Eid Mehfil

Annie

Moderator
لیکن یہ تھینکس ہی ہے سب تھینکس سے الگ اور یونیک
ہوا میں کیا جانے والا تھینکس ، اس طرح تو نہیں نہ جو شریکوں نے دوڑ دوڑ کر لائیک اور تھنکس دئیے وہ بھی ڈائریکٹ
2QAi3

:angry_smile::angry_smile:
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)


باکس کی تاریخ اور دوست گواہ ہیں کہ باکسر نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا ہے اور یہی اس کی کامیابی کا راز ہے

میں نے تو صرف افطاری سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کے حصہ لیتے دیکھا ہے اور وہ حصہ بھی جس قسم کا ہے اس کے حساب یا تو ، تو چائے کی دکان کھولنے میں کامیاب ہو سکتا ہے یا سینڈلز کی

:lol::lol::lol:
 

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
You always misread the situation. I don't fall for sweet chitty chatty. So don't worry. I will not forget the swearing which hurt me a lot. It was just a courtesy thanks on the occasion of Happy Eid which even wasn't the direct quot. Got it?
BTW I am still mad at you. I am still chewing herri mirch.

دیٹ واز آلسو اے کرٹیسی تھینکس۔۔۔


لیکن اب کیا بحث کرنی ویسے بھی عورتوں کی مت پٹٹھی ہوتی ہے۔۔۔:P;):lol:۔۔۔۔


سکسیناااا۔۔۔ اپنا بدلہ پورا ہو گیا چل لکڑی کو معاف کر دیتے ہیں :P۔
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ہوا میں کیا جانے والا تھینکس ، اس طرح تو نہیں نہ جو شریکوں نے دوڑ دوڑ کر لائیک اور تھنکس دئیے وہ بھی ڈائریکٹ
2QAi3

:angry_smile::angry_smile:

تو ہمارے لائیکس کون سے سمندر کی تہہ میں غوطے کھا رہے تھے
 

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)


باکسر کی تاریخ اور دوست گواہ ہیں کہ باکسر نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا ہے اور یہی اس کی کامیابی کا راز ہے



تیری سرگرمیاں کافی گرم تھی اینڈ وچ پروووکڈ عامر اور نتیجے میں سائیں ہم سے بچھڑ گیا
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
میں نے تو صرف افطاری سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کے حصہ لیتے دیکھا ہے اور وہ حصہ بھی جس قسم کا ہے اس کے حساب یا تو ، تو چائے کی دکان کھولنے میں کامیاب ہو سکتا ہے یا سینڈلز کی

:lol::lol::lol:

ڈانٹ بھی سو سیلفش. آئ نو یو آر جیلس گائے
 

Annie

Moderator

دیٹ واز آلسو اے کرٹیسی تھینکس۔۔۔


لیکن اب کیا بحث کرنی ویسے بھی عورتوں کی مت پٹٹھی ہوتی ہے۔۔۔:P;):lol:۔۔۔۔


سکسیناااا۔۔۔
اپنا بدلہ پورا ہو گیا چل لکڑی کو معاف کر دیتے ہیں :P۔
بچو میرا بدلہ پورا نہیں ہوا کدھر کو چلے ؟ ٹھیرو ذرا
:smashfreakB:
 

Annie

Moderator
تو ہمارے لائیکس کون سے سمندر کی تہہ میں غوطے کھا رہے تھے
اردو اکیڈمی والے میں نے لکھا ہے آپ کے لائیک ڈائریکٹ تھے اردو پڑھنی نہیں آتی اکیڈمی کھولی ہوئی ہے :angry_smile:
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
کوئی زیادہ نہیں یہی مرغ سالم روسٹ ، گوشت کی بریانی ، کوفتے ، چاکلیٹ کیک ، سویاں باقی سلاد رائتہ فروٹ سلاد وغیرہ اور شام کو مجھ سے کچھ کھانے ہی نہیں ہوا
آپ نے تو خوب ڈشز بنائی بلکے بنوائی ہونگیں

واقعی اتنا کچھ بنایا تھا یا عامر کے صبر کا امتحان لی رہی ہیں؟
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اردو اکیڈمی والے میں نے لکھا ہے آپ کے لائیک ڈائریکٹ تھے اردو پڑھنی نہیں آتی اکیڈمی کھولی ہوئی ہے :angry_smile:

تو ہوا میں تھینکس بھی تو لکھا ہے
 

Annie

Moderator


واقعی اتنا کچھ بنایا تھا یا عامر کے صبر کا امتحان لی رہی ہیں؟
کیک منگوایا تھا باقی بنایا گیا تھا ، عامر سے پوچھیں انہوں نے کیا کیا بنوایا تھا آپ انکی لسٹ جان کر حیران ہونگے ڈبل ہوگی
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)


تیری سرگرمیاں کافی گرم تھی اینڈ وچ پروووکڈ عامر اور نتیجے میں سائیں ہم سے بچھڑ گیا

تیری سرگرمیاں کافی گرم تھی

کیا مطلب ہے اس بات کا عدیل ، مجھے نہیں پتہ تھا تم ان ڈائریکٹلی میری سر گرمیوں کو گرم کہو گے ، مجھے کوئی ضرورت نہیں تمھاری معافیوں کی ، سٹاپ آیڈنگ می


:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol: