Cyber Age

Haristotle

Minister (2k+ posts)
جو یہ اتنا آسان ہوتا ......

یہ سب آئی ڈیز سانس لیتی ہیں ..غصہ کرتی ہیں ..دلجوئی کرتی ہیں ...آپ کی پریشانی میں آپ کے ساتھ کھڑی ہوتی ہیں .آپ کے ساتھ ہنستی ہے ، روتی ہیں .

پھر میں کیسے انہیں محض آئی ڈیز مان لوں ...
ایک چھوٹی سی مثال ، احسان نہیں ..ایک آئی ڈی نے آپ پر شک کیا ..دوسری آئی ڈی ڈھال بن کر وضاحت کرنے چلی آئی ..اور اس دوسری آئی ڈی کا تیسری آئی ڈی پر یقین دیکھیں ،،اس کو بھی الزام سے بری کر دیا .
یہ آئی ڈیاں سب دیکھتی ہیں ،محسوس کرتی ہیں ...ابھی آپ کو ایک آئی ڈی کا کہا برا لگا نا ..کیسے دل کو ٹھیس پونچھی

:).

It is not merely an "id", we speak with persona and shadow, some people use one id for persona and one for shadow (good and bad). It is a reflection of our personality, it depicts our personality traits, our values and provides a manifestation of what we are.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ سے اختلاف کی جرات نہیں کر سکتی ..بات ہی اتنی صحیح ہے ...میرے ذہن نے سب کی صورتیں بنا رکھی ہیں ان کی تحریروں کے حساب سے ...حیرانی ان پر ہوتی ہے کہ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم ان آئی ڈیز کے پیچھے چھپ کر جتنی مرضی بد زبانی کر لیں ..ان کا کیا بگڑے گا ..بگڑتا ہے ...بلکل بگڑتا ہے ..اگر سمجھیں تو ..اور اگر نہ بگڑتا تو انہیں دوسری نئی آئی ڈی کے پیچھے نہ چھپنا پڑتا ..یہ الگ بات ہے کہ وہ چھپ بھی تو نہیں پاتے ..ان کی اصلی شخصیت کا پرتو وہاں بھی دکھتا ہے .تبھی تو پہچانے جاتے ہیں
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)

السلام و علیکم سمیع بھائی

میں کومنٹس لکھنے والے سے اتفاق نہیں کرتا ہوں. وہ انکی اپنی سوچ ہے جس کی وہی وضاحت کر سکتے ہیں

آپ کے ساتھ میرا بہت ہی پیار محبت کا رشتہ ہے. میرے ذہن میں کبھی ایسی کوئی بات نہیں آئی ہے کہ ان آئی ڈیز کے پیچھے آپ ہیں. میں ایسا سوچ بھی نہیں سکتا ہوں. جو شخص سامنے کھل کر اختلاف کر سکتا ہے وہ یہ کام نہیں کرتا ہے. منہ چھپا کر گالیاں دینے والے کام وہ کرتا ہے جسے سامنے آ کر بات کرنے کی جرات نہ ہو. آپ میں سامنے آ کر بات کرنے کی جرات ہے

آپ ہمیشہ اس فورم پر موجود ہوتے ہیں جبکہ اس گالیاں دینے والے کو میرا یہی جواب ہوتا ہے کہ اگر اس میں جرات ہے تو اپنی اصل آئی ڈی سے سامنے آ کر بات کرے

روٹی روزی کے حصول میں نکل رہا تھا. آپکے کومنٹس پڑھ کر سوچا کہ نکلنے سے پہلے وضاحت کرتا جاؤں

باواجی! وضاحت کیلئے شکریہ۔ دوستی کے باوجود ہم فورم پر کھلم کھلا اختلاف کرتے ہیں، اکثر نوک جھونک چلتی رہتی ہے، گالیوں کی نوبت نہ کبھی آئی ہے، نہ آئے گی۔ اب مذکورہ صاحب (پیراماؤنٹ) کا اس حوالے سے سورس کیا ہے، وہ جاننے کے بعد آپ سے مزید بات ہوگی۔

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
جو یہ اتنا آسان ہوتا ......

