[FONT=Verdana, Arial, Tahoma, Calibri, Geneva, sans-serif]قرآن کی زبان کو سمجھنا ضروری ہے
[FONT=Verdana, Arial, Tahoma, Calibri, Geneva, sans-serif]قرآن کے الفاظ کے پیچھے جو معنی کے گہرے سمندر ہیں انہیں سمجھنے کے لیے عربی قوائد کا صحیح علم ہونا لازمی ہے [/FONT]
[FONT=Verdana, Arial, Tahoma, Calibri, Geneva, sans-serif]ہم دنیا کے علم حاصل کرنے کے لیے تو بہت تگودو کرتے ہیں، دولت خرچ کرتے ہیں ، سفر کرتے ہیں وغیرہ[/FONT]
[FONT=Verdana, Arial, Tahoma, Calibri, Geneva, sans-serif]مگر بہتر آخرت کے لیے کیا کوشش کرتے ہیں [/FONT]
[FONT=Verdana, Arial, Tahoma, Calibri, Geneva, sans-serif]عربی زبان اور اس کی قوائد مشکل نہیں ہے [/FONT]
[FONT=Verdana, Arial, Tahoma, Calibri, Geneva, sans-serif]جیسے جیسے قرآن کے معنی اور اصطلاحات سمجھ آنے لگیں گے [/FONT]
[FONT=Verdana, Arial, Tahoma, Calibri, Geneva, sans-serif]یقینا ایک نئی ہدایت کی روشنی دلوں کو منور کردے گی [/FONT]
[FONT=Verdana, Arial, Tahoma, Calibri, Geneva, sans-serif]قرآن ایک سمندر ہے ، اور اس کو صرف عربی میں پڑھنا ایسے ہے جیسے آپ سمندر کے کنارے کھڑے ہو کر صرف نمی کا احساس کر رہے ہیں [/FONT]
[FONT=Verdana, Arial, Tahoma, Calibri, Geneva, sans-serif]قرآن کو سمجھتے جائیں اور سمندر کی گہرائیاں منکشف ہوتی جایں گی [/FONT]
[FONT=Verdana, Arial, Tahoma, Calibri, Geneva, sans-serif]یہ دنیا بھی سدھر جائے گی اور آخرت بھی بہتر ہوگی [/FONT]
[FONT=Verdana, Arial, Tahoma, Calibri, Geneva, sans-serif]انشاللہ [/FONT]
[/FONT]