دوستو آج سے تقریباً ١٧ سال قبل جب عمران خان ابھی سیاست میں نہیں آے تھے ایک ٹی وی پروگرام انڈیا میں ہوا تھا پروگرام کا نام'' آپ کی عدالت '' میزبان سوال کرتا ہے عمران صاحب آپ نے ساری زندگی شلوار قمیض نہیں پہنی آپ میڈیا میں پلے بوانے کے نام سے مشھور تھے آج آپ بلکل بدل گۓ ہیں اور شلوار قمیض پہنا...