اعتماد اچھا ہے لیکن اعتماد کی چیکنگ بہتر ہے- اعتماد کا خاتمہ یا چوکیدار پر انحصار غلط ہے- چوکیدار پر چوکیدار یا اعتماد پر اعتماد بے وقوفی ہے
ہمارا ملک اعتماد اور یقین پر قائم ہوا ہے کیونکہ مذھب اس کا بنیاد ہے اب اعتماد اور یقین کو ٹھیس پہنچا ہے تو چوکیدار کی ضرورت اہم ہوگئی ہے ہر طرف سیکورٹی چوکیداری کیمرے پولیس افواج کی ضرورت زیادہ سے زیادہ ہورہی ہے اور یقین اعتماد کا فقدان نظر اتا ہے- آسان حل اسلامی نظام کا قیام ہے اور ساتھ ساتھ جتنی ممکن ہوسکے چوکیداری اور سیکورٹی بہتر کرنی کی ضرورت ہے
یہ تو کچھ بھی نہیں پاکستان سے ایسے بڑے بڑے گینڈے ملک چھوڑ کر فرار جاتے ہیں اور وزارت داخلہ، سول ایوی ایشن، ائیرپورٹ سیکورٹی فورس،ایف آئی اے، آئی ایس آئی سوتی رہ جاتی ہے