'آپ لوگ بغیر نکاح نامے کے باہر نہیں گھوم سکتے'

6ixctnikahshshnama.png

ملک میں پولیس کا نظام درست کرنے کیلئے گزشتہ حکومتوں کیساتھ ساتھ موجودہ حکومت نے بھی بہت سے اقدامات کیے ہیں لیکن پولیس ہے کہ سدھرنے کا نام ہی نہیں لے رہی۔

پولیس اہلکاروں کو ناکوں پر شہریوں کی چیکنگ کے دوران بارہا منہ سونگھنے اور نکاح نامہ طلب نہ کرنے کی ہدایات جاری کی جا چکی ہیں لیکن آج بھی اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے ایک میاں بیوی کو پولیس ناکے پر روک کر نکاح نامہ طلب کیا گیا جس پر متاثرہ خاتون نے آئی جی اسلام آباد پولیس کیلئے پیغام جاری کر دیا۔

سینئر صحافی نادر بلوچ نے متاثرہ خاتون کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا: اسلام آباد پولیس کے اہلکار کس حیثیت میں لوگوں سے نکاح طلب کرتے ہیں؟ یہ ڈیوٹی کس نے لگائی ہے؟ انتہائی شرمناک حرکت ہے۔

متاثرہ خاتون کے مطابق پی ڈبلیو ڈی کے ناکے پر پولیس نے خاتون کو شوہر اور دیور کے ہمراہ روکا اور نکاح نامہ طلب کیا، نکاح نامہ نہ ہونے پر دو گھنٹوں تک تھانہ لوہی بھیر میں بٹھائے رکھا۔

متاثرہ خاتون نے آئی جی اسلام آباد پولیس کے لیے پیغام میں بتایا کہ: میں اپنے شوہر کے ساتھ دیور کی دوائی لینے کے لیے پی ڈبلیو ڈی سواں ناکے سے گزر رہے تھے کہ پولیس اہلکاروں نے ہمیں روک کر شناختی کارڈ کے ساتھ نکاح نامہ بھی طلب کیا۔ نکاح نامہ نہ ہونے پر ہمیں تھانے لے گئے اور 2 گھنٹے تک ذلیل کرتے رہے اور کہا کہ آپ لوگ بغیر نکاح نامے کے باہر نہیں گھوم سکتے، یہ کون سا قانون ہے؟

https://twitter.com/x/status/1785362938481828100
متاثرہ خاتون کا ویڈیو پیغام وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (ـٹوئٹر) پر اسلام آباد پولیس نے موقف جاری کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ میں ملوث اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری نے چیکنگ کے دوران فیملی سے غیرمناسب رویہ اختیار کرنے اور نکاح نامہ طلب کرنے پر سخت نوٹس لیا اور ایس پی سواں نے انکوائری کر کے ملوث پولیس افسران کو معطل کر دیا ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ ایسے واقعات کسی صورت قابل قبول نہیں، عوام کی شکایات کا ازالہ نہ کرنے کے ساتھ ناقص تفتیش پر 5 پولیس افسران محکمہ سے برخاست کر دیئے گئے ہیں۔ پولیس افسران کو متعدد بار تنبیہ کی ہے کہ چیکنگ کے دوران نہ کسی شہری کا منہ سونگھنا ہے نہ نکاح نامہ طلب کرنا ہے، شہریوں کے ساتھ ایسا غیرمناسب رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1785349985174958485
 
Last edited:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Gashti Farari nay beghair Nikah kay 4.1/2 Mah mein Bacha paida kar dia —- Aur Awam Nikah namay kay beghair Ghar se bahar nahi nikal sakti ? —- 🤔

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Police were after bribes.It is a common practice to arrest people on ridiculous grounds.Had this family offered bribes they would not have been taken to the police station.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
6ixctnikahshshnama.png

ملک میں پولیس کا نظام درست کرنے کیلئے گزشتہ حکومتوں کیساتھ ساتھ موجودہ حکومت نے بھی بہت سے اقدامات کیے ہیں لیکن پولیس ہے کہ سدھرنے کا نام ہی نہیں لے رہی۔

پولیس اہلکاروں کو ناکوں پر شہریوں کی چیکنگ کے دوران بارہا منہ سونگھنے اور نکاح نامہ طلب نہ کرنے کی ہدایات جاری کی جا چکی ہیں لیکن آج بھی اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں نے ایک میاں بیوی کو پولیس ناکے پر روک کر نکاح نامہ طلب کیا گیا جس پر متاثرہ خاتون نے آئی جی اسلام آباد پولیس کیلئے پیغام جاری کر دیا۔

سینئر صحافی نادر بلوچ نے متاثرہ خاتون کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا: اسلام آباد پولیس کے اہلکار کس حیثیت میں لوگوں سے نکاح طلب کرتے ہیں؟ یہ ڈیوٹی کس نے لگائی ہے؟ انتہائی شرمناک حرکت ہے۔

متاثرہ خاتون کے مطابق پی ڈبلیو ڈی کے ناکے پر پولیس نے خاتون کو شوہر اور دیور کے ہمراہ روکا اور نکاح نامہ طلب کیا، نکاح نامہ نہ ہونے پر دو گھنٹوں تک تھانہ لوہی بھیر میں بٹھائے رکھا۔

متاثرہ خاتون نے آئی جی اسلام آباد پولیس کے لیے پیغام میں بتایا کہ: میں اپنے شوہر کے ساتھ دیور کی دوائی لینے کے لیے پی ڈبلیو ڈی سواں ناکے سے گزر رہے تھے کہ پولیس اہلکاروں نے ہمیں روک کر شناختی کارڈ کے ساتھ نکاح نامہ بھی طلب کیا۔ نکاح نامہ نہ ہونے پر ہمیں تھانے لے گئے اور 2 گھنٹے تک ذلیل کرتے رہے اور کہا کہ آپ لوگ بغیر نکاح نامے کے باہر نہیں گھوم سکتے، یہ کون سا قانون ہے؟

https://twitter.com/x/status/1785362938481828100
متاثرہ خاتون کا ویڈیو پیغام وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (ـٹوئٹر) پر اسلام آباد پولیس نے موقف جاری کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ میں ملوث اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری نے چیکنگ کے دوران فیملی سے غیرمناسب رویہ اختیار کرنے اور نکاح نامہ طلب کرنے پر سخت نوٹس لیا اور ایس پی سواں نے انکوائری کر کے ملوث پولیس افسران کو معطل کر دیا ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ ایسے واقعات کسی صورت قابل قبول نہیں، عوام کی شکایات کا ازالہ نہ کرنے کے ساتھ ناقص تفتیش پر 5 پولیس افسران محکمہ سے برخاست کر دیئے گئے ہیں۔ پولیس افسران کو متعدد بار تنبیہ کی ہے کہ چیکنگ کے دوران نہ کسی شہری کا منہ سونگھنا ہے نہ نکاح نامہ طلب کرنا ہے، شہریوں کے ساتھ ایسا غیرمناسب رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1785349985174958485
پُھدستان میں نکاح کرو تو عدالت توڑ دیتی ہے اور نا کرو تو پولس دیہاڑی لگاتی ہے