مجبور ..خیر ...گزر گیا وہ وقت ،جب مجھے ان کی ضرورت تھی ...تب یہ بھیک میں اپنا وقت دینا چاہتے تھے ..خیرات میں تو ملی زندگی بھی نہیں چاہئے .
بہت وقت لگا ..بہت بیمار ہوئی ..اب خود کو آزاد کر لیا ہے

میں اپنے کھولی کے لوگوں کی مجموعی طور پر بات کر رہی ہو

ادھر کوئی لنگر نہی چل رہا جو بھیک اور خیرات بٹ رہی ہے۔۔۔۔

۔۔۔دماغ کا علاج کروا لو گی تو سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔

باقی سب چھوڑو، عینی نے کیا کہا جو اس کی عید مبارک تک قبول نہ کی۔۔۔؟؟؟ حالانکہ ہو تم دونوں کافی حد تک فوٹو کاپی ایک دوسرے کی۔۔۔ خیر تم مجھے تو جواب نہی دو گی
 
dildar

MPA (400+ posts)

Gussa na krain main aurat zaat ki izzat krta houn.Per aap jo her dosray thread per logon ko sabaq deti hain woh is baat ki nafi krti hain jo haqeqat bayan kar di dildar nay.Allah ap ko khush rakhay mujhay munafqat samjnay ki zarorat nahin.
:lol:
tum nadan ko tease na karo main ney mazaq kia tha.
 
dildar

MPA (400+ posts)
یہ میرے پیچھے کس کو لگا دیا

:lol:
انکا لیول اتنا ہائی ہے کہ کل انکی پوسٹس پڑھ کر لوگ انہیں سہراب قرار دے رہے تھے :lol:، آپ گاڑی کو تھوڑی سی ریس دیں یہ پیچھے رہ جائیں گے
:biggthumpup:
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
teen char din pehlay parha aap ko sirf QURAn per yaqeen hay lejiye QURAN KIY KEHTA HAY DAKH LAIN
49_12.png

12. اے ایمان والو! زیادہ تر گمانوں سے بچا کرو بیشک بعض گمان (ایسے) گناہ ہوتے ہیں (جن پر اُخروی سزا واجب ہوتی ہے) اور (کسی کے عیبوں اور رازوں کی) جستجو نہ کیا کرو اور نہ پیٹھ پیچھے ایک دوسرے کی برائی کیا کرو، کیا تم میں سے کوئی شخص پسند کرے گا کہ وہ اپنے مُردہ بھائی کا گوشت کھائے، سو تم اس سے نفرت کرتے ہو۔ اور (اِن تمام معاملات میں) اﷲ سے ڈرو بیشک اﷲ توبہ کو بہت قبول فرمانے والا بہت رحم فرمانے والا ہے

انکاؤنٹر تمہارا مینے حساب لگا یا ہے سارا دن یہاں پر لوگوں کو جگتیں کرتے رہتے ہو اس وقت یہ قرآن یاد نہیں آتا
یہاں پر
ابھی تم نووارد ہو اور اچھل ایسے رہے ہوتے ہو جیسے ہاتھ میں توپ پکڑی ہوئی ہے
تھوڑا سانس لے کر پوسٹ کیا کرو اور کوشش کرو شرم کرنے کی

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
ہاں تو باکسر بھائی کا کوئی مداوا ہوا ؟

فراز سے معذرت کے ساتھ

اس کی وہ جانے اسے پاس وفا تھا کہ نہ تھا
تم باکسر اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کیوں میری ناراضگی کی پرواہ کر رہے ہیں ..یہ دل پتھر کر لیا ہے ..تشریح کریں ..بلکل بنداس کریں
حالانکہ مذکورہ شعر میں کوی تشریح طلب بات ہے ہی نہیں ،الزام کی طرح سیدھا ہے
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
آسان لفظوں میں یہ کہ کچھ ذاتی مسائل اور کچھ ان دوستوں کی بے اعتنائی نے بہت بہت بیمار ڈالا ...ایسے وقت میں سائیں جی ہی تھے جو قدم قدم میرے ساتھ چلے اور مجھے دوبارہ زندگی کی طرف لوٹایا ...میں اپنی زندگی اسی لئے انہیں او کرتی ہوں اور ان کی بے حد عزت کرتی تھی .کرتی ہوں اور کرتی رہوں گی

:)

جہاں تک میں سمجھا ہوں، آپ کو غالباذاتی زندگی میں کچھ مسائل پیش آئے، جن کی وجہ سے آپ فورم سے غائب رہیں، آپ کی غیر موجودگی میں آپ کے دوستوں نے آپ کا حال چال نہ پوچھا، آپ کی غیر موجودگی کا کوئی خاص نوٹس نہ لیا،(سوائے سائیں جی کے)، آپ کے دوستوں کی اس بے اعتنائی نے آپ کو بہت ہرٹ کیا۔ کیا میں صحیح لائن پر سوچ رہا ہوں؟
 
:lol::lol::lol:

لائن چینج کریں ..مجھے سمجھنا اتنا آسان بھی نہیں
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
سمی بھائی ہم آپ سے فیصلے کی آس لگائے بیھٹے ہے - دونوں طرف کے دلائل سنے کے بعد
اور آپ کہانی کے آخر میں پھر پوچھ رہے ہے کہ - زولیہا کون تھی ؟
فیصلہ صادر فرمائیں

جہاں تک میں سمجھا ہوں، آپ کو غالباذاتی زندگی میں کچھ مسائل پیش آئے، جن کی وجہ سے آپ فورم سے غائب رہیں، آپ کی غیر موجودگی میں آپ کے دوستوں نے آپ کا حال چال نہ پوچھا، آپ کی غیر موجودگی کا کوئی خاص نوٹس نہ لیا،(سوائے سائیں جی کے)، آپ کے دوستوں کی اس بے اعتنائی نے آپ کو بہت ہرٹ کیا۔ کیا میں صحیح لائن پر سوچ رہا ہوں؟
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
:lol::lol::lol:

لائن چینج کریں ..مجھے سمجھنا اتنا آسان بھی نہیں

یا پھر کہیں ایسا تو نہیں ہوا کہ آپ نے اپنے ذاتی مسائل کے دوران اپنے دوستوں کو کہا کہ آپ کے لئے ایک ایک ہزار بار درود شریف پڑھیں، جس پر آپ کے دوستوں نے کہا کہ انہوں نے تو کبھی اپنے لئے نہیں پڑھا تو آپ کے لئے کیسے پڑھیں گے، یا پھر کہیں ایسا تو نہیں ہوا کہ آپ نے سب دوستوں کو امریکہ آنے کی دعوت دی اور کچھ میرے جیسے پھکڑ دوست ویزا نہ ملنے کی وجہ سے یہیں پاکستان میں خوار ہوتے رہ گئے اور آپ نے انہیں اٹھا کر فرینڈ لسٹ سے باہر پھینک دیا، یا پھر کہیں ایسا تو نہیں ہوا کہ کسی فرینڈ کو آپ کے گھر کا ایڈریس معلوم ہوگیا ہو اور وہ ہر روز آپ کے گھر کی بیل بجا کر دوڑ جاتا ہو اور ایک دن آپ نے کھڑکی سے دیکھ لیا ہو۔ یا پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خالی جگہ پر کرکے بندہ کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچایئے۔