&#1587&#1575

  1. PAINDO

    مولوی یا مولانا یہ کون سا شعبہ ہے

    مولوی یا مولانا یہ کون سا شعبہ ہے اور اس کی کیا ذمہ داریاں ہیں مَثَلاً جیسے ایک استاد کا شعبہ تدریس قرآن و حدیث میں عالم ،موذن، صالحین ،ولی الله ،مومن ،مجاہد اور بے شمار خطابات سے بنی نوح انسان کو نوازا گیا ہے مگر مولوی یا مولانا کا کیا مطلب ہے اور یہ کہاں سے لیا گیا
  2. PAINDO

    (صرف سچ) ان میں سے کون کون سا نمبر آپ کا ہے

    ١ جی الحمدللہ میں پانچ وقت کی نماز پڑھتا / پڑھتی ہوں ٢ رمضان کے سارے روزے رکھتا /رکھتی ہوں ٣ سالانہ درست مقدار میں زکات ادا کرتا / کرتی ہوں ٥ حج کر چکا /چکی ہوں ٦ حج کا ارادہ رکھتا /رکھتی ہوں ٧ قرآن مجید صرف عربی میں پڑھتا/پڑھتی ہوں ٨ قرآن مجید ترجمہ اور تفسیر سے پڑھتا /پڑھتی ہوں ٩ احادیث...