راز نے ایک جگہ لکھا تھا ، لوگ نہیں ، لوگوں کے روئیے مار دیتے ہیں ..
بات ڈرنے کی نہیں ..دل میرا نازک یقین کرنے میں وقت لگا کہ ببلو میرے ساتھ ایسا کر سکتے ہیں ..ایسا تو میں نے کبھی کسی لیگی کے بارے میں بھی نہیں سوچا ..سب کو عزت دیتی ہوں اور بدلے میں ایسا ہی توقع رکھتی ہوں ..خیر جو ہونا تھا ہو گیا ..اب وہ میرے لئے ایکزیسٹ نہیں کرتا