ہر وہ بات جو عمران سالوں سے کہہ رہا ہے آج ن لیگ عمران کی شہرت کے خوف سے وہی کام کر رہی ہے۔عمران نے سستا تندور سکیم شروع کی تو ن لیگ نے بھی گھبرا کر عوامی تندور شروع کر دیا اور گورنمنٹ کو اربوں کا نقصان اٹھانا پڑا،پھر عمران نے نمل یونیورسٹی بنائی تو پنجاب گورنمنٹ بھی پیچھے نہ رہی اور ڈنمارک کی...