Funny And Interesting Video Clips Thread + Jokes and Funny SMS

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
Re: فيديو حشره على شكل ورقة شجر .. سبحان الله

سبحان اللہ

Dancing-Ladies-296x300.jpg

Parrot-Flower-300x199.jpg


Flying-duck-Orchid-200x300.jpg


Dove-Orchid-300x200.jpg


Virgin-Mary-300x200.jpg

Swaddled-Babies-300x225.jpg


Beth-300x269.jpg

Fly-Orchid-199x300.jpg




14117851377_9dd539ff61_z-300x200.jpg


Monkey-Face-Orchid-190x300.jpg
 

Waqassa

MPA (400+ posts)
Chilean girl appeals to president to be allowed to die - BBC

2448i0l.jpg


چلی میں ایک 14 سالہ بیمار لڑکی نے اپنی ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس میں اس نے ملک کی صدر سے اپیل کی ہے کہ اس کو مرنے کا حق دیا جائے۔

ویلنٹینا موریرا کو سسٹک فائبروسس ہے جو کہ لاعلاج مرض ہے۔
ویلینٹینا کے اس آن لائن پیغام کو ہزاروں افراد نے دیکھا ہے۔
چلی کی صدر اس پیغام کے بعد ہسپتال میں ویلینٹینا سے ملنے آئیں۔ صدارتی ترجمان کا کہنا ہے کہ ویلینٹینا کی یہ درخواست قبول نہیں کی جا سکتی تاہم حکومت ان کے علاج کا خرچ اٹھائے گی۔
ویلینٹینا کے اس پیغام کو ہزاروں افراد نے دیکھا ہے اور چلی میں مرض کے باعث تکلیف سے بچنے کے لیے موت یعنی یوتھنیزیا پر بحث شروع ہو گئی ہے۔ یوتھنیزیا چلی میں غیر قانونی ہے۔
ویلینٹینا کا کہنا ہے میں نے درخواست کی تھی کہ میں صدر سے فوری طور پر بات کرنا چاہتی ہوں کیونکہ میں بیماری کی حالت میں زندگی کزارتے ہوئے تنگ آ چکی ہوں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کے بڑے بھائی کی بھی موت اسی بیماری سے ہوئی تھی۔ ان کے بھائی کی عمر اس وقت چھ برس تھی اور ان کو معلوم ہے کہ بیماری میں ان کو کتنی مشکلات سہنا ہوں گی۔

Source.

 
Last edited by a moderator:

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
Re: عنوان تجویز کریں !!

غریب گهرانوں کے محنتی بچے .جو ہنستے کهیلتے آپنا کام باخوبی سرانجام دے رہے ہیں
 

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عنوان تجویز کریں !!

عمران خان ٢٠١٨ کے الیکشن کے بعد:)


ضروری نہیں کہ ہر جگہ چول ماری جائے ... کہیں کہیں سیاست کو سائیڈ پر بھی کر دیا کرو
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عنوان تجویز کریں !!

ضروری نہیں کہ ہر جگہ چول ماری جائے ... کہیں کہیں سیاست کو سائیڈ پر بھی کر دیا کرو


یہ سیاست پی کے ہے ..سنیما گھر نہیں جہاں آپ بینر لگاتے پھر رہے ہو
ہم تو سیاست کی نظر سے ہی دیکھیں گے
اگر یہاں نواز لکھا ہوتا کتنے خوش ہوتے تم
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: عنوان تجویز کریں !!


گیک ، تیرے لئے تازہ سبزی ٹھنڈے ،چلتے ، پاک پانی سے دھو کر تیار کی جا رہی ہیں

بازار جانا اور کھانا
صحت ٹھیک رہے گی

;)جراثیموں کا کوئی مذھب نہی ہوتا ، ہر ایک کے دوست ہوتے ہیں
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: عنوان تجویز کریں !!



یہ سیاست پی کے ہے ..سنیما گھر نہیں جہاں آپ بینر لگاتے پھر رہے ہو
ہم تو سیاست کی نظر سے ہی دیکھیں گے
اگر یہاں نواز لکھا ہوتا کتنے خوش ہوتے تم

:lol:

تو چلو نواز لکھ دو ، تمہارا کیا جاتا ہے یار
بیچارہ گیک خوش ہو جائے گا
 

kpkpak

Minister (2k+ posts)
Re: عنوان تجویز کریں !!

آپ کا لہجہ ٹھیک نہیں لیکن واقعی یہ افسوس کی بات ہے زرخیز زمینوں پر آبادیاں بنانا- عقل مند لوگ ایسی بلندی پر آبادیاں بناتے ہیں جہاں کچھ نا اگتا ہو- اور زرخیز زمینوں کو زراعت سے آباد کرتے ہیں- اگر پچھلے چند سالوں میں آنے والے سیلاب کی تباہیاں دیکھیں تو سیلاب نے وہاں تباہی مچائی جہاں لوگوں نے پچھلے 30-40 سال میں پانی کے راستوں میں گھر بناۓ کہ اتنا عرصہ میں سیلاب کم تھے - ٖفطرت کے خلاف جو بھی کرے گا تباہ ہو گا۔


افسوس ناک بات یہ ہے کہ پاکستانی کتوں بلوں سوروں کی طرح آبادی میں اضافہ کر رہے ہیں . زرخیز زمینوں پر نئی آبادیاں بن رہی ہیں
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عنوان تجویز کریں !!

:lol:

تو چلو نواز لکھ دو ، تمہارا کیا جاتا ہے یار
بیچارہ گیک خوش ہو جائے گا
نواز شریف ولد محمّد شریف ٢٠١٨ کے الیکشن کے بعد
:)
 

Back
Top