Eid Mehfil

SAIT_

Senator (1k+ posts)
یار عجیب لوگ ہو آپ

ہم نے اس کو ڈیموٹ کر کہ خچر بنا دیا ہے
لہذا اب گھوڑے کا نام استعمال نہ کیا جائے

بھائی صاحب میں تو آپ کو زمانہ شناس سمجھتا تھا پہلے ہی انقلابی لوگوں نے اس کھوتے کو کو گھوڑا کہ کر اسکی عزت افزائی کی ہوئی ہے - اب آپ اسکو خچر کے اعلی عھدے پر فائز کر رہے ہے - اس کھوتے کو کھوتا ہی رهنے دیں - ویسے اسکا اصل نام دینو سائیں المعروف دینو چوڑا ہے
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

:lol:[hilar][hilar]:lol: مسجد میں تو بھگڈر مچ گئی ہو گی عید کے دن

نہیں مولوی صاحب ہر سال اسی پر بیٹھ کر عید کی نماز پڑھانے کے لیے آتے تھے اسی لیے لوگ اسکو پہچانتے ہیں - اسکی مولویوں سے محبت بلا وجہ نہیں - اسنے مولوی کا نمک(اصل میں پھک) کھایا ہوا ہے

قصہ مختصر جس طرح یہ یہاں ہر تھریڈ پر لید کرتا ہے حسب عادت اسنے عید گاہ میں بھی لید کر دی تھی جسکے باعث لوگوں نے اسکی لترول شروع کر دی - یہ کسی طریقے وہاں سے جان بچا کر بھاگ نکلا - اب مزید چھترول سے بچھنے کیلئے دھاری دار کپڑے پہن کر زیبرا بنے کی کوشش کر رہا ہے کہ لوگ اسے پہچان نا سکیں
 
Last edited:

SAIT_

Senator (1k+ posts)
ویلکم جی
آپ سمجھنے کی کوشش کریں سمیع پہلے ہی اس جنگ میں گرفتار ہو چکے ہیں اب آپ اور آپکے دوست بھی بین ہونا چاہتے ہیں ؟ ہم کسی کے فیورٹ نہیں اس لیے محتاط رہیں ....................... ں

بے فکر رہیں میں نے تو ایک بے ضرر سا سوال کیا ہے - اسکی چھترول کا میرا کوئی ارادہ نہیں -
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی اسکو معاف کر دیں اسکی دوبارہ چھترول کرنے کا میرا کوئی ارادہ نہیں- بلکہ میری تو خیر ہے آپ ہی کے دوست پھر آپ کو پی ایم کر کر کے اسکی گلو خلاصی کی سفارشیں کریں گے - یہ نفسیاتی مریض ہے اسکو اسکے حال پر چھوڑ دیتے ہیں

ٹھیک ہے سائیٹ بھائی

عام معافی کا اعلان کرتا ہوں

ویسے میں نے گھوڑوں کے بارے میں جنرل کومنٹس کیے تھے، کسی کی چھترول نہیں کی تھی

انجانے میں چھترول ہو گئی ہے تو وہ الگ بات ہے

:)

کک باکسر

Minister (2k+ posts)

ٹھیک ہے سائیٹ بھائی

عام معافی کا اعلان کرتا ہوں

ویسے میں نے گھوڑوں کے بارے میں جنرل کومنٹس کیے تھے، کسی کی چھترول نہیں کی تھی

انجانے میں چھترول ہو گئی ہے تو وہ الگ بات ہے

:)

بہت بہت عید مبارک ہو باوا جی آپ کو
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
ٹھاکر کی پہاڑیوں میں اچانک سمیع کو ایک جانا پہچانا چہرہ نظر آیا وہ اپنی آنکھوں پر یقین نہ کر سکا اسکے پنڈ کے لاپتا مولوی جی بھی وہیں قید میں تھے وہ جو کہتے تھے بیٹا جب بھی حلوا پکاؤ مجھ سے ہی ختم پڑھوانا

