ایک عاشق مزاج گھوڑے کی کہانی

Encounter

Banned
جو بات پرائویٹ میں ہو اسے کبھی پبلک نہیں کرتے ...ورنہ میرے پاس بھی کافی مواد ہے ...ظاہر ہے گفتگو یک طرفہ تو نہیں تھی ..اور انسان دل کی بات اسی سے ہی کرتا ہے جب دوسرے کے بھی وہی خیالات ہوں .

:biggthumpup:
YA MUNAFQAT TERI KHAIR,IS FORUM PER HER BANDAY KA DO DO RANG HAIN.YEH POST BATOR SANAD MEHFOOZ RAHAY GI.:lol:
 

Encounter

Banned

ابھی تو آپ نے مجھے پی ایم میں کہا تھا کہ اچھا ہوا جان چھوٹی اسکو ایک مہینے بند رکھیں تو اچھا ہے:13::13::13: ، لیکن یہاں آپ کچھ اور ہی لکھ رہی ہیں ، میں آپکی پوسٹ ڈھونڈھنے نکلتی ہوں وغیرہ
:biggthumpup:اور ڈھونڈھنے کی کیا ضرورت ہے اسکی تازہ پوسٹ کے آپشن پر کلک کیا کریں
Dildar,yeh kiya kah diya.:lol:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
YA MUNAFQAT TERI KHAIR,IS FORUM PER HER BANDAY KA DO DO RANG HAIN.YEH POST BATOR SANAD MEHFOOZ RAHAY GI.:lol:

میری باتیں سمجھنا آپ کے بس کی بات نہیں ہے ...آپ اپنے ننھے سے دماغ پر زور نہ دیں .


:lol:
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
آپ گونگلو ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

:13:......:lol:



اب کوئی فائدہ نہیں، آپ کا پول کھل چکا ہے، موضع سے ہٹنے کی ہر کوشش ناکام جائے گی، چاہے آپ گونگلوؤں کا ٹرک بھر کر لے آئیں۔
 

Encounter

Banned
میری باتیں سمجھنا آپ کے بس کی بات نہیں ہے ...آپ اپنے ننھے سے دماغ پر زور نہ دیں .


:lol:

Gussa na krain main aurat zaat ki izzat krta houn.Per aap jo her dosray thread per logon ko sabaq deti hain woh is baat ki nafi krti hain jo haqeqat bayan kar di dildar nay.Allah ap ko khush rakhay mujhay munafqat samjnay ki zarorat nahin.
:lol:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

اب کوئی فائدہ نہیں، آپ کا پول کھل چکا ہے، موضع سے ہٹنے کی ہر کوشش ناکام جائے گی، چاہے آپ گونگلوؤں کا ٹرک بھر کر لے آئیں۔

ویسے مجھے اپنی یاداشت پر بھروسہ نہیں ..لیکن کچھ یاد سا پڑتا ہے ایسے راز و نیاز آپ کے ساتھ بھی ہو چکے ہیں ....
ویسے میں ڈرتی ورتی کسی سے نہیں .


(serious)
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک عاشق مزاج گھوڑے کی کہانی- عطاء الحق قا

دوستوں کے نام
سب سے پہلے تو میں کچھ دوستوں کا خاص طور پر شکریہ ادا کرنا چاہوں گا، جن میں کک باکسر بھائی ، ارمان بھائی (سا بقہ برگر1)، ٹاکر بھائی، عینی جی ، نادان جی، فاطمہ جی، میکبتھ جی، سیم خان بھائی،بارسا بھائی، بلیور 12،ارب خان، پرنس آف ڈھمپ ، دلدار، پنجابی منڈا نمبر1شامل ہیں، (اگر کسی کا نام بھول گیا ہوں تو معذرت چاہتا ہوں)۔ مزید بہت سے دوست جنہوں نے خاموش حمایت کی ، ان کا بھی شکر گزار ہوں۔ آپ سب دوستوں نے جس طرح ڈٹ کر فورمی گھوڑا گردی کا مقابلہ کیا اور انصاف کی ایوانوں میں بیٹھے ہوئے یک چشمی ماڈز کو آئینہ دکھایا وہ قابلِ تحسین ہے۔

سمپل اینڈ پیسفل ماڈ کے نام
جناب عالی ! سلام۔ مجھے گلے شکوے کرنے کی عادت تو نہیں، نہ ہی یہ فورم میرے لئے کوئی زندگی موت کا مسئلہ ہے،میں صرف یہاںٹائم پاس کرنے آتا ہوں۔مجھے بین ہونے پر بھی آپ سے کوئی شکوہ نہیں۔ لیکن کک باکسر بھائی کے تھریڈ پربطور ماڈریٹر آپ کے خیالات میں نے پڑھے اور کافی حیران ہوا، اس پر کچھ عرض کرنا چاہوں گا۔

