Eid Mehfil

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
i frnd of boxer but nat selfish, i gud ppl not call me selfish again i very angree

یو آر کنفرم سیلفش۔۔۔ کائینڈلی ری چیک ود تھرڈ پارٹی سورس

میں سون لگا ہن۔۔۔ بائے سیلفش گائے

سیکسیناااا۔۔۔ سائیں کو کال کر۔۔۔ ہی از ان یور کنٹری اینڈ یو آر بزی ان یور اون ورلڈ، اٹ از سیلفش۔۔۔۔۔کال ہم اینڈ برنگ ہم بیک
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یو آر کنفرم سیلفش۔۔۔ کائینڈلی ری چیک ود تھرڈ پارٹی سورس

میں سون لگا ہن۔۔۔ بائے سیلفش گائے

سیکسیناااا۔۔۔ سائیں کو کال کر۔۔۔ ہی از ان یور کنٹری اینڈ یو آر بزی ان یور اون ورلڈ، اٹ از سیلفش۔۔۔۔۔کال ہم اینڈ برنگ ہم بیک

یو سلیپی گائے ادا سائیں نے لگدا کال وی نہیں چکنی ، میسج کا جواب تو نہیں دیتے
 
Annie

Moderator
تھینک یو:) اور آپ کو بھی عید کی خوشیاں مبارک،، ابھی گزر رہی ہے عید اور الحمدللہ بہت اچھی گزر رہی ہے۔ وائٹ اور ریڈ کنٹراسٹ کا ڈریس ہے۔ ۔ گرمی کی وجہ سے سمپل پہنا ہے ویسے بھی مجھے بہت بھڑک دار کپڑے نہیں پسند ۔ ہگ فو یو ٹو ڈئیر!!۔ اچھا اپنا بتائیں کون سی ڈئزائنر کا ڈریس پہنا ہے اور کلر کیا ہے، مہندی لگائی؟۔ ۔
تھینک فار دا ہگ
جی ہاں اپنی طرف سے پوری تیاری کی تھی ، یہاں اتنی بھی گرمی نہیں تھی میں نے کڑھائی والا سوٹ پہنا تھا محرون کلر تھا آج فیروزی کلر پہنا ہے
اچھا کیا آپ نے ہلکا پھلکا کنٹراسٹ والا پہنا میں تو پاکستان کی گرمیوں میں لان کے کپڑے ہی پریفر کرتی ہوں
2QAi3
 
Annie

Moderator
[QUOTE=Fatema;3157896]
mtm-1.jpg
[/QUOTE]

لیکن آج وہ اُداس تھی۔ اس کا سیکنڈ ائیر کا ریزلٹ آیا تھا۔ وہ دو پیپیرز میں فیل ہو گئی تھی۔اسے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ یہ کیسے ہو گیا۔ وہ اپنے والدین سے کیا کہے گی۔اس کی سہیلیاں کیا سوچیں گی۔۔۔

وقت کی کمی کے پیشِ نظر فی الحال صرف ایک شعر (اس کے نام جس سے برسوں پرانا ناطہ ہے)۔
ہم میں ہی تھی نہ کوئی بات، یاد نہ تُم کو آ سکے

تُم نے ہمیں بُھلا دیا، ہم نہ تمہیں بُھلا سکے

وہ ایسے ہوگیا کہ وہ دو پیپرز میں چیٹنگ کرتے ہوئے پکڑی گئی تھی۔ ۔ دراصل اسے چیٹینگ کا آئیڈیا جیک سپیرو نے دیا تھا۔ ۔ اور وہ اس کے جھانسے میں آکر امتحان کے لئے پڑھنے اور محنت کرنے کے بجائے اپنا وقت پھرے بناکر گزارا

:lol:....آخر کو جیک سپیرو جو تھے چیٹنگ تو کرنا ہی تھی ، کہتے تھے محنت کرنے کی کیا ضرورت ہے یہ دنیا گوروں کی نہ کالوں
کی دنیا ہے چیٹنگ کرنے والوں کی
.
ہائے الله جی ..... آتے ہی میری برائیاں شروع کر دیں​

اصل بات میں بتاتا ہوں . وہ لڑکی سارا دن عمران سیریز پڑھتی تھی . اس لئے فیل ہو گئی . اور سارا الزام جیک سپیرو پر ڈال دیا
.

حیا جو ایک سیدھی سادی لڑکی ہے۔ ۔ جیک کی ایسی باتیں سن کر اپنے بابا کی ساری نصیحتیں بھلا بیٹھی اور اب خلاؤں میں کھوئی، سردی سے بے نیاز اپنے بابا کو کیا منہ دکھائے گی یہ سوچ سوچ کر دکھی ہوئی جارہی تھی

جیک کو پتا چلا تو اس نے کہا تم منہ دکھانے کی کیوں فکر کرتی ہو ، یہاں جو جیتا وہی سکندر ، پاس ہونے کے کئی طریقے ہیں ،
;)..بس حوصلہ کرو اور رونا دھونا چھوڑو دیکھو میں پانچ جماعتیں پاس ہوں پھر بھی کتنا خوش ہوں

جیک نے حیا کو یہ بھی یقین دلایا کہ وہ اسے ضرور پاس کروا دے گا۔ ۔ کیونکہ ساری ممتحن پٹواری ان کے دوست ہیں

جیک کی بات سن کر اس کی ڈھارس بندھی۔۔اچانک اسے بھوک کا احساس ستانے لگا۔۔ اسنے اپنے بچپن کے ملازم کو آواز دی، "نواب بابا! میرے لئے دو چپل کباب بنا کر لایئے ، بہت بھوک لگی ہے"۔..
جیک نے حیا کو مشورہ دیا اگر حیا ایک کلو رس گلے اور ایک درجن سموسے ممتحن کی خدمت میں پیش کر دے تو نتیجہ اس کے حق میں بدلا جا سکتا ہے

.
نواب بابا بھی اپنی دھن میں دو کباب چپلوں پر رکھ کر لے آئے۔ ۔..

اسی دوران چند غنڈوں کی گلی میں لڑنے کی آوازیں آنے لگیں . جیک اور حیا نے کھڑکی سے نیچے جھانک کر دیکھا تو ایک
بغلول اپنے صوفی جی سے گتھم گتھا ہو رہا تھا

.

۔حیا نے جیک سے پوچھا، جیک بھائی !یہ بغلول محلے میں ہر ایک سے کیوں الجھتا ہے؟ جیک بڑ بریا، "لگدا اے ایہنوں پھیر ایس مہینہ دا چیک نئیں ملیا"..

جیک نے حیا کو بتایا کہ چیک سے مراد سوکھی روٹی کا ٹکڑا یا ہڈی ہے، جو بغلول کی پسندیدہ غذا ہے۔

حیا یہ صورتحال دیکھ کر بوکھلا گئی اور زور سے چلانے لگی، جیک بھیا کیا ہوا؟ ہائے اللہ جی یہ جیک بھائی کی چڑی کیسے اُڑ گئی؟.
بوکھلاتے ہوۓ حیا نے دائیں باہیں دیکھا کے کوئی آیے اور جیک کو نسوار سنگھا کر اٹھاۓ
tumblr_n6mhlzWj881qmzrguo1_r1_500.gif
=rtabasum: Ausi lamhay gali kay aik aubash larkay ka guzar huwa jis nay jack ko aik laat jar di, jis per hya sissak pari

.آج جیک نشانے پر ہے

جیک نے ہڑبڑا کر آنکھ کھولی کیوں کے اسکا مکر زیادہ دیر نہیں چل سکتا تھا لگتا تھا کے حیا کہیں گھبرا کر ابّا جی کو ہی آواز نہ
پھر وہ منہ بناتا ہوا اٹھ بیٹھا

tumblr_inline_n7hclheXYq1su7qmp.gif

جیک نے دیکھا کہ صورتحال گھمبیر ہے تو اس نے ایک غمگین گانا لگایا ....... پھر کافی دیر تک بیٹھا سوچتا رہا کہ ..... غمگین
گانا تو لگا لیا ہے مگر اب کون سی والی کو یاد کر کر کہ آہیں بھروں
tumblr_inline_noyfq4VSCW1sleihi_500.gif

جیک کو نواب کے ساتھ باتوں میں مگن دیکھ کر حیا نے پتھر مار کر اسے متوجہ کیا پر جیک نے بھی کانوں میں روئی تھی

tumblr_n68snb70Sz1t6s70ao1_250.gif

جب نواب نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو نکڑ والی پچاسی سالہ خالہ مصیبتاں جیک کی جوتی سے چھترول کر رہی تھیں ..... ناہنجار
بیس دن ہو گئے بتیسی بنوانے کے لئے دندان ساز کو دیے ہووے . تو ابھی تک لے کر نہیں آیا

.

macbeth;3372241[SIZE=5 said:
حیا نے محلے کی ایک سیانی خالہ کو بلا کر سارا معاملہ گوش گزارکیا۔۔خالہ نے فورا حل نکال کرپیش کر دیا کہ جیک کو ایک دن لاک اپ کنڈیشن میں رکھو یہ شیر بکری بن جائے گا۔.[/SIZE]

------------:)

:lol::lol::lol:................

Start the story Annie. I still have saved what i wanted to post but yr thread got deleted

Hi all, as some friends suggested to start the incomplete story so now jump in ...
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
تھینک فار دا ہگ
جی ہاں اپنی طرف سے پوری تیاری کی تھی ، یہاں اتنی بھی گرمی نہیں تھی میں نے کڑھائی والا سوٹ پہنا تھا محرون کلر تھا آج فیروزی کلر پہنا ہے
اچھا کیا آپ نے ہلکا پھلکا کنٹراسٹ والا پہنا میں تو پاکستان کی گرمیوں میں لان کے کپڑے ہی پریفر کرتی ہوں
2QAi3

دماغ کا علاج کروانا بہت ضروری ہے۔۔۔ اب دوں سارا جواب یہاں۔۔۔۔؟؟؟
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
تھینک فار دا ہگ
جی ہاں اپنی طرف سے پوری تیاری کی تھی ، یہاں اتنی بھی گرمی نہیں تھی میں نے کڑھائی والا سوٹ پہنا تھا محرون کلر تھا آج فیروزی کلر پہنا ہے
اچھا کیا آپ نے ہلکا پھلکا کنٹراسٹ والا پہنا میں تو پاکستان کی گرمیوں میں لان کے کپڑے ہی پریفر کرتی ہوں
2QAi3

ویسے کیا مینیو تھا عید اور دوسرے دن کا؟؟
 
Annie

Moderator
ویسے کیا مینیو تھا عید اور دوسرے دن کا؟؟
کوئی زیادہ نہیں یہی مرغ سالم روسٹ ، گوشت کی بریانی ، کوفتے ، چاکلیٹ کیک ، سویاں باقی سلاد رائتہ فروٹ سلاد وغیرہ اور شام کو مجھ سے کچھ کھانے ہی نہیں ہوا
آپ نے تو خوب ڈشز بنائی بلکے بنوائی ہونگیں
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی زیادہ نہیں یہی مرغ سالم روسٹ ، گوشت کی بریانی ، کوفتے ، چاکلیٹ کیک ، سویاں باقی سلاد رائتہ فروٹ سلاد وغیرہ اور شام کو مجھ سے کچھ کھانے ہی نہیں ہوا
آپ نے تو خوب ڈشز بنائی بلکے بنوائی ہونگیں

کچھ رہ گیا یا سب کچھ بنا ڈالا۔ ۔ میں نے صرف چاکلیٹ کیک اور سیلیڈ بنائی تھی۔ ۔ باقی سب کچھ بنوایا تھا بلکہ آرڈر بھی کیا تھا باہر سے۔ ۔ ۔ آپ
نے کچھ نادان کے لئے بھی رکھا یا سب کچھ کھالیا؟؟

:p
 
;)...پہلے ہی پتا تھا فاطمہ صاحبہ نے آرڈر کر کے بنوایا ہوگا ، یو لٹل گرل
(bigsmile)...جی نادان نے گھر میں جتنا کھایا ہے اس پر اب ان کے لیے اٹھنا مشکل ہوگیا ہے میرا بنایا ہوا کیسے کھائیں گیں
 
Annie

Moderator
lets start from the beggining!!
چلو ٹھیک ہے پر اچھے لکھاری کدھر ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟ ہمیں تو لکھنا نہیں آتا ویسے بھی جیک پر ہم اٹیک کر رہے تھے وہ تو خود غائب ہیں
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
;)...پہلے ہی پتا تھا فاطمہ صاحبہ نے آرڈر کر کے بنوایا ہوگا ، یو لٹل گرل
(bigsmile)...جی نادان نے گھر میں جتنا کھایا ہے اس پر اب ان کے لیے اٹھنا مشکل ہوگیا ہے میرا بنایا ہوا کیسے کھائیں گیں

one can always some room in the fridge for next time. . . (bigsmile)
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
چلو ٹھیک ہے پر اچھے لکھاری کدھر ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟ ہمیں تو لکھنا نہیں آتا ویسے بھی جیک پر ہم اٹیک کر رہے تھے وہ تو خود غائب ہیں

جیک ناراض ہیں!! ان کے نوروں کو کچھ کہہ دیتے ہیں تو وہ ناراض ہو جاتے ہیں۔ ۔ ۔
:p
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)
lets start from the beggining!!

چلو ٹھیک ہے پر اچھے لکھاری کدھر ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟ ہمیں تو لکھنا نہیں آتا ویسے بھی جیک پر ہم اٹیک کر رہے تھے وہ تو خود غائب ہیں

عید کے دن جیک غریب نواز ہوٹل پر بیٹھا چائے میں پاپے ڈبو کر کھا رہا تھا اور سوچ رہا تھا آج حیا کیسی لگ رہی ہو گی؟. اس نے سنگھار کیا ہو گا . ہاتھوں میں مہندی لگائی ہو گی چوڑیاں پہنی ہوں گی ،آنکھوں میں کاجل لگایا ہو گا ............ حیا کا دیدار کیسے ہو؟ ...... اسی دوران حیا کا چھوٹا بھائی ٹنکو جیک کے پاس آیا اور بولا ...... جیک بھیا آج شام کو ہمارے گھر کچھ خاص مہمان آرہے ہیں............ امی نے کہا ہے پانی کی موٹر خراب ہو گئی ہے...... کلموہا جیک غریب نواز ہوٹل پر بیٹھا مکھیاں مار رہا ہو گا ......... اس کو بولو شام سے پہلے پانی کی موٹر ٹھیک کر جائے
 
tumblr_n5a7g8iOgW1se81ydo2_400.gif

ادھر حیا مہندی لگاۓ چوڑیاں کھنکھاتی کھڑکی سے جھانک رہی تھی کے جیک آیے گا اور اسکے لیے پھول لاۓ گا تو وہ اپنے بالوں میں لگاۓ گی پر جیک تو کھوکھے پر بیٹھا پاپے چاہے میں ڈبو ڈبو کر پیٹ پوجا میں مصروف تھا