Funny And Interesting Video Clips Thread + Jokes and Funny SMS

Khalid

Minister (2k+ posts)
Re: Jokes / SMS Thread

483022_503307556379738_1928283486_n.jpg
 
Sher_ka_Shakari

Senator (1k+ posts)
Re: Jokes / SMS Thread

IMRAN KHAN (pathan) to NOORA: Kocha toffee khaey ga
NOORA: Nahin Khan sahab bohat dard hota hai
[hilar][hilar][hilar]
 
usmanjee786

MPA (400+ posts)
"بنیاد پرست"

ٹائمز کا ایک رپورٹر یہ منظر دیکھ رہا تھا۔ اس نے راہگیر کی تصویر بناتے ہوئے کہ
"صبح نیویارک ٹائمز کے صفحہ اول پر ایک تصویر اور ای

نیو یارک کی ایک شاہراہ پر ایک کتا ایک بچے پر جھپٹا۔ اس سے قبل کہ کتا اپنا کام کر دکھاتا، ایک راہگیر نے کتے کی گردن دبوچ لی اور اس وقت اسے چھوڑا جب کتا مر گیا۔ نیویارک ک خبر شائع ہو گی جس کی سرخی یہ ہوگی۔۔۔۔ ایک نیو یارکر نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر ایک بچے کی جان بچائی۔

سرخی تو خوب ہے مگر میں نیو یارکر نہیں ہوں۔" راہ گیر نے کہا۔

"
تو پھر سرخی یہ ہوئی، ایک امریکی نے جان پر کھیل کر بچے کو بچا لیا۔" رپورٹر بولا۔

"
یہ سُرخی بھی عمدہ ہے مگر مسئلہ یہ ہے کہ میں امریکی بھی نہیں۔"
"تو پھر تم کون ہو؟" رپورٹر نے پوچھا۔

"
میں ایک پاکستانی ہوں۔" جواب مِلا۔

اگلے روز نیویارک ٹائمز کے صفحہ اول پر شائع ہونے والی خبر کی سُرخی یہ تھی:
"ایک بنیاد پرست مسلمان نے پالتو کتے کی گردن مروڑ ڈالی۔"
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: "بنیاد پرست"

1000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000 % 00 correct
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: "بنیاد پرست"

aik takhreeb kaar ney aik bachey aur ****** ko maarni ki koshish ki bacha to kissi tarah bach gaya magar takhreeb kaar kuuutay ko maaarney mai kaamyaab hogaya,khatarnaak takhreeb kaar ko griftaar karr ke guatanamo bay pohancha diya gaaya hai
 
hardcore

MPA (400+ posts)
Re: "بنیاد پرست"

True....Similarly if he gets involve in a criminal activity then they dig the roots to called him Pakistani otherwise if the person achieved something then they call him british US citizen with no reference to Pakistan at all.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: "بنیاد پرست"

ٹائمز کا ایک رپورٹر یہ منظر دیکھ رہا تھا۔اس نے راہگیر کی تصویر بناتے ہوئے کہ
"صبح نیویارک ٹائمز کے صفحہ اول پر ایک تصویر اور ای

نیو یارک کی ایک شاہراہ پر ایک کتا ایک بچے پر جھپٹا۔ اس سے قبل کہ کتا اپنا کام کر دکھاتا، ایک راہگیر نے کتے کی گردن دبوچ لی اور اس وقت اسے چھوڑا جب کتا مر گیا۔ نیویارک ک خبر شائع ہو گی جس کی سرخی یہ ہوگی۔۔۔۔ ایک نیو یارکر نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر ایک بچے کی جان بچائی۔

سرخی تو خوب ہے مگر میں نیو یارکر نہیں ہوں۔" راہ گیر نے کہا۔

"
تو پھر سرخی یہ ہوئی، ایک امریکی نے جان پر کھیل کر بچے کو بچا لیا۔" رپورٹر بولا۔

"
یہ سُرخی بھی عمدہ ہے مگر مسئلہ یہ ہے کہ میں امریکی بھی نہیں۔"
"تو پھر تم کون ہو؟" رپورٹر نے پوچھا۔

"
میں ایک پاکستانی ہوں۔" جواب مِلا۔

اگلے روز نیویارک ٹائمز کے صفحہ اول پر شائع ہونے والی خبر کی سُرخی یہ تھی:
"ایک بنیاد پرست مسلمان نے پالتو کتے کی گردن مروڑ ڈالی۔"
محترم موڈریٹر صاحب یہ لطیفہ نہیں حقیت ہے جتنی جلدی اس حقیت کو سمجھ لیں اتنا ہی بہتر ہو گا
@Adeel، @simple_and_peacefull، @Shaista
 
Back
Top