ایک عاشق مزاج گھوڑے کی کہانی

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
پل بھر میں بدلتے ہیں رشتے
اب تو ہر اپنا بیگانہ لگتا ہے
اس شعر کی تشریح کریں سامی بھائی
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)


---------------
:13:......:lol:
پل بھر میں بدلتے ہیں رشتے
اب تو ہر اپنا بیگانہ لگتا ہے
اس شعر کی تشریح کریں سامی بھائی


کک باکسر بھائی! اگر میں اس شعر کی تشریح کردوں گا تو نادان جی ناراض ہوجائیں گی۔ان کے متنازعہ پی ایم پر پہلے ہی انکاؤنٹر ان کا فالودہ کرنے کے چکروں میں ہے۔
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
آپ کیوں میری ناراضگی کی پرواہ کر رہے ہیں ..یہ دل پتھر کر لیا ہے ..تشریح کریں ..بلکل بنداس کریں



لگتا ہے آپ پر بھی انکاؤنٹر کا اثر ہوگیا ہے، جب میں نے آپ کو ساتھ کوٹ کردیا تو کیا اس کے بعد مزید کسی تشریح کی ضرورت ہے:)؟
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
کک باکسر بھائی! اگر میں اس شعر کی تشریح کردوں گا تو نادان جی ناراض ہوجائیں گی۔ان کے متنازعہ پی ایم پر پہلے ہی انکاؤنٹر ان کا فالودہ کرنے کے چکروں میں ہے۔

نہیں آپ بلکل بے فکر ہوکر تشریح کریں. اب لوگ پرواہ نہیں کرتے اتنی.
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے آپ پر بھی انکاؤنٹر کا اثر ہوگیا ہے، جب میں نے آپ کو ساتھ کوٹ کردیا تو کیا اس کے بعد مزید کسی تشریح کی ضرورت ہے:)؟

:lol:


تبھی کہا تھا میرے پیچھے کسے لگا دیا ہے ...اثر ہو گیا نا
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)


نہیں آپ بلکل بے فکر ہوکر تشریح کریں. اب لوگ پرواہ نہیں کرتے اتنی.

:lol:


تبھی کہا تھا میرے پیچھے کسے لگا دیا ہے ...اثر ہو گیا نا



نادان جی، یہ بار بار جو میں آپ کو کک باکسر بھائی کے کمنٹ کے ساتھ گھسیٹ رہا ہوں، یہ تشریح ہی تو ہورہی ہے،۔ کیا آپ کی کک باکسر بھائی کے ساتھ کوئی لڑائی ہوگئی ہے؟
 

Encounter

Banned
کک باکسر بھائی! اگر میں اس شعر کی تشریح کردوں گا تو نادان جی ناراض ہوجائیں گی۔ان کے متنازعہ پی ایم پر پہلے ہی انکاؤنٹر ان کا فالودہ کرنے کے چکروں میں ہے۔
Nahin bus kar diya,bus ab yeh wali post sanad rahay gi aik library bna raha houn takah bouwaqt zarorat kamm aaskay.
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نادان جی، یہ بار بار جو میں آپ کو کک باکسر بھائی کے کمنٹ کے ساتھ گھسیٹ رہا ہوں، یہ تشریح ہی تو ہورہی ہے،۔ کیا آپ کی کک باکسر بھائی کے ساتھ کوئی لڑائی ہوگئی ہے؟


کیا مجھے بلکل ہی نادان سمجھ رکھا ہے ...آپ کی دوسری پوسٹ سے ہی سمجھ گئی تھی
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
کیا مجھے بلکل ہی نادان سمجھ رکھا ہے ...آپ کی دوسری پوسٹ سے ہی سمجھ گئی تھی



ویسے میرے لئے حیرت کی بات ہے کہ آپ جیسی صلح جو شخصیت بھی کسی سے ناراض ہوسکتی ہے، یہ چمتکار کیسے ہوا؟
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)


جب موم سے دل پتھر ہوجائے تو چمتکار ہو ہی جاتا ہے.


کمال ہے، نادان جی تو جواب دینے سے ہی گئیں،ایسا کیا پاپ ہوگیا جو اتنی ناراضگی؟ اب یہ معاملہ جانے بنا مجھے تو چین نہیں آئے گا۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کمال ہے، نادان جی تو جواب دینے سے ہی گئیں،ایسا کیا پاپ ہوگیا جو اتنی ناراضگی؟ اب یہ معاملہ جانے بنا مجھے تو چین نہیں آئے گا۔

میں ابھی بزی ہوں ...بعد میں بتاتی ہوں یہ چمتکار کیسے ہوتا ہے
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
میں ابھی بزی ہوں ...بعد میں بتاتی ہوں یہ چمتکار کیسے ہوتا ہے

ٹھیک ہے، میں انتظار کررہا ہوں۔ جلدی سے اپنی مصروفیت ختم کرکے واپس آیئے اور اس چمتکار کی وضاحت کیجئے۔
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
ٹھیک ہے، میں انتظار کررہا ہوں۔ جلدی سے اپنی مصروفیت ختم کرکے واپس آیئے اور اس چمتکار کی وضاحت کیجئے۔

زیادہ انتظار نا کیجئے گا. اگر اور اہم کام ہوں تو پہلے وہ ختم کرلیں
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

:pمولوی صاھب ختم پڑھ جاو کھیر پکا کر ٹھنڈی رکھی ہوئی ہے

کیوں جی لبرل مولوی بغیر داڑھی ہوتے ہیں ، لگتا ہے قرآن اور حدیث کے حوالے بھی ، فرقہ پرستی کی آڑ میں کچھ لوگوں کی طبعیت پر گراں گزرتے ہیں. دوسروں کے نام بگاڑنے والے ، دوسروں کو قرآن اور حدیث کے حوالے دیتے ہوئے سوچ لیا کریں
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
ابھی سائیں جی سے بات ہورہی تھی ..کافی دنوں بعد ..ظاہر ہے ان سے زیادہ اہم کام تو کوئی ہو ہی نہیں سکتا ...میں ناراض کسی سے نہیں ..ناراضگی کے لئے کوئی تعلق ،کوئی رشتہ ضروری ہے ..یہ بات سمجھنے میں مجھے بہت وقت لگا ..لیکن سمجھ اہی گیا ..کس قیمت پر ..یہ میں ہی جانتی ہوں




نادان جی! اگر آپ نے گول مول بات ہی کرنی ہے تو پھر سیدھے سیدھے کہہ دیجئے کہ بتانا نہیں چاہتیں۔ فورمی زندگی پرضروری نہیں کہ کسی کے ساتھ تعلق، یا رشتہ داری ہو تب ہی اس سے با ت کرسکتے ہیں، کوئی ہم مذاج، ہم خیال، ہم ذوق مل جائے یہ غنیمت ہوتی ہے، یہاں مستقل دوستیاں، دشمنیاں بنانا دانشمندی نہیں، آپ کس قیمت کی بات کررہی ہیں، یہی میں جاننا چاہتا ہوں، ہوسکتا ہے آپ کی اس قیمت کی ساری عمارت کسی غلط فہمی کی بنیاد پر کھڑی ہو۔
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
taluk-torta-hoon-to-urdu-poetry.jpg
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)


ارے باکسر بھائی! لگتا ہے دونوں طرف سے زبردست ناراضگی ہے، لیکن ابھی تک میرے پلے کچھ بھی نہیں پڑا۔ دونوں طرف سے گول مول جواب آرہے ہیں۔ کچھ آپ ہی روشنی ڈال دیجئے۔