شہباز حکومت کا نواز شریف کی واپسی پر کابینہ میں توسیع کافیصلہ

5nawazshehbabcabinnerizafa.png

مسلم لیگ ن نے نواز شریف کی واپسی پر کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نواز شریف چین اور ہانگ کانگ کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوچکے ہیں، ن لیگ کے قائد کے وطن واپسی پر وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف وطن واپس انے کے بعد سیاسی سرگرمیوں کا باقاعدہ اغاز کریں گے۔

ذرا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے بعد وفاقی اور پنجاب کا بھی نامی مزید توضیح کی جائے گی اور مزید پارٹی رہنماؤں کو وزارتوں کے قلمدان سونپیں جائیں گے۔

خیال رہے ہیں کہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے چند روز قبل ن لیگ کے سینیئر رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور رانا ثناءاللہ کو ایک بار پھر وفاقی کابینہ میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی مگر دونوں رہنماؤں نے اس پیشکش پر معذرت کرتے ہوئے اس فیصلے کو نواز شریف کی واپسی تک موخر کردیا تھا۔