Funny And Interesting Video Clips Thread + Jokes and Funny SMS

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Lunatic Arab with an AK47 Nearly Kills Everyone Around Him

Giving AK 47 to Baddu is just giving AK 47 to a monkey.
 

Junaid2814

MPA (400+ posts)
Re: ایک سویا ہوا چوکیدار، کھُلا ہوا گیٹ تو پھر

Theek hay tu Su ja per derwaza tu band Ker lay saaien....
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک سویا ہوا چوکیدار، کھُلا ہوا گیٹ تو پھر


اعتماد اچھا ہے لیکن اعتماد کی چیکنگ بہتر ہے- اعتماد کا خاتمہ یا چوکیدار پر انحصار غلط ہے- چوکیدار پر چوکیدار یا اعتماد پر اعتماد بے وقوفی ہے
ہمارا ملک اعتماد اور یقین پر قائم ہوا ہے کیونکہ مذھب اس کا بنیاد ہے اب اعتماد اور یقین کو ٹھیس پہنچا ہے تو چوکیدار کی ضرورت اہم ہوگئی ہے ہر طرف سیکورٹی چوکیداری کیمرے پولیس افواج کی ضرورت زیادہ سے زیادہ ہورہی ہے اور یقین اعتماد کا فقدان نظر اتا ہے- آسان حل اسلامی نظام کا قیام ہے اور ساتھ ساتھ جتنی ممکن ہوسکے چوکیداری اور سیکورٹی بہتر کرنی کی ضرورت ہے
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایک سویا ہوا چوکیدار، کھُلا ہوا گیٹ تو پھر

ہمارے ملک کے چڑیا گھر میں گینڈے خود ہی چوکیدار ہیں
نہ کوئی فائر ہوتا ہے نا گرفتار ہوتا ہے
 

سعد

Minister (2k+ posts)
Re: ایک سویا ہوا چوکیدار، کھُلا ہوا گیٹ تو پھر

یہ تو کچھ بھی نہیں
پاکستان سے ایسے بڑے بڑے گینڈے ملک چھوڑ کر فرار جاتے ہیں اور وزارت داخلہ، سول ایوی ایشن، ائیرپورٹ سیکورٹی فورس،ایف آئی اے، آئی ایس آئی سوتی رہ جاتی ہے



 

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
Badla

10931213_869564903087421_6255722862701955317_o.jpg
 

Back
Top