پہلی بات جو میرے لئے حیرانی کا سبب بنی وہ یہ کہ آپ کس طرح کھل کر ایک فورم ممبر (جس کو فورم کی اکثریت گھوڑے کے نام سے یاد کرتی ہے) کی حمایت فرمارہے تھے، اور جب کک باکسر بھائی نے آپ کو گھوڑے (معذرت کے ساتھ چونکہ فورم کے ممبرز کی اکثریت اس بات پر متفق ہے کہ مذکورہ ممبر کو گھوڑا ہی لکھا، کہا، سنا اور پکارا جائے، سو بندہ جمہوریت کے تقاضوں کے پیشِ نظر مذکورہ ممبر کو گھوڑا ہی لکھے اور پکارے گا) کی واہیاتیوں کے بارے میں آگاہ کیا اور اسی تھریڈ (ارمان بھائی کا تھریڈ مولویوں کی اقسام، جس پر مجھے بین کیا گیا) پر گھوڑے کی طرف سے لوگوں کو شیعہ ، قادیانی وغیرہ قرار دیتے ہوئے دکھایاتو آپ نے فرمایا کہ ایسا تھریڈ ہی کیوں شروع کیاگیا جس پر اس طرح کے اعتراضات ہونے کا خدشہ ہو۔ آپ کے اس ارشاد کے پیشِ نظر فورم کے تمام ممبرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آئندہ سے کسی بھی تھریڈ کو شروع کرنے سے قبل قبلہ گھوڑا حضور کو دکھا کر منظور کروا لیا جائے کہ جناب کو اس تھریڈ کے مندرجات پر کوئی اعتراض تو نہیں ہوگا ۔

دوسری بات جب کچھ ممبرز نے مذکورہ ممبر کو بار بار گھوڑا کہہ کر بلایا تو آپ نے انہیں نصیحت فرمائی کہ ذرا غور کریں کہ اگر انہیں بھی اسی طرح کے القابات سے نوازا جائے تو ان کے کیا تاثرات ہوں گے؟جنابِ والا! یہی نصیحت آپ کو بھی کرنا چاہوں گا ، کیا آپ نے کبھی غور فرمایا کہ ہر دوسرا ممبر مذکورہ ممبر کو گھوڑا کیوں کہتا ہے، کیا سبھی پاگل ہیں؟ یا سب کی اس کے ساتھ کوئی ذاتی دشمن ہے، یا خدانخواستہ وہ سب کی جیب کاٹ کر دوڑ گیا ہے، شروع میں مجھے بھی اچھا نہیں لگتا تھا کہ بے چارے کو پتا نہیں ہر کوئی گھوڑا ، گھوڑا کیوں کہتا رہتا ہے، اس فورم پر میری سابقہ پوسٹس اس بات کی گواہ ہیں کہ میں نے مذکورہ ممبر کے ساتھ بہت بار انسانی زبان میں بات کرنے کی کوشش کی، مگر مذکورہ ممبر نے ہر بار وہی ہٹ دھرمی، بدتہذیبی روا رکھی جو کہ بالخصوص اسی جانور کی خاصیت ہے جس کی جانب مذکورہ ممبر کو منسوب کیا جاتا ہے۔تبھی مجھ پر یہ راز کھلا کہ آخر یہ سب مذکورہ ممبر کو گھوڑا گھوڑا کیوں کہتے رہتے ہیں۔

اس کے بعد آپ نے اسی تھریڈ میں فرمایا کہ اگر مذکورہ ممبر کے کسی کمنٹ پر آپ لوگوں کو اعتراض ہے تو اس کو رپورٹ کریں۔ یقینا یا تو آپ پنجاب پولیس سے ریٹائرڈ ہیں یا پھر ابھی بھی حاضر سروس ہیں اور لاہور کے کسی پولیس سٹیشن پر روایتی پولیس اہلکاروں کی طرح کسی کونے کھدرے میں بیٹھ کر سامنے کمپیوٹر رکھ کر اس فورم کی ماڈریٹری فرمارہے ہیں کہ پنجاب پولیس کی خوبی ہے اگر پولیس سٹیشن کے سامنے بھی کوئی قتل کرجائے تو یہی کہتے رہتے ہیں کہ کوئی رپورٹ کرے گا تو کاروائی ہوگی۔ جناب والا ! وہ ہر تھریڈ میں تو گھسا ہوتا ہے، کسی کو قادیانی، کسی کو کافر، کسی کو شیعہ قرار دے رہا ہوتاہے، کسی سے کلمہ سننے کی فرمائش کررہا ہوتا ہے، کسی کو ماں بہن کی گالیاں دے رہا ہوتا ہے، (عینی جی نے آپ کو اس کی گالیوں کی سکرین شارٹس بھی دکھائے ہیں، مگر شاید آپ کی نظر میں وہ سب قابلِ اعتراض نہیں)، پٹھانوں کو ،پوری پاکستانی قوم کو اجتماعی گالیاں بک رہا ہوتا ہے ،اگر یہ سب آپ کی نظر سے نہیں گزرتا تو پھر یا تو آپ نے مذکورہ ممبر کو اگنور لسٹ میں ڈالا ہوا ہے یاپھر اس نے آپ کواپنی جیب میں ڈالا ہوا ہے۔(معذرت کے ساتھ)۔

مذکورہ تھریڈ پر جب کچھ ممبرز نے آپ سے انصاف سے کام لینے کا کہا تو آپ نے ان کی درخواست کو فراخی دل سے قبول کرتے ہوئے اپنا یک پلڑوی انصاف والا ترازو اٹھایا اور فٹ سے تھریڈ کو تالا لگا دیا۔ ایک بات اور پوچھنا چاہوں گا، آپ نے اسی تھریڈ میں فرمایا کہ مجھے پہلے وارننگ جاری کی گئی، ذرا مجھے یاد دلادیجئے کہ یہ وارننگ کب جاری کی گئی تھی ، کہیں ایسا تو نہیں کہ گجنی کے عامر خان کی طرح مجھے بھی شارٹ ٹرم میمری لاس کا پرابلم ہوگیا ہو۔

آخر میں آپ سے التماس ہے کہ فورم کا ہر دوسرا ممبر مذکورہ ممبر کو گھوڑا کے لقب سے یاد کرتا ہے، یا تو آپ ان سبھی ممبرز کو بین کردیں جو اس گستاخی کے مرتکب ہوتے ہیں یا پھر کوشش کریں کہ گھوڑے کی عادتیں بدل جائیں۔ والسلام۔


ارمان بھائی کے نام
ارمان بھائی! یہ آپ نے کیا کیا؟ اس فورم پر چند ہی تو ممبرز ہیں جو ہر قسم کی پارٹی وابستگی سے بالاتر ہوکر صرف اور صرف پاکستان کی بات کرتے ہیں، یہ آپ نے اچانک خیر آباد کیوں کہہ دیا، آپ کو جاب مبارک ہو، لیکن فورم پر جب بھی وقت ملے ضرور آتے رہیئے ۔آپ کا انتظار رہے گا۔ یہ خود پر قرض سمجھئے۔
------------------------------------------
اردو نام تھریڈ میں ٹیگ نہیں ہورہے ، اس لئے ان کو یہاں ٹیگ کئے دیتا ہوں۔
کک باکسر
، @
ارمان
۔@
@
نادان
user-online.png




سمپل اینڈ پیسفل نامی ماڈریٹر پہلے تقریبن ٢ سال ڈیموٹ رہا ہے
یہ لوگوں کے کومنٹ ایڈٹ کر دیا کرتا تھا اپنی سوچ کی اشاعت کی خاطر
اب ہی حال ہے میں یہ گرین سے بلیو ہوا ہے
ایسی حرکتیں کرے گا تو بہت جلد اورینج ہو جے گا

 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ابھی تو آپ نے مجھے پی ایم میں کہا تھا کہ اچھا ہوا جان چھوٹی اسکو ایک مہینے بند رکھیں تو اچھا ہے:13::13::13: ، لیکن یہاں آپ کچھ اور ہی لکھ رہی ہیں ، میں آپکی پوسٹ ڈھونڈھنے نکلتی ہوں وغیرہ
:biggthumpup:اور ڈھونڈھنے کی کیا ضرورت ہے اسکی تازہ پوسٹ کے آپشن پر کلک کیا کریں

یہ میرے پیچھے کس کو لگا دیا


:lol:
 
Last edited:

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: ایک عاشق مزاج گھوڑے کی کہانی- عطاء الحق قا



سمپل اینڈ پیسفل نامی ماڈریٹر پہلے تقریبن ٢ سال ڈیموٹ رہا ہے
یہ لوگوں کے کومنٹ ایڈٹ کر دیا کرتا تھا اپنی سوچ کی اشاعت کی خاطر
اب ہی حال ہے میں یہ گرین سے بلیو ہوا ہے
ایسی حرکتیں کرے گا تو بہت جلد اورینج ہو جے گا


موصوف کی ہسٹری سے آگاہ کرنے کا شکریہ۔
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
ویسے مجھے اپنی یاداشت پر بھروسہ نہیں ..لیکن کچھ یاد سا پڑتا ہے ایسے راز و نیاز آپ کے ساتھ بھی ہو چکے ہیں ....
ویسے میں ڈرتی ورتی کسی سے نہیں .

(serious)



وہ راز و نیاز آپ کے ان باکس میں محفوظ پڑے ہوں گے۔ پکڑ کر چھاپ دیجئے یہاں، کچھ مجھے بھی تو یادآئے۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
وہ راز و نیاز آپ کے ان باکس میں محفوظ پڑے ہوں گے۔ پکڑ کر چھاپ دیجئے یہاں، کچھ مجھے بھی تو یادآئے۔

سو کے کوٹہ میں کتنوں کو محفوظ رکھ سکتی تھی ....نئے کے لئے جگہ بنانی پڑتی ہے .اب آئیندہ والے ساتھ کے ساتھ چھاپ دوں گی ..آپ رکنے والے تو ہیں نہیں
 

Encounter

Banned
سو کے کوٹہ میں کتنوں کو محفوظ رکھ سکتی تھی ....نئے کے لئے جگہ بنانی پڑتی ہے .اب آئیندہ والے ساتھ کے ساتھ چھاپ دوں گی ..آپ رکنے والے تو ہیں نہیں
teen char din pehlay parha aap ko sirf QURAn per yaqeen hay lejiye QURAN KIY KEHTA HAY DAKH LAIN
49_12.png



12. اے ایمان والو! زیادہ تر گمانوں سے بچا کرو بیشک بعض گمان (ایسے) گناہ ہوتے ہیں (جن پر اُخروی سزا واجب ہوتی ہے) اور (کسی کے عیبوں اور رازوں کی) جستجو نہ کیا کرو اور نہ پیٹھ پیچھے ایک دوسرے کی برائی کیا کرو، کیا تم میں سے کوئی شخص پسند کرے گا کہ وہ اپنے مُردہ بھائی کا گوشت کھائے، سو تم اس سے نفرت کرتے ہو۔ اور (اِن تمام معاملات میں) اﷲ سے ڈرو بیشک اﷲ توبہ کو بہت قبول فرمانے والا بہت رحم فرمانے والا ہے
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
یہ میرے پیچھے کس کو لگا دیا


:lol:


لگتا ہے یہ ان کاؤنٹر آپ کا انکاؤنٹر کرکے چھوڑے گا:lol:، اب جب تک آپ اس کے سامنے قسم کھا کر یقین نہیں دلا دیتیں کہ آپ نے ایسا کوئی پی ایم نہیں کیا ، یہ آپ کے "دوالے" ہی رہے گا:lol:۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
teen char din pehlay parha aap ko sirf QURAn per yaqeen hay lejiye QURAN KIY KEHTA HAY DAKH LAIN
49_12.png



12. اے ایمان والو! زیادہ تر گمانوں سے بچا کرو بیشک بعض گمان (ایسے) گناہ ہوتے ہیں (جن پر اُخروی سزا واجب ہوتی ہے) اور (کسی کے عیبوں اور رازوں کی) جستجو نہ کیا کرو اور نہ پیٹھ پیچھے ایک دوسرے کی برائی کیا کرو، کیا تم میں سے کوئی شخص پسند کرے گا کہ وہ اپنے مُردہ بھائی کا گوشت کھائے، سو تم اس سے نفرت کرتے ہو۔ اور (اِن تمام معاملات میں) اﷲ سے ڈرو بیشک اﷲ توبہ کو بہت قبول فرمانے والا بہت رحم فرمانے والا ہے

آپ سے پہلے بھی کہا تھا کہ آپ اپنے ننھے مننے دماغ پر زور نہ ڈالیں ..یہ سب ہنسی مذاق ہے ..ایسی کوئی بات سرے سے ہوئی ہی نہیں ..یہ بات میں بھی جانتی ہوں اور دلدار اور سمعی بھی
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

لگتا ہے یہ ان کاؤنٹر آپ کا انکاؤنٹر کرکے چھوڑے گا:lol:، اب جب تک آپ اس کے سامنے قسم کھا کر یقین نہیں دلا دیتیں کہ آپ نے ایسا کوئی پی ایم نہیں کیا ، یہ آپ کے "دوالے" ہی رہے گا:lol:۔

:lol:

جواب دے چکی
 

Encounter

Banned
آپ سے پہلے بھی کہا تھا کہ آپ اپنے ننھے مننے دماغ پر زور نہ ڈالیں ..یہ سب ہنسی مذاق ہے ..ایسی کوئی بات سرے سے ہوئی ہی نہیں ..یہ بات میں بھی جانتی ہوں اور دلدار اور سمعی بھی

Post to like kar dain QURAN say thi:lol:.chalo banda bhool jata hay.Allah hum sab ko maaf kray or munafqat say bacha dalay.(cry)