Agar iske dil se islam ki dushmani, lehjay se tassub or dimagh ka fatoor nikal dia jaye, to iski baaz baten bari kam ki hoti hain..!! (I pesoanlly hate him though)
جب آپ کے سامنے یہی انسان ایک قاتل لوٹیرے مافیا کو سپورٹ کرتا ھے ۔ اس کی تعریف کے پل باندھتا ھے۔ اور دوسرے دن اپنے قلم سے آپ کے دل میں جگہ بناتا ھے تو اس منافق کی منافقت کو سمجھیں۔ یہ جو کہہ رھا ھے یہ آپ کے دل میں کبھی نہی اترے گا۔
یہ عیاش دو نمبر قلمکار جو روز کالم لکھتا ھے اس کے پیسے لیتا ھے۔ یہ اس کے دل کی آواز نہی ھوتی۔ یہ وہ لکھے گا جس سے آپ کا دل خوش ھو اور آپ اسے اچھا سمجھیں۔
نبی پاک کے سامنے منافقیں بڑی اچھی اچھی باتیں کرتے تھے اور وہ آپ کو بھلے معلوم ھوتے تھے۔ لیکن اللہ نے ان کے دل کا حال آپ کو بتا دیا۔
نذیر ناجی ، حسن نثار کو اپنا منجن بیچنا ھے۔ آُپ جیسے خریدار بہیت ھیں۔
MANFIYAAT AIK HAI IS QOUM KI NUKSAN BHE AIK
AIK HAI SAB KA BANI(SAW)DEEN BHE EMAN BHE AIK
HARAM A PAK BHE ALLAH BHE QURAN BHE AIK
KUCH BARI BAAT THI HOTEY JO MUSALMAN BHE AIK
FIRQA BANDI HAI KAHEEN AUR KAHEEN ZAATAIN HAIN
KYA ZAMANEY MAIN PANAPNEY KI YAHEE BAATAIN HAIN?