Funny And Interesting Video Clips Thread + Jokes and Funny SMS

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mujhay Hai Hukm-e-Azaan

کیا یہ ماسٹر کھوتے کے پتر ھیں جنکو اتنا بھی نھیں پتا کہ بچپن سے ھی کسی کی عزت نفس تباھ کر دیں تو وھ بچہ کبھی بھی ایک بھت بڑا کامیاب انسان نھیں بن سکتا۔ھمارے ھاں انھی حرکتوں کی وجہ سے بچے اسکول سے بھاگ جاتے ھیں انکی عزت کو مجروح کیا جاتا ھے۔ٹیچر اس کام کی تنخواھ لیتا ھے کہ کلاس میں آے لیکچر دے اور جو بچہ نہ آے اسکی غیر حاضری لگا دے اور ڈسپلن قائم رکھے۔یہ سب نوجوان گھر سے اچھے لباس میں اسکول آے تھے اور کتنی بے عزتی ھوی ھوگی انکی۔اللہ رحم کرے۔
 

Afraheem

Senator (1k+ posts)
Interview :)

[h=5]انٹرویو لینے والا:ایک طیارے پر 500 اینٹیں ہیں۔ان میں سے ایک باہر پھینک دی جائے تو باقی کتنی بچیں گی.
امیدوار:بہت آسان سوال ہے،499 اینٹیں بچیں گی.

انٹرویو لینے والا:ایک ہاتھی کو فریج میں ڈالنے کے تین مراحل کیا ہیں
امیدوار:فریج کھولیں،ہاتھی کو اندر رکھیں اور فریج بند کر دیں

انٹرویو لینے والا:ایک ہرن کو فریج میں ڈالنے کے چار مراحل کیا ہیں
امیدوار:فریج کھولیں،ہاتھی کو باہر نکالیں،ہرن کو اندر رکھیں اور فریج بند کر دیں

انٹرویو لینے والا:شیر کی سالگرہ تھی،تمام جانور آئے سوائے ایک کے۔کیوں
امیدوار:کیوں کہ ہرن فریج میں ہے

انٹرویو لینے والا:ایک بوڑھی عورت مگرمچھوں سے بھری ہوئی دلدل کو کیسے عبور کرے گی
امیدوار:بہت آرام سے۔کیونکہ تمام مگرمچھ شیر کی سالگرہ میں شریک ہیں

انٹرویو لینے والا:آخری سوال:آخر میں بوڑھی عورت پھر بھی مر جاتی ہے۔کیوں
امیدوار:آں ۔۔میرا خیال ہے کہ وہ ڈوب جاتی ہے

انٹرویو لینے والا:نہیں!اسے جہاز سے پھینکی جانے والی اینٹ لگی تھی.;/
اب تم جا سکتے ہو.
[/h]
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Interview :)

[hilar][hilar][hilar] yeh eent phenki kis nay thi, uskay kaan pakro , ama jee ko bhi maar diya aur becharey ki haath aai nokri bhi gai
 

LoveIcon

MPA (400+ posts)
Re: Jokes / SMS Thread

601204_525473727475806_2012494557_n.jpg
 

Back
Top