m_id_454252_sholay3d-300x300.jpg

_______________________________________________________________________

ادھر بسنتی سوچ رہی تھی وہ خود کیوں نہ ٹھاکر سمپل کی منت کرے وہ ٹھاکر کے پاس گئی اور کہا کے سمیع کو آزاد کر دیں ، ٹھاکر سمپل نے مسکراتے ہوۓ کہا ٹھنڈے دل سے سوچ بسنتی اگر تیرے کسی دوست کو کوئی اوے اوے کہہ کر بار بار بلاۓ تو تمہیں کیسا لگے گا کبھی کبھی سخت فیصلے بھی کرنا پڑتے ہیں
بسنتی رونے لگی ٹھاکر سمیع اکیلا تو نہیں اس پر بھی تو ظلم ہوۓ ، پر تم نے ہماری ایک نہ سنی
ٹھاکر سمپل کو غصہ آیا اور منشی کو آواز دی باہر نکالو اسے اور گیٹ کلوز کر دو
بیچاری ٹوٹے دل سے وہاں سے لوٹ گئی

tumblr_n8m9jvop9z1t6s70ao1_250.gif

بسنتی جب گاؤں پہنچی تو ٹھاکر سیمپل پہلے سے ہی اپنے گھوڑے کے اوپر بیٹھ کر وہاں پہنچ گیا تھا. بسنتی اتنے دکھ اور ٹوٹے دل کے باوجود اپنی ہنسی نا روک سکی جب اس نے کالےگھوڑے کو سفید دھاری شرٹ اور کالی پینٹ پہنتے دیکھا. ایسا لگ رہا تھا کہ گھوڑا اپنا بھیس چھپا رہا تھا. ٹھاکر نے گاؤں والوں سے کہا کہ اگر یہاں رہنا ہے تو میرے اصولوں کے مطابق رہنا ہوگا. اگر میرا گھوڑا آپ کو لات مارے تو آپ کا فرض ہے کہ ایک کے بجائے دو لاتیں کھائں لیکن آپ لوگ چوں چرا نہیں کر سکتے. اس کے بعد ٹھاکر نے انکشاف کیا کہ گھوڑا نیویارک کی ایک اعلی یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کر چکا ہے. بسنتی یہ بات سن اس بار پیٹ پکڑ کر ہنسنے لگی.
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)

------------------Thanks

تمہیں بڑا کرٹیسی کا شوق چڑھا ہوا ہے اب جواب بھیجوں کیا کاپی پیسٹ کر کے ۔۔۔۔؟؟؟

اس دن تو ہری مرچیں چبا کے سب کو ایک ہی صف میں کھڑا دیا تھا۔۔۔

سکسیناااااااا۔۔۔ یور ٹیک پلیز، آخری طعنہ تین منٹ پینتی سیکنڈ پہلے وصول ہوا ہے اور ابھی مزید چلیں گے

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
آپکی طرح تو نہیں ہوں نہ :biggthumpup:
گایز میں اس وقت فرسٹ کلاس کبین میں بیٹھا اخبار پڑھ رہا ہوں سوئٹزرلینڈ اترنے والا ہوں ،(sing)
چاہے بس میں بیٹھے ہہوں اور لکشمی چوک اترنا ہو
:lol:

وہ میری میٹنگ چل رہی ہے جاپان کے ٹریڈرز کے ساتھ ابھی بزی ہوں چاہے پان والے سے کھوکھے سے پان لے رہے ہوں ;)

اوہ ہولڈ کرو ابھی اوبامہ فون پر ہے اس سے بات کر لوں پھر تم کو فون کرتا ہوں :13:

وہ میرا فون چارجر نہیں مل رہا میری گوری سیکرٹری لوسی نے کہیں رکھ دیا (yapping)

واہ یہ ہوٹل کا کارپٹ بہت نرم ہے میں اس پر لیٹ کر ادھر ادھر پاسے مار لوں چاہے بینچ پر لیٹے ہوں
2QAi3

:35::35::35:جی جناب میں لمبی لمبی تاریخیں دیتی ہوں آپکی طرح لمبی لمبی نہیں چھوڑھتی

آئی ڈس لائک یور آل پوسٹس انکلوڈنگ دس ون۔۔۔
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

