malikbhai
MPA (400+ posts)
ہر وہ بات جو عمران سالوں سے کہہ رہا ہے آج ن لیگ عمران کی شہرت کے خوف سے وہی کام کر رہی ہے۔عمران نے سستا تندور سکیم شروع کی تو ن لیگ نے بھی گھبرا کر عوامی تندور شروع کر دیا اور گورنمنٹ کو اربوں کا نقصان اٹھانا پڑا،پھر عمران نے نمل یونیورسٹی بنائی تو پنجاب گورنمنٹ بھی پیچھے نہ رہی اور ڈنمارک کی مدد سے ڈینش سکول بنائے، اور اپنے کھاتے میں ڈال لئیے۔ عدلیہ کی آزادی کے لئیے عمران سالوں سے جدوجہد کر رھا تھا اور پھر جب عدلیہ آزادی تحریک چلی تو ن لیگ نے لندن سے آکر اسے ہائی جیک کر لیا اور سارا کریڈٹ خود لے لیا جیسے ساری عوام نواز کے لیئے باہر نکلی تھی۔
اب عمران سالوں سے یہ بات کہہ رہا ہے کہ بھیک مانگنا چھوڑ دو، پچھلے ساڑھے تین سال تو ن لیگ سویئ رھی اب جب ریمنڈ ڈیوس کے واقّعے کہ بعد ن لیگ کی رہی سہی مقبولیت کو خطرہ تھا تو اسامہ والے واقعے کو اب یوں کیش کروایا جا رہا ہے کہ ہم اب بھیک نہیں لیں گے۔
بلاشبہ فیصلہ اچھا ہے لیکن ن لیگ کی قیادت کا اعتبار نہیں ہے۔
بقول غالب
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا۔