Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mujhay Hai Hukm-e-Azaan
کیا یہ ماسٹر کھوتے کے پتر ھیں جنکو اتنا بھی نھیں پتا کہ بچپن سے ھی کسی کی عزت نفس تباھ کر دیں تو وھ بچہ کبھی بھی ایک بھت بڑا کامیاب انسان نھیں بن سکتا۔ھمارے ھاں انھی حرکتوں کی وجہ سے بچے اسکول سے بھاگ جاتے ھیں انکی عزت کو مجروح کیا جاتا ھے۔ٹیچر اس کام کی تنخواھ لیتا ھے کہ کلاس میں آے لیکچر دے اور جو بچہ نہ آے اسکی غیر حاضری لگا دے اور ڈسپلن قائم رکھے۔یہ سب نوجوان گھر سے اچھے لباس میں اسکول آے تھے اور کتنی بے عزتی ھوی ھوگی انکی۔اللہ رحم کرے۔