بسنتی جب گاؤں پہنچی تو ٹھاکر سیمپل پہلے سے ہی اپنے گھوڑے کے اوپر بیٹھ کر وہاں پہنچ گیا تھا. بسنتی اتنے دکھ اور ٹوٹے دل کے باوجود اپنی ہنسی نا روک سکی جب اس نے کالےگھوڑے کو سفید دھاری شرٹ اور کالی پینٹ پہنتے دیکھا. ایسا لگ رہا تھا کہ گھوڑا اپنا بھیس چھپا رہا تھا. ٹھاکر نے گاؤں والوں سے کہا کہ اگر یہاں رہنا ہے تو میرے اصولوں کے مطابق رہنا ہوگا. اگر میرا گھوڑا آپ کو لات مارے تو آپ کا فرض ہے کہ ایک کے بجائے دو لاتیں کھائں لیکن آپ لوگ چوں چرا نہیں کر سکتے. اس کے بعد ٹھاکر نے انکشاف کیا کہ گھوڑا نیویارک کی ایک اعلی یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کر چکا ہے. بسنتی یہ بات سن اس بار پیٹ پکڑ کر ہنسنے لگی.

دوسری طرف بسنتی کی سمیع کے لئے تڑپ دیکھ کر بسنتی کی موسی کو بسنتی کی شادی کا خیال آیا مگر وہ سمیع کے بجائے بسنتی کو ٹھاکر سمپل سے ہی بیاہنے کا پلان بنائے بیٹھی تھی۔ ۔ :p۔
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
دوسری طرف بسنتی کی سمیع کے لئے تڑپ دیکھ کر بسنتی کی موسی کو بسنتی کی شادی کا خیال آیا مگر وہ سمیع کے بجائے بسنتی کو ٹھاکر سمپل سے ہی بیاہنے کا پلان بنائے بیٹھی تھی۔ ۔ :p۔

موسی کا خیال تھا کہ سامی کا مستقبل کچھ بہتر نہیں. روز سیمپل ٹھاکر اسے حوالات میں بند کر دیتے ہیں. لیکن، اگر بسنتی کا بیاہ ٹھاکر سے ہوتا ہے تو شاید بسنتی اپنی مرضی ٹھاکر سے منوا سکے.
 
Annie

Moderator

ٹھیک ہے سائیٹ بھائی

عام معافی کا اعلان کرتا ہوں

ویسے میں نے گھوڑوں کے بارے میں جنرل کومنٹس کیے تھے، کسی کی چھترول نہیں کی تھی

انجانے میں چھترول ہو گئی ہے تو وہ الگ بات ہے

:)

:yes:It is good Bawa Ji but sadly I doubt it if this ceasefire would last for long as one doesn't take long to show true colors however lets hope for the best.
2QAi3
 
Annie

Moderator

بسنتی جب گاؤں پہنچی تو ٹھاکر سیمپل پہلے سے ہی اپنے گھوڑے کے اوپر بیٹھ کر وہاں پہنچ گیا تھا. بسنتی اتنے دکھ اور ٹوٹے دل کے باوجود اپنی ہنسی نا روک سکی جب اس نے کالےگھوڑے کو سفید دھاری شرٹ اور کالی پینٹ پہنتے دیکھا. ایسا لگ رہا تھا کہ گھوڑا اپنا بھیس چھپا رہا تھا. ٹھاکر نے گاؤں والوں سے کہا کہ اگر یہاں رہنا ہے تو میرے اصولوں کے مطابق رہنا ہوگا. اگر میرا گھوڑا آپ کو لات مارے تو آپ کا فرض ہے کہ ایک کے بجائے دو لاتیں کھائں لیکن آپ لوگ چوں چرا نہیں کر سکتے. اس کے بعد ٹھاکر نے انکشاف کیا کہ گھوڑا نیویارک کی ایک اعلی یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کر چکا ہے. بسنتی یہ بات سن اس بار پیٹ پکڑ کر ہنسنے لگی.
اڑتی اڑتی جب یہ خبر میک بجرنگ کو پہنچی تو وہ سوچنے لگا کے کیسے سمیع کو رہائی دلاۓ اس نے اپنا حلیہ بدلہ اور ٹھاکر کی پہروں کی جانب اپنی سکوٹی لے کر چل پڑا
جونہی وہ خطرناک پہاڑیوں میں سمپل گھاٹی کے قریب پہنچا تو ٹھاکر کے سپاہیوں نے ڈس لائیک کے فائر کرنا شروع کر دئیے
میک بجرنگ قلابازی کھا کر اپنا آپ بچانے لگا
لیکن اسے ٹھاکر سمپل کے قلعے کے اندر پہنچنے میں دیر نہ لگی جہاں سمیع اور مگرمچھ کا گارڈ بیٹھا تھا
میک بجرنگ نے نعرا اے مستانہ لگایا
ٹینڈے لے لو آلو لے لو
.....اسکا خیال تھا گارڈ دھوکہ کھا جاۓ گا لیکن وہ اس پر ٹوٹ پڑا لیکن پھر
......پھر
میک بجرنگ نے اسکو مار مار کے ٹیں پٹاس کر دیا

indian-fight-scene-o.gif

____________________________________________________________

اپنی خوشی میں مگن میک نے ہیر کو یاد کرتے ہوۓ گانا گایا ، یاد دددددددددددددددددد آرہا ہے تیرا پیار ............

بہت جلد ٹھاکر سمپل وہاں پہنچ گیا اور بندوق میک بجرنگ کی ٹنڈ کے ساتھ لگا دی

جونہی میک نے ٹھاکر کو اپنے سر پر دیکھا اس نے اپنی ٹون بدلی اور گانے لگا

لب پے آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری

خدا کا نام سن کر ٹھاکر سمپل بہت متاثر ہوا اور میک کو ہاتھ نہ لگانے کو کہا
میک سمجھ گیا دل میں کہنے لگا ٹھاکر سمپل کے سامنے یہ کارڈ چلے گا نہیں نے تو پھسے گا

article-2015411614103451034000.gif

.............جبکے سمیع ابھی تک ٹھاکر کی قید میں تھا

Last edited:

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

موسی کا خیال تھا کہ سامی کا مستقبل کچھ بہتر نہیں. روز سیمپل ٹھاکر اسے حوالات میں بند کر دیتے ہیں. لیکن، اگر بسنتی کا بیاہ ٹھاکر سے ہوتا ہے تو شاید بسنتی اپنی مرضی ٹھاکر سے منوا سکے.

ویسے بھی موسی اس شادی میں اپنا مستقبل بھی سنورتا دیکھ رہی تھی۔ ۔ ۔ ٹھاکر سمپل پٹواریوں کا دوست تھا اور پٹواریوں کے حواری ٹھاکر کی مٹھی خوب گرم رکھتے تھے۔ ۔ ۔اس شادی سے موسی کی تو پانچوں انگلیاں گھی اور سر کڑھائی میں تھا۔ ۔
 
Annie

Moderator
دوسری طرف بسنتی کی سمیع کے لئے تڑپ دیکھ کر بسنتی کی موسی کو بسنتی کی شادی کا خیال آیا مگر وہ سمیع کے بجائے بسنتی کو ٹھاکر سمپل سے ہی بیاہنے کا پلان بنائے بیٹھی تھی۔ ۔ :p۔
لیکن دوسری جانب بسنتی نے بھی ایک پلان بنایا کے وہ بھی ٹھاکر کو چکر دے گی اور اسکو گھما گھما کر چکرا دے گی

tumblr_n68sybZIBL1t6s70ao2_400.gif
 
Annie

Moderator
ویسے بھی موسی اس شادی میں اپنا مستقبل بھی سنورتا دیکھ رہی تھی۔ ۔ ۔ ٹھاکر سمپل پٹواریوں کا دوست تھا اور پٹواریوں کے حواری ٹھاکر کی مٹھی خوب گرم رکھتے تھے۔ ۔ ۔اس شادی سے موسی کی تو پانچوں انگلیاں گھی اور سر کڑھائی میں تھا۔ ۔
ظالم ماسی یہ نا جانتی تھی کے بسنتی تو صرف سمیع کو پسند کرتی ہے اور وہ اسکا دل توڑ رہی تھی صرف اپنے لالچ میں کے ٹھاکر کے انڈر سارے پٹواری جو ہوۓ
tumblr_mybzn0Gqq21s6pukzo1_500.gif
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن دوسری جانب بسنتی نے بھی ایک پلان بنایا کے وہ بھی ٹھاکر کو چکر دے گی اور اسکو گھما گھما کر چکرا دے گی

tumblr_n68sybZIBL1t6s70ao2_400.gif

لیکن موسی بھی آخر بسنتی کی موسی تھی فورا کک باکسر کو بلا لیا تاکہ وہ بسنتی کو سمجھائے کہ ٹھاکر سمپل سے شادی کر کے کیا کیا فائدے حاصل ہوسکتے ہیں کم از کم گھوڑ سواری چھوڑ کر میٹرو پر تو گھوم سکیں گے۔ ۔
۔
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)

لیکن موسی بھی آخر بسنتی کی موسی تھی فورا کک باکسر کو بلا لیا تاکہ وہ بسنتی کو سمجھائے کہ ٹھاکر سمپل سے شادی کر کے کیا کیا فائدے حاصل ہوسکتے ہیں کم از کم گھوڑ سواری چھوڑ کر میٹرو پر تو گھوم سکیں گے۔ ۔
۔

کک باکسر کو یہ سن کر بہت غصہ آیا لیکن وہ ضبط کر گیا. موسی پٹواریوں کی باتیں سن کر بلکل ان کی طرح عقل سے عاری ہوگئی تھی. کک باکسر سامی کا اچھا دوست تھا اور وہ نہیں چاہتا تھا کہ اپنے دوست کی پیٹھ میں چھرا گونپ دے. آخرکار اسنے اپنی کلاس فیلو فاطمہ سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا.
 
Annie

Moderator

تمہیں بڑا کرٹیسی کا شوق چڑھا ہوا ہے اب جواب بھیجوں کیا کاپی پیسٹ کر کے ۔۔۔۔؟؟؟

اس دن تو ہری مرچیں چبا کے سب کو ایک ہی صف میں کھڑا دیا تھا۔۔۔

سکسیناااااااا۔۔۔ یور ٹیک پلیز، آخری طعنہ تین منٹ پینتی سیکنڈ پہلے وصول ہوا ہے اور ابھی مزید چلیں گے

You always misread the situation. I don't fall for sweet chitty chatty. So don't worry. I will not forget the swearing which hurt me a lot. It was just a courtesy thanks on the occasion of Happy Eid which even wasn't the direct quot. Got it?
BTW I am still mad at you. I am still chewing herri mirch.
 
Annie

Moderator

کک باکسر کو یہ سن کر بہت غصہ آیا لیکن وہ ضبط کر گیا. موسی پٹواریوں کی باتیں سن کر بلکل ان کی طرح عقل سے عاری ہوگئی تھی. کک باکسر سامی کا اچھا دوست تھا اور وہ نہیں چاہتا تھا کہ اپنے دوست کی پیٹھ میں چھرا گونپ دے. آخرکار اسنے اپنی کلاس فیلو فاطمہ سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا.
باکسر اپنے دوست سمیع کی غیر موجودگی میں یہ ظلم نہیں ہونے دینا چاہتا تھا اس نے موسی کو سمیع کے لکھے ہوۓ ناولوں سے متاثر کرنے کی کوشش کی کے وہ بہت اچھا لکھاری بھی ہے لیکن یہاں معاملہ گھمبیر تھا

tumblr_lkowsfOC1L1qgxhjmo1_500.gif

بیچارہ باکسر منہ ہی دیکھتا رہ گیا
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
You always misread the situation. I don't fall for sweet chitty chatty. So don't worry. I will not forget the swearing which hurt me a lot. It was just a courtesy thanks on the occasion of Happy Eid which even wasn't the direct quot. Got it?
BTW I am still mad at you. I am still chewing herri mirch.

عدیل کو اتنی انگریزی نہیں آتی. آپ آرام سے اردو میں لکھ کر پوسٹ کر دیں. ہی از اے ویری ویک اسٹوڈنٹ آف انگلیش اینڈ ویری سیلفش