Eid Mehfil

Annie

Moderator
بیچارے کو عید کے دن بھی کوئی اچھا جذبہ اچھا جملہ نصیب نہیں ہو پا رہا شکوے ہی شکوے شکایات ہی شکایات کوئی ایک ادھ اچھی چیز یاد آ جانی چاہئے کے عید ہے[/size].
آخر کیا کرے یہ بیچارہ نوں لیگ کا پٹواری ہوگا اسی لیے اسکو عید پر بھی کوئی اچھا جملہ یاد نہیں آرہا شکوے
2QAi3

کر رہا ہے بیچاری لڑکی کی بے قادری کرتے ہوۓ اسکا دھیان سویوں اور قیمے والے نان پر ہی ہے
;)
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آخر کیا کرے یہ بیچارہ نوں لیگ کا پٹواری ہوگا اسی لیے اسکو عید پر بھی کوئی اچھا جملہ یاد نہیں آرہا شکوے
2QAi3

کر رہا ہے بیچاری لڑکی کی بے قادری کرتے ہوۓ اسکا دھیان سویوں اور قیمے والے نان پر ہی ہے
;)

ان کے ہاں صرف قیمے والے نان اور سویاں ہی؟
جتنا اس کا دھیان بٹا ہوا ہے کوئی ستر کے قریب ڈشز تو ہونی چاہئے عید کے دن بھی قیمے والا نان؟
:)
 

Annie

Moderator

ان کے ہاں صرف قیمے والے نان اور سویاں ہی؟
جتنا اس کا دھیان بٹا ہوا ہے کوئی ستر کے قریب ڈشز تو ہونی چاہئے عید کے دن بھی قیمے والا نان؟
:)

تو اور کیا ! قیمے والا نان اور سویاں ، آخر کو پٹواری جو تھا میاں جی ویسے بھی زیادہ کھلا نہیں سکتے یہ سویاں تو عید پر کھلا دیں


:)
 

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)



عامر یو ڈڈنٹ لائک اور تھینک دی تھریڈ۔۔۔۔ ہاؤ سیلفش یو آر۔۔۔ فرینڈ آف باکسر۔۔۔
 

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)

عید مبارک سب کو۔۔۔

اور اس کو خاص طور پے جسے یہ کارڈ دوسری دفعہ دیکھے کو ملا ہے۔۔۔


e8sjdy.jpg
 
Last edited:

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)


نادان کو ٹیگ کیوں نہی کیا گیا۔۔۔؟؟؟ مانا کہ اسے فوت ہونے کا شوق ہے لیکن ابھی ہوئی نہی

اٹ از سیلفش۔۔۔ یو فرینڈ آف باکسر



سکسیناااااا۔۔۔ آئی نیڈ یور کمنٹ، یو سیلفش گائے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)


نادان کو ٹیگ کیوں نہی کیا گیا۔۔۔؟؟؟ مانا کہ اسے فوت ہونے کا شوق ہے لیکن ابھی ہوئی نہی

اٹ از سیلفش۔۔۔ یو فرینڈ آف باکسر



سکسیناااااا۔۔۔ آئی نیڈ یور کمنٹ، یو سیلفش گائے

آئی تھنک اٹ از سیلفیش
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

بیکاز میرے ساتھ رہ کے تیرا کرٹیسی والا خانہ خالی ہو گیا ہے۔۔۔

یو بیکم سیلفش

ایک پرسنٹ باقی

بڑی ٹینشن ہوتی ہے جب ایک پرسنٹ بیٹری رہ جائے اور چارجر پاس نا ہو ، میں سمجھ سکتا ہوں تیری بے بسی
 

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
بڑی ٹینشن ہوتی ہے جب ایک پرسنٹ بیٹری رہ جائے اور چارجر پاس نا ہو ، میں سمجھ سکتا ہوں تیری بے بسی

سامسنگ ہے لیکن آئی ہیٹ ٹو یوز اٹ... لے اس کی بهی گئی بیٹری

لیکن ابهی ایک اور بهی ہے بس ہے پچیس ریال والا لیکن وہ وفادار ہے اس کی بیٹری حسیناوں کی طرح جلدی ساته نہی چهوڑتی
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
سامسنگ ہے لیکن آئی ہیٹ ٹو یوز اٹ... لے اس کی بهی گئی بیٹری

لیکن ابهی ایک اور بهی ہے بس ہے پچیس ریال والا لیکن وہ وفادار ہے اس کی بیٹری حسیناوں کی طرح جلدی ساته نہی چهوڑتی

بڑا بول رہا تھا کل فون سے فونٹ بڑا لکھا جاتا ہے ، ہن کی ہویا


 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Start the story Annie. I still have saved what i wanted to post but yr thread got deleted

شکریہ آپکو بھی ڈھیروں عید کی مبارک ، میرے تھریڈز کو غیر شرعی قرار دینے والے ایک ہی بابا جی ہیں
اگر ایسا الزام میرے تھریڈ پر پھر لگایا جاتا ہے تو ماڈز کو سوچنا چاہیے


آپ آ ہی گۓ ہیں اور پہلی تھریڈ یاد دلا دی ہے تو کیا خیال ہے کہانی یہیں مکمل کریں ؟ پر کہانی لکھنے والے آپکے اور سمیع کے علاوہ سب غائب ہیں ، سب کو قوٹ کرنا پڑے گا اور بلانا پڑے گا ، کیا خیال ہے