یہ سب آئی ڈیز سانس لیتی ہیں ..غصہ کرتی ہیں ..دلجوئی کرتی ہیں ...آپ کی پریشانی میں آپ کے ساتھ کھڑی ہوتی ہیں .آپ کے ساتھ ہنستی ہے ، روتی ہیں .

پھر میں کیسے انہیں محض آئی ڈیز مان لوں ...
ایک چھوٹی سی مثال ، احسان نہیں ..ایک آئی ڈی نے آپ پر شک کیا ..دوسری آئی ڈی ڈھال بن کر وضاحت کرنے چلی آئی ..اور اس دوسری آئی ڈی کا تیسری آئی ڈی پر یقین دیکھیں ،،اس کو بھی الزام سے بری کر دیا .
یہ آئی ڈیاں سب دیکھتی ہیں ،محسوس کرتی ہیں ...ابھی آپ کو ایک آئی ڈی کا کہا برا لگا نا ..کیسے دل کو ٹھیس پونچھی

:).

میں نے تو آپ کو نادان سمجھ کر مشورہ دیا تھا، آپ تو دانا نکلیں۔ برائے مہربانی نام بدل لیں۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Perhaps he was making fun of my English (inglesh)...........

غلط ..بلکل غلط ..میرا ہی مذاق اڑایا ہے ..ان کا خیال ہے ،بلکھ خیال کیا یقین ہے کہ میں انگریجی نہیں جانتی ( ویسے صحیح یقین ہے

٠،انگریجی الفا بیٹ میں لکھا مجھے سب رومن ہی لگتا ہو گا ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے تو آپ کو نادان سمجھ کر مشورہ دیا تھا، آپ تو دانا نکلیں۔ برائے مہربانی نام بدل لیں۔

پورے ڈھائی سو ڈالر لگتے ہیں نام بدلنے میں .

قصور میری ماں کا نام رکھنے میں ،مجھے بھگتنا پررہا ہے
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
آپ سے اختلاف کی جرات نہیں کر سکتی ..بات ہی اتنی صحیح ہے ...میرے ذہن نے سب کی صورتیں بنا رکھی ہیں ان کی تحریروں کے حساب سے ...حیرانی ان پر ہوتی ہے کہ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم ان آئی ڈیز کے پیچھے چھپ کر جتنی مرضی بد زبانی کر لیں ..ان کا کیا بگڑے گا ..بگڑتا ہے ...بلکل بگڑتا ہے ..اگر سمجھیں تو ..اور اگر نہ بگڑتا تو انہیں دوسری نئی آئی ڈی کے پیچھے نہ چھپنا پڑتا ..یہ الگ بات ہے کہ وہ چھپ بھی تو نہیں پاتے ..ان کی اصلی شخصیت کا پرتو وہاں بھی دکھتا ہے .تبھی تو پہچانے جاتے ہیں

This is true, an id is too diaphanous to hide the real face behind it, but we must accept and understand that some people are paid to create "controversy" from diversity, create rift in harmony and create confusion out of conviction. These members will always voice their opinion against the popular belief. You talk about God, they will find a devil's work in it, disagreement is their source of income and hate is the destiny.
They don't have views of their own, it is just like a job for them, a well paid job.
 
کیا یہ مشکل جاب نہیں ہے کہ جو آپ نہیں ہو وہ بننا پڑ جائے ..جس پر خود یقین نہ ہو وہ بیچنا پڑ جائے ..سچائی میں جتنی آسانی ہے کسی اور میں نہیں
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
کیا یہ مشکل جاب نہیں ہے کہ جو آپ نہیں ہو وہ بننا پڑ جائے ..جس پر خود یقین نہ ہو وہ بیچنا پڑ جائے ..سچائی میں جتنی آسانی ہے کسی اور میں نہیں

Difficult for those who have an iota of conscience left in them, but way easy for those who lost it completely.
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
@sami
I am deeply shocked to see the writer as you are indulge yourself with useless abusive talks with fake id's(start with L)(both sides not only you)on the forum.
If you had any issues with BAWA or any other Member,better was to sit down and chat as you all done in past by keeping and maintaining the mutual respect of eachother.Difference of opinion does not mean war and BAWA never abused you even you were against his ideology and the reason was your good writings.
They all gave you respect because of your writing skills and unique way of shedding lights on different subjects.You earned respect and now you lost it specially infront of those who knew you know and they had credible source to prove.Best wishes for the Future.
:)

السلام علیکم

بھائی جی!! آپ کو کوئی سنگین غلط فہمی ہورہی ہے جس کا فوری ازالہ ضروری ہے، مذکورہ آئی ڈیز ہرگز سمیع بھائی کی نہیں، یہ ایک ایسے دوست کی ہیں جو مذہبی خیالات کے معاملے میں سمیع بھائی سے یکسر مخالف نقطہ نظر رکھتے ہیں، مجھے امید ہے اب وہ ان آئی ڈیز سے یہاں پوسٹ نہیں کریں گے کیونکہ انہیں جب بھی کسی آئی ڈی سے پہچان لیا جاتا ہے وہ فورم پر دوبارہ اس آئی ڈی سے نہیں لکھتے۔ ہمارے ایک ذہین اور قابل دوست ہیں، شائید اس میدان میں قسمت آزمائی کا سوچ رہے تھے جس میں ان کی قابلیت نہ ہونے کے برابر تھی۔ جہاں تک سمیع بھائی کا تعلق ہے یہ کبھی بھی کسی دوسری آئی ڈی سے نہیں لکھیں گے اور اگر کبھی لکھا تو سب کو بتا کر لکھیں گے کہ میری پرانی آئی ڈی فلاں تھی۔ جو سچ کو کھوجتا پھرتا ہو وہ ہرگز جھوٹ کا نقاب اوڑھ کرسچ کو نہیں تلاشتا۔
امید ہے آپ اپنا گمان درست کرلیں گے۔ شکریہ
 
عاطف بھائی! میں آپ کی اس وضاحت پر تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ بخوبی اندازہ کرسکتے ہیں ،اگر دوستوں کے دل میں غلط فہمی پیدا ہوجائے (جیسا کہ پیراماؤنٹ صاحب کے کمنٹ سے تاثر ملتا ہے) تو میرے لئے یہاں لکھنا کتنا مشکل ہوجاتا۔ الزام بھی اتنا گھٹیا کہ بندہ اپنی ہی نظروں میں شرمسار ہوجائے۔ پیراماؤنٹ صاحب کو میں تو نہیں جانتا، لیکن ان کی باتوں سے تاثر ملتا ہے جیسے کچھ لوگوں نے ان سے میرے متعلق شکوک و شہبات کا اظہار کیا ہے، اسی معاملے میں وہ کسی سورس کا ذکر کررہے ہیں، میں انتظار میں ہوں کہ وہ اپنا سورس یا جو بھی ان کے پاس شواہد ہیں، یہاں رکھیں، آخر پتا تو چلے کس بنا پر ان کو یہ لگا کہ میں ایسی واہیات حرکت میں ملوث ہوسکتا ہوں۔

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
جتنا میں سامی بھائی کو جانتا ہوں، وہ کبھی ایسی گری ہوئی حرکت میں ملوث نہیں ہوسکتے. یہ بے دھڑک، منہ پر بات کرنے کے عادی ہیں،، . پیٹھ پیچھے اور جعلی آئی ڈی سے نہیں
 
Paramount

Banned

بھائی صاحب! آپ کی باتوں سے مجھے سخت حیرت کا جھٹکا لگا ہے۔ آپ نے یہ کیسے سوچ لیا کہ مذکورہ بالا آئی ڈیز (لوفر، لچا، لفنگا وغیرہ ) کے پیچھے میں ہوں۔ آپ کے آخری پیراگراف سے ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ کