Eid Mehfil

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
بڑا بول رہا تھا کل فون سے فونٹ بڑا لکھا جاتا ہے ، ہن کی ہویا




یو سیلفش گائے۔۔۔ یو میڈ فن آف مائی بے بسی بٹ آئی ایم سچ اے جئینیس آئی فاؤنڈ یو ایس بی پورٹ ان ایل سی ڈی۔۔۔

یہ اور بات ہے کارپٹ پے لیٹنا پڑ رہا ہے ایل سی ڈی ساتھ رکھ کے

یار سیلفش سے یاد آیا یہ نارنیا کہاں ہے
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)


وہ متناسب قد ،ہوا میں لہراتے ہووے بال ،خوبصورت آنکھوں والی اچانک ہی فورم میں داخل ہوئی اور سب کو عید مبارک که کر اپنی خوشیوں میں شریک کرنے لگی
شاید اسکا اس بات پر یقین ہے که خوشیاں جتنی بانٹو اتنی ہی بڑھتی ہیں
رنگ بھی بتاو تو میں کچھ اندازہ لگا سکوں
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
:(:(....آپکی پوسٹ نظر نہوں آرہی
It is corrupted I think.
:(




giphy.gif
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)

عید کا دن ہے آج تو گلے مل لے ناصر
رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے

میری طرف سے فورم کے سب دوستوں کو عید مبارک
اور جن سے کبھی نہ انصافی کی ہو ان سے معافی کا طلبگار
 

omerkashmiri

Siasat.pk - Blogger

عید کا دن ہے آج تو گلے مل لے ناصر
رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے

میری طرف سے فورم کے سب دوستوں کو عید مبارک
اور جن سے کبھی نہ انصافی کی ہو ان سے معافی کا طلبگار
sab say bari na insafi to tu nay is shair kay saath kar di hay :

Eid Ka Din Hai Galay Aaj To Mil Lay Zalim,
Rasm_e_Duniya Bhi Hai, Mauqa Bhi Hai, Dastoor Bhi Hai,

 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
sab say bari na insafi to tu nay is shair kay saath kar di hay :

Eid Ka Din Hai Galay Aaj To Mil Lay Zalim,
Rasm_e_Duniya Bhi Hai, Mauqa Bhi Hai, Dastoor Bhi Hai,

ناصر اسی فورم پر موجود ہے کسی اور نک سے آجکل مجھ سے ناراض ہے
اور ویسے بھی مجھے شک ہے یہ ناصر کاظمی کی غزل ہے
 
Last edited:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
میری طرف سے سارے فورم ممبرز کو عید کی دلی مبارک باد۔



چھوٹی بہن


آپکو، آپکے اہل خانہ اور دوست احباب کو بھی دلی عید مبارک



 

Annie

Moderator


نادان کو ٹیگ کیوں نہی کیا گیا۔۔۔؟؟؟ مانا کہ اسے فوت ہونے کا شوق ہے لیکن ابھی ہوئی نہی

اٹ از سیلفش۔۔۔ یو فرینڈ آف باکسر



سکسیناااااا۔۔۔ آئی نیڈ یور کمنٹ، یو سیلفش گائے

آئی تھنک اٹ از سیلفیش


............................(serious).........................................................
2QAi3
......................................................(serious).....................


http://www.siasat.pk/forum/showthre...722;-؟&p=3387179&viewfull=1#post3387179


ahsaas-dila-diya2.jpg
 

Annie

Moderator
Start the story Annie. I still have saved what i wanted to post but yr thread got deleted

جی جی نہت شکریہ کے آپ نے ابھی تک اپنا لکھا ہوا ڈرافٹ سمبھال کر رکھا ہوا ہے ، جی میری وہ تھریڈ ڈیلیٹ نہیں ہوئی تھی وہ فسادی کی وجہ سے بند ہوئی تھی ، اس وقت مجھے باہر جانا ہے اور اس تھریڈ میں حصہ لینے والے بھی ادھر ادھر بزی لگتے ہیں پاکستان کے سات آٹھ بجے اسی کہانی کی پوسٹیں نکال کر سب حصہ لینے والوں کو قوٹ کروں گی ، ٹائم نکال کر آپ بھی آئیے گا ، پھر کہانی آگے چلائیں گے دیکھتے ہیں کون کتنی دلچسب ٹوئسٹ کے ساتھ سسپینس اور تھرل رائٹنگ کرے گا ،
Hope to see u later.
:)
 

