Annie
Moderator
اللہ اللہ کر کے ہم سب کا رمضان مکمل ہوا ، فورم کے سب فیلو ممبرز ، وزیٹرز ، مینجمنٹ ٹیم کو ، دوستوں کو اور تمام مسلمانوں کو خواہ وہ دنیا میں کہیں بھی ہوں بہت بہت عید کی مبارک باد قبول ہو خاص طور پر روزہ رکھنے والے تو زیادہ مبارک کے مستحق ہیں اس لیے کے اس سال کے روزے زیادہ تر مسلمانوں کے لیے کافی دشوار تھے ، وطن والوں کے لیے گرمی اور لوڈ شیڈنگ تو یورپ امریکا والوں کے لیے طویل روزے ، سویڈن کے مسلمانوں کے لیے تو بہت چیلنج رہا کے انکے لیے افطاری اور سحری کا ٹائم بلکل محدود تھا
جب بھی روزے کی مشکل سے دل گھبرایا تو دنیا میں موجود سب مسلمانوں کی تکلیفوں اور چیلنجز کا سوچ کر ہمت بڑھائی ،ہم سب کے اور خاص طور پر زندگی کی بھاگ دوڑ کے ساتھ رمضان کو عقیدت سے منانے والوں کی اس محنت کو اللہ قبول فرماۓ
یہ تھریڈ ہماری عید محفل ہے ، اس میں آپ اپنے میسجز ، عید کارڈز ، شعر ، لطیفے ،
پوسٹر اور گانے وغیرہ پوسٹ کر کے اس محفل کی رونق بڑھائیں .....
ایک بار پھر سب کو بہت بہت عید مبارک
:):):)

- Featured Thumbs
- http://i.imgur.com/dqSgtvs.jpg
Last edited by a moderator: