قاضی فائز عیسیٰ کو انصاف پسند جج کہتے ہوئے رانا ثناء اللہ کی ہنسی نکل گئی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ہم چاہتے تھےکہ نواز شریف کو ضمانت قبل از گرفتاری مل جائےبندیال کے ہوتےیہ ممکن نہ تھا کاضی جیسا کوئی انصاف پسند اور میرٹ پہ کام کرنیوالا ہو گا تو یہ ممکن ہو گا !رانا ثناءاللہ۔۔

کاضی کی انصاف پسندی پہ رانا کا ہاسا نکل گیا کاضی نے جن کے لیے منہ کالا کیا وہی اس کا تمسخر اُڑا رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1941163583980863906
ارشاد بھٹی !! اگر جیل کاٹنے کے نمبر عمران خان کو 10/10 میں دینے ہو تو آپ کتنے نمبر دوگے

رانا ثناءاللہ !! تو میں عمران خان کو دس میں سے دس نمبر دونگا کیونکہ وہ ایک بہادر لیڈر ہے
https://twitter.com/x/status/1941161424673472878
موجودہ نظام کو ہائیبرڈ نہیں کہنا چاہیے یہ سچ ہے کہ اس وقت فوج اور سویلین حکومت مل کر معیشت اور ملک کا نظام چلا رہے ہیں معیشت ترقی رہی ہے اور ملک کی دنیا میں عزت ہو رہی ہے
فوج اور حکومت کے مل کر ملک چلانے کی وجہ سے سب کچھ ہو رہا ہے
رانا ثناء اللہ کی حیران کن منطق
https://twitter.com/x/status/1941727833786601477
 
Last edited by a moderator:

Back
Top