Eid Mehfil

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
فورم کے ممبران کو پاکستان کو عید کی خوشیاں مبارک
 
Last edited:

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
مانا کے دنیا میں دکھ بہت ہیں ایک دن کے لیے سب کچھ بھلا کر تھوڑی دیر کے لیے مسکرا دینے میں کیا حرج ہے ، میسج تو اپکا دکھی ہے خیر جناب عید مبارک

ویسے میں ابھی تھوڑی دیر قبل آسمان کی طرف منہ کرکے مسکرا ہی رہا تھا، مسکراہٹ کا وافر کوٹا میرے پاس موجود ہے، جہاں کہیں استعمال کرنا ہو، فراخ دلی سے استعمال کرتا ہوں۔آپ کو بھی عید مبارک ہو،۔
عید رسمِ دنیا ہے نبھانی تو پڑے گی، اب عید آگئی ہے تو منانی تو پڑے گی۔

Annie

Moderator

وہ اسکو کیسے کہتا کہ یہ ممکن نہیں جو وہ سوچ رہی ہے
لیکن حقیقت میں شائد یہ اس مہ جبیں کہ اندر چھپی وہ بچپن کی محرومیاں تھیں جنہوں نے اسکے دل کے اندر گھر
کر ہمیشہ کے لئے اسکی سوچوں پر ڈیرہ جما چکی تھیں
آج یہ گندی مندی پرانی چنگڑی نہیں تھی جس کو کوئی چنگڑ نہیں دیکھتا تھا بلکہ ایک عدد جھونپڑی اور ٹنوں کے حساب سے اس گند کی مالک تھی جسکو وہ روزانہ چنتی رہی ہے
l
اچھا ہوا کے اس بیچاری کو اسکے خیالات کا علم نہیں تھا نہیں تو بیچاری اپنی بے وقعتی پر آنسو بہاتی ،
:doh:باوجود اسکے کے وہ رحم دل سگھڑ اور سلجھی لڑکی تھی لیکن یہ کون دیکھتا ہے اور وہ کمبخت بھی سب جیسا نکلا

14.GIF

Last edited:

Annie

Moderator
ویسے میں ابھی تھوڑی دیر قبل آسمان کی طرف منہ کرکے مسکرا ہی رہا تھا، مسکراہٹ کا وافر کوٹا میرے پاس موجود ہے، جہاں کہیں استعمال کرنا ہو، فراخ دلی سے استعمال کرتا ہوں۔آپ کو بھی عید مبارک ہو،۔
عید رسمِ دنیا ہے نبھانی تو پڑے گی، اب عید آگئی ہے تو منانی تو پڑے گی۔

(serious).شکریہ، رسم دنیا سمجھ کر نہ نبھائیں ، بلکے اللہ کا تحفہ سمجھ کر منائیں ، کس کو خبر آنے والی عیدیں کس کو ملیں یا نہ ملیں
 
Last edited:

Annie

Moderator
ان کے لئے بھی عید اللہ کا تحفہ ہے؟
-----------
I do understand ...:(.... but the purpose of this thread is to look the brighter side of life and feel privilege for the happy moments which are gifted by Allah and make the most of it. I know we mustn't turn the blind eyes for this loss and suffering but then on other hand we must be grateful for what we got.
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

عینی بی بی آ پ کو عید مبارک۔ ہمارے سب دوستوں کو عید مبارک۔
لیکن ڈر ہے کہ آپ کے اس تھریڈ کو بھی کہیں غیر شرعی قرار دے کر متنازعہ نہ بنا دیا جائے۔
 
Annie

Moderator

عینی بی بی آ پ کو عید مبارک۔ ہمارے سب دوستوں کو عید مبارک۔
لیکن ڈر ہے کہ آپ کے اس تھریڈ کو بھی کہیں غیر شرعی قرار دے کر متنازعہ نہ بنا دیا جائے۔
شکریہ آپکو بھی ڈھیروں عید کی مبارک ، میرے تھریڈز کو غیر شرعی قرار دینے والے ایک ہی بابا جی ہیں
اگر ایسا الزام میرے تھریڈ پر پھر لگایا جاتا ہے تو ماڈز کو سوچنا چاہیے

آپ آ ہی گۓ ہیں اور پہلی تھریڈ یاد دلا دی ہے تو کیا خیال ہے کہانی یہیں مکمل کریں ؟ پر کہانی لکھنے والے آپکے اور سمیع کے علاوہ سب غائب ہیں ، سب کو قوٹ کرنا پڑے گا اور بلانا پڑے گا ، کیا خیال ہے
 
ضرور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

عینی جی

عید کی مبارکباد اور تھریڈ کھولنے کا بہت بہت شکریہ

میری طرف سے بھی آپکو اور فورم کے تمام دوستوں، انکے اہل خانہ اور دوست احباب کو دلی عید مبارک

الله تعالیٰ کرے کہ یہ عید آپ سب کیلیے خوشی، خوشحالی اور صحت و تندرستی کا پیغام لائے اور ہمارا پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو - آمین

Eid-mubarak-2013-Muslim-012-HD-Wallpaper.png

عام آدمی

MPA (400+ posts)
سب دوستوں کو عید مبارک، ایسے تھریڈ اختلافات رکھنے والوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے کا کام کرتے ہیں
شکریہ
 
Annie

Moderator

عینی جی

عید کی مبارکباد اور تھریڈ کھولنے کا بہت بہت شکریہ

میری طرف سے بھی آپکو اور فورم کے تمام دوستوں، انکے اہل خانہ اور دوست احباب کو دلی عید مبارک

الله تعالیٰ کرے کہ یہ عید آپ سب کیلیے خوشی، خوشحالی اور صحت و تندرستی کا پیغام لائے اور ہمارا پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو - آمین

Eid-mubarak-2013-Muslim-012-HD-Wallpaper.png

شکریہ باوا جی آپکی بہت خوبصورت پوسٹ ہے آپکو بھی بہت عید مبارک
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
:lol:..
.بڑا ہی پیٹو اور لالچی تھا نہ تو اس نے اسکی مہندی کی طرف دیکھا نہ ہی کھنکتی چوڑیوں کی آواز سنی ابھی تو اسکی نظریں اور فکریں کبابوں اور بریانی کی جانب تھیں

سیاپا ای ے وائی
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
لو پهر ایک سال گزرگیا
زندگی کو نه کوئی نوید ملی
تجه سے دور ان اداس لمحوں میں
زخمی زخمی سی هم کو عید ملی
سب کو عید مبارک
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا ہوا کے اس بیچاری کو اسکے خیالات کا علم نہیں تھا نہیں تو بیچاری اپنی بے وقعتی پر آنسو بہاتی ،
:doh:باوجود اسکے کے وہ رحم دل سگھڑ اور سلجھی لڑکی تھی لیکن یہ کون دیکھتا ہے اور وہ کمبخت بھی سب جیسا نکلا

14.gif

بیچارے کو عید کے دن بھی کوئی اچھا جذبہ اچھا جملہ نصیب نہیں ہو پا رہا شکوے ہی شکوے شکایات ہی شکایات کوئی ایک ادھ اچھی چیز یاد آ جانی چاہئے کے عید ہے
.