Annie

Moderator
فورم کے سب دوست احباب، سجن مِتّروں کو دلی عید مبارک!۔۔
شکریہ ،آپکو بھی بہت عید مبارک . چند گھنٹوں کے بعد فارغ ہو کر کہانی کی پوسٹیں نکال کر آپ اچھا لکھنے والے جنہوں نے حصہ لیا تھا کو قوٹ کروں گی اپنی مزاحیہ اور دلچسب پوسٹیں فائر کرنے کے لیے تیار رہے گا دیکھتے ہیں عید محفل کون لوٹتا ہے
:biggthumpup:
 

Annie

Moderator
میری طرف سے سارے فورم ممبرز کو عید کی دلی مبارک باد۔

ارے ویل کم اور آپکو بھی بہت عید مبارک ، ابھی جانا ہے مجھے ، یہ بتائیں عید کے کیسے کپڑے پہنے ، کونسا کلر پہنا ؟

Eid Hug for you dear Guriya...
a_130_0338e8d0.gif
 

Annie

Moderator

عید کا دن ہے آج تو گلے مل لے ناصر
رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے

میری طرف سے فورم کے سب دوستوں کو عید مبارک
اور جن سے کبھی نہ انصافی کی ہو ان سے معافی کا طلبگار
آپکو بھی عید مبارک ، وہ ایک بار ٹی وی پر بتا رہے تھے کے کوئی گاؤں کا ان پڑھ لڑکا ہے
اسکو جب جن پڑتا ہے تو وہ انگریزی فر فر بولنے لگتا ہے ،
:lol::lol:اس تھریڈ پر بھی لگتا ہے کسی گونگلو کو جن پڑا ہے تھکی تھکی انگریزی میں یو اینڈ می ہی کیا جا رہا ہے
;)...... ہے نہ ؟
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
ارے ویل کم اور آپکو بھی بہت عید مبارک ، ابھی جانا ہے مجھے ، یہ بتائیں عید کے کیسے کپڑے پہنے ، کونسا کلر پہنا ؟

Eid Hug for you dear Guriya...
a_130_0338e8d0.gif

تھینک یو:) اور آپ کو بھی عید کی خوشیاں مبارک،، ابھی گزر رہی ہے عید اور الحمدللہ بہت اچھی گزر رہی ہے۔ وائٹ اور ریڈ کنٹراسٹ کا ڈریس ہے۔ ۔ گرمی کی وجہ سے سمپل پہنا ہے ویسے بھی مجھے بہت بھڑک دار کپڑے نہیں پسند ۔ ہگ فو یو ٹو ڈئیر!!۔ اچھا اپنا بتائیں کون سی ڈئزائنر کا ڈریس پہنا ہے اور کلر کیا ہے، مہندی لگائی؟۔ ۔
 

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)


یو سیلفش گائے۔۔۔ یو میڈ فن آف مائی بے بسی بٹ آئی ایم سچ اے جئینیس آئی فاؤنڈ یو ایس بی پورٹ ان ایل سی ڈی۔۔۔

یہ اور بات ہے کارپٹ پے لیٹنا پڑ رہا ہے ایل سی ڈی ساتھ رکھ کے

یار سیلفش سے یاد آیا یہ نارنیا کہاں ہے

kr lo gal, itne mahange hotel mein bhi carpet per leetna pr ra ki kismat toadi
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)


یو سیلفش
گائے۔۔۔ یو میڈ فن آف مائی بے بسی بٹ آئی ایم سچ اے جئینیس آئی فاؤنڈ یو ایس بی پورٹ ان ایل سی ڈی۔۔۔

یہ اور بات ہے کارپٹ پے لیٹنا پڑ رہا ہے ایل سی ڈی ساتھ رکھ کے

یار سیلفش سے یاد آیا یہ نارنیا کہاں ہے


correction: COW
(bigsmile)
 

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
............................(serious).........................................................
2QAi3
......................................................(serious).....................


http://www.siasat.pk/forum/showthre...722;-؟&p=3387179&viewfull=1#post3387179


ahsaas-dila-diya2.jpg



عید کی چھٹیوں میں ٹائم مل جائے گا کسی اچھے سے معالج برائے ماہر دماغی و جذباتی امراض سے علاج کرواؤ۔۔۔

پی ایم کھولو اور اس سے بات کرو۔۔۔ وہ اگر تمہارے تھریڈ پے نہی آ رہی تو کوئی شدید مسئلہ ہے وہ ایسی نہی کہ دل میں بات رکھے اور نہ ہی یہ اس کا طریقہ ہے وہ ایسے نہی کرتی ۔۔۔ جاؤ اس سے بات کرو

وہ کب سے نہی آئی جان بوجھ کے اور تمہیں فکر ہی نہی۔۔۔ اٹ از سیلفش

اور مزید رابطے کے لئیے تھرڈ پارٹی سورس استعمال کیا جائے

شکریہ

پوسٹ سکریپٹ : سکسینااااا یور تھاٹس پلیزززز