Eid Mehfil

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

بہت بہت عید مبارک ہو باوا جی آپ کو

بہت شکریہ کک باکسر بھائی جی

آپکو بھی عید کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں

الله تعالیٰ آپکو صحت و تندرستی، خوشحالی، ترقی اور لمبی عمر دے - آمین

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
:yes:It is good Bawa Ji but sadly I doubt it if this ceasefire would last for long as one doesn't take long to show true colors however lets hope for the best.
2QAi3

عینی جی

آپکی بات سو فیصد درست ہے

جسے چھترول کروانے کی عادت پڑ گئی ہو اسے کوئی سیز فائر اسکی عادت سے باز نہیں رکھ سکتی ہے

ایسی صورت میں ہم اپنے دوستوں سے ہی چھترول کرتے وقت ہاتھ ہولا رکھنے کی درخواست کر سکتے ہیں

:):)

Humi

Prime Minister (20k+ posts)

وہ پاس ہے اب جو دور رہتا تھا
قریب اتنا میں خود کو کیا بھیجوں

پاکستان میں تو عید کارڈ ، خط و کتابت کا زمانہ ختم سمجھیں۔ اب تو صرف فون پر میسج ، فیس بک پر عید مبارک کرنا رہ گیا ہے ۔۔

و

oh, i loved the whole culture of eid cards when i was a child...its disappointing to see that future generations will not experience that simplistic joy..
 
Annie

Moderator

عدیل کو اتنی انگریزی نہیں آتی. آپ آرام سے اردو میں لکھ کر پوسٹ کر دیں. ہی از اے ویری ویک اسٹوڈنٹ آف انگلیش اینڈ ویری سیلفش
او ہاں مجھے کچھ یاد آیا آپکی بات بلکل ٹھیک ہے عدیل کو واقعی انگریزی نہیں آتی ، میں ایک بار انکا آن لائن پروفائل کسی سائٹ پر دیکھا ، وہاں انہوں نے اپنی فوٹو کے نیچے لکھا تھا
I am 30 years old Female. [hilar]

میرے پاس اس کا سکرین شاٹ بھی ہے

انکی کمپنی نے انکی مشہوری کے لیے انکی جاب ڈسکرپشن لکھی ہے اف پورا پیج بھرا ہوا ہے انہوں نے لکھا ہے

اکاؤنٹ بنوا لیں
آڈٹ کروا لیں
سودا منگوا لیں
برتن دھلوا لیں
جھاڑو پھروا لیں
منہ بنوا لیں
:lol:...رج کے گلاں کروا لیں
 
Annie

Moderator
Annieکک باکسر

آپ اپنی لڑائیاں سائیڈ پر رکھیں تو جیک حیا، بسنتی اور سمیع کا کچھ فیصلہ ہو ۔ ۔ ۔ لڑائیاں آپ ٹھاکر، نواب اورموسی سے کر لینا۔ ۔ ۔۔
فاطمہ میں جب سے اس فورم پر ہوں آپکی کوئی تھریڈ نہیں دیکھی اب اگلی باری آپ کی ہے ، کوئی اچھی سی تھریڈ بنائیں :)، آپکے تو ڈھیروں دوست:) ہیں آپکی تھریڈ پر سب ہی آئیں گے ، تھریڈ ہوسٹ کرنے کے لیے ٹائم چاہئیے ہوتا ، باقی خیر ہے
 
Annie

Moderator
کہانی میں نئے کیریکٹرز کی بھرمار دیکھ کر جیک فکر مند ہو گیا اوراس نے حیا کو پیغام بھجوایا کہ وہ بابا ترکونے شاہ کے مزار پر منت مانگے کہ کہانی نویسوں کا اس کی پریم کہانی کا بھی خیال آئے۔۔
:(:(...بستی والوں کے بے حد ترلوں کے باوجود ٹھاکر سمپل نے نہ تو سمیع کو چھوڑا بلکے رہائی کا لارا لگا کر بھول گیا ادھر بستی والے اس انتظار میں تھے سمیع آیے گا تو اسکی شادی بسنتی سے ،میک کی ہیر سے
اور جیک کی حیا سے کر کے خوشی کے ڈھول بجاۓ جائیں ،

اس کے لیے انہوں نے سب سے بڑے انسپیکٹر وسیم سے بھی فریادیں کیں انسپکٹر وسیم نے کہا فائل دیکھ کر ہی کوئی فیصلہ کرنا ہوگا لیکن
اس نے بھی کباب اور کوک پی کر آرام سے بھلا دیا اور لمبی تان کر سو گیا
:(
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)

اور ان سب کی رہائی میں رکاوٹ وہ گھوڑا تھا. گھوڑے نے ہارورڈ یونیورسٹی سے سیاست میں پی ایچ ڈی کی ہوئی تھی اور وہ نہیں چاہتا تھا کہ بستی والے کوئی خوشی دیکھیں. کافی سوچ و بچار کے بعد ایف بی آئی ایجنٹ آف سہراب گوٹھ باتونی نے گھوڑے سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا. کیونکہ باتونی کو شک ہوا تھا کہ حالیہ موبائل چھیننے کی وارداتوں میں گھوڑا گینگ ملوث تھا.
 
باکسر وقت گزرتا جا رہا ہے ، اور قیدی رہا نہیں ہوۓ ، پتا نہیں وہ اپنی قید کی داستان لکھنے یہاں آئیں گے یا نہیں ،
خیر آیے ,اگر میں نہ ہوئی تو ویلکم کر دیجئے گا ٹیک کئیر :)
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
باکسر وقت گزرتا جا رہا ہے ، اور قیدی رہا نہیں ہوۓ ، پتا نہیں وہ اپنی قید کی داستان لکھنے یہاں آئیں گے یا نہیں ،
خیر آیے ,اگر میں نہ ہوئی تو ویلکم کر دیجئے گا ٹیک کئیر :)

میرے پاس ایک طریقہ ہے. .
 
Last edited:

Jaanu

Councller (250+ posts)

ہم تمام بچہ بچی لوگوں کا عید مبارک قبول کرتا ہے
 
Annie

Moderator

ہم تمام بچہ بچی لوگوں کا عید مبارک قبول کرتا ہے
[hilar][hilar][hilar].......
avatar74537_5.gif
656211b6.gif
656211b6.gif
656211b6.gif

656211b6.gif
جانو یہ عید کی خوشی میں گلاب کانوں میں لگا رکھے ہیں ؟
656211b6.gif

بات سنیں ، بچہ بچی کے علاوہ بزرگوں کی طرف سے بھی عید مبارک قبول کریں ، کیوں کے اس تھریڈ پر نواب جی بھی عید کی مبارک دے کر گۓ تھے
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

بہت شکریہ کک باکسر بھائی جی

آپکو بھی عید کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں

الله تعالیٰ آپکو صحت و تندرستی، خوشحالی، ترقی اور لمبی عمر دے - آمین

:)سلام باوا جی ، امید ، یقین ، آپ ضرور خیریت سے ہوں گے ،
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
:)سلام باوا جی ، امید ، یقین ، آپ ضرور خیریت سے ہوں گے ،

و علیکم السلام طاری بھائی

میں الحمدللہ ٹھیک ہوں اور آپکی خیریت الله تعالیٰ سے نیک مطلوب ہوں

واپسی پر خوش آمدید

:)
:):)