Eid Mehfil

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)

فاطمہ اتنی آسانی سے ہتھیار ڈال دے گی یہ سن کر باکسر ششدر رہ گیا. کالج کے دنوں میں فاطمہ کے کالج میں ٹاپ کرنے میں باکسر کا بہت ہاتھ تھا. فاطمہ تو کلاس سکپ کرکے اپنی سہیلیوں کے ساتھ گھومنے پھرنے جاتی تھی اور پھر باکسر سے نوٹس لیکر امتحانات کی تیاری کرتی تھی. لیکن باکسر کے احسانوں کا بدلہ فاطمہ ایسے چکائے گی، باکسر کا اعتبار ہی اٹھ گیا.

باکسر کی نوٹس دینے والی کہانی سن کر فاطمہ نے سچ اگلنے کا فیصلہ کیا۔ ۔ ان نے جاکر باکسر کو بتایا کہ نوٹس تو وہ پکوڑے، نان کباب پیک کرنے کے لئے لے جاتی تھی کیونکہ عامر کے دھابے پر کاغذ کی ہمیشہ قلت ہوتی تھی اور عامر کے مشورے پر ہی فاطمہ نے باکسر سے نوٹس لینا شروع کئے۔ ۔ ۔عامر کا یہ بھی کہنا تھا کہ باکسر کے نوٹس پر اگر نان کباب پیک کیا جائے تو اس کا ذائقہ دوبالا ہوجاتا ہے۔ ۔ ۔
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:
تیری سرگرمیاں کافی گرم تھی

کیا مطلب ہے اس بات کا عدیل ، مجھے نہیں پتہ تھا تم ان ڈائریکٹلی میری سر گرمیوں کو گرم کہو گے ، مجھے کوئی ضرورت نہیں تمھاری معافیوں کی ، سٹاپ آیڈنگ می

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:

کک باکسر لیفٹ دا گروپ

:lol::lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
:angry_smile::angry_smile::angry_smile:...............:angry_smile:............Direct DISLIKE (thumbsdown)(woh bhi berraa saaraa)

images
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
جیک کا غبارے بیچنے کا بزنس بھی ڈاؤن جا رہا تھا۔۔ پچھلے تین مہینے سے رائیونڈی چیک بھی باؤنس ہو رہا تھا۔۔اور ایسے میں تقدیر اسکی محبت کو دو راہے پر لے ائی تھی۔۔اس نے وضو کیا اور گڑ گڑا کر اپنے ان لفظوں کی معافی مانگی جس میں تختِ رائیونڈ کی محبت پنہاں تھی۔۔اور اجلی روح کے ساتھ اپنے عشق کا جہان مانگنے حیا کے گھر چل پڑا۔۔

مگر راستے میں جیک کو نورے کا معصوم گول مٹول گبلو گبلو سے چہرہ ستانے لگا۔ ۔ ۔وہ جیسے رو رو کر جیک سے کہہ رہا ہو۔ ۔ ۔

دو قدم چل کے مجھے چھوڑ کے جانے والے
 
Annie

Moderator
باکسر کی نوٹس دینے والی کہانی سن کر فاطمہ نے سچ اگلنے کا فیصلہ کیا۔ ۔ ان نے جاکر باکسر کو بتایا کہ نوٹس تو وہ پکوڑے، نان کباب پیک کرنے کے لئے لے جاتی تھی کیونکہ عامر کے دھابے پر کاغذ کی ہمیشہ قلت ہوتی تھی اور عامر کے مشورے پر ہی فاطمہ نے باکسر سے نوٹس لینا شروع کئے۔ ۔ ۔عامر کا یہ بھی کہنا تھا کہ باکسر کے نوٹس پر اگر نان کباب پیک کیا جائے تو اس کا ذائقہ دوبالا ہوجاتا ہے۔ ۔ ۔
:lol:......اور فاطمہ نے عامر اور باکسر دونوں کا بھانڈا پھوڑ دیا
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Annieکک باکسر

آپ اپنی لڑائیاں سائیڈ پر رکھیں تو جیک حیا، بسنتی اور سمیع کا کچھ فیصلہ ہو ۔ ۔ ۔ لڑائیاں آپ ٹھاکر، نواب اورموسی سے کر لینا۔ ۔ ۔۔
 
Annie

Moderator

مگر راستے میں جیک کو نورے کا معصوم گول مٹول گبلو گبلو سے چہرہ ستانے لگا۔ ۔ ۔وہ جیسے رو رو کر جیک سے کہہ رہا ہو۔ ۔ ۔

دو قدم چل کے مجھے چھوڑ کے جانے والے
جیک بھی تو ہمیشہ سے کنجوس تھا وہ نورے کا کیا ساتھ دیتا وہ تو دوستوں کو لائیک بھی کنجوسی سے دیتا تھا ،
بس حیا کو کبھی کبھی ادھار پر گول گپے لے کر کھلا دیتا تھا غباروں کا بزنس ویسے بھی ڈاون تھا وہ نورے سے ایسے چیک چاہتا تھا جو باونس نہ ہوں
پر نورا اور چیک باونس نہ ہوں یہ کیسے ہو سکتا تھا (hmm)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
باکسر کی نوٹس دینے والی کہانی سن کر فاطمہ نے سچ اگلنے کا فیصلہ کیا۔ ۔ ان نے جاکر باکسر کو بتایا کہ نوٹس تو وہ پکوڑے، نان کباب پیک کرنے کے لئے لے جاتی تھی کیونکہ عامر کے دھابے پر کاغذ کی ہمیشہ قلت ہوتی تھی اور عامر کے مشورے پر ہی فاطمہ نے باکسر سے نوٹس لینا شروع کئے۔ ۔ ۔عامر کا یہ بھی کہنا تھا کہ باکسر کے نوٹس پر اگر نان کباب پیک کیا جائے تو اس کا ذائقہ دوبالا ہوجاتا ہے۔ ۔ ۔

:lol:......اور فاطمہ نے عامر اور باکسر دونوں کا بھانڈا پھوڑ دیا

اس میں پھانڈا پھوڑنے والی کیا بات ہے ، رمضان میں بہت منافع کا کاروبار ہوتا ہے یہ

میں نے تو باکسر کو بھی کہا تھا امریکہ میں پکوڑے سموسے لگا کے مسجد کے باہر ، اس نے چائے لگا لی

:lol:
 
Annie

Moderator
اس میں پھانڈا پھوڑنے والی کیا بات ہے ، رمضان میں بہت منافع کا کاروبار ہوتا ہے یہ

میں نے تو باکسر کو بھی کہا تھا امریکہ میں پکوڑے سموسے لگا کے مسجد کے باہر ، اس نے چائے لگا لی

:lol:
چلیں آپ بھی کچھ لکھیں آپ اردو اکیڈمی والے ہیں :)
سمیع ٹھاکر سمپل کے ہاتھوں پکڑا گیا ہے اور جیک مجرنگ کی کوشس کے باوجود چھڑایا نہیں جا سکا بسنتی پریشان ہے ٹھاکر سنتا ہی نہیں
;)
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں پھانڈا پھوڑنے والی کیا بات ہے ، رمضان میں بہت منافع کا کاروبار ہوتا ہے یہ

میں نے تو باکسر کو بھی کہا تھا امریکہ میں پکوڑے سموسے لگا کے مسجد کے باہر ،
اس نے چائے لگا لی

:lol:

اور وہ بھی مسجد کے اندر۔۔۔

یار بڑے اوکھے میرے سائیں سے تعلقات ٹھیک ہوئے ہیں اب لگتا ہے تم لوگ پھر خراب کرواؤ گے
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)

یہ اگر اپنی سہیلی سے بھی منصفی کروا لے تو بھی قصور ہمارا نہی نکلنا حالانکہ اس کی سہیلی اور میں پکے دشمن ہیں۔۔۔

اس کا سٹائل مجھے پتہ چل گیا ہے۔۔۔ ناراض ہو گی جو دل میں آئے گا بولتی چلے جائے گی، کان اور دماغ بند، جو مرضی کہہ لو دماغ میں نہی گھسے گا۔۔۔ ٹھاہ دروازہ بند اور واک آؤٹ

سہیلی بولتی نہیں لگتا مجھ سے سب بیزار ہو گۓ ، سائیں کو روٹھنے سے فرصت نہیں ، زینو منہ پھیر کر چلے گۓ ، مولوی جی کو کالا پانی بھیج دیا گیا ، موٹے کا ایک ہی مشن ہے کھاؤ پیو موج کرو ،

ایبی مرضی کا مالک ، باتونی مصروف ، باکسر مجبور ، تسی فضول میں بھی چلتی ہوں

.......انشا ٰ جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر میں جی کو لگانا کیا
2QAi3

smiley-music002.gif
..وحشی کو سکوں سے کیا مطلب گونگلو کو ہانڈی میں پکانا کیا

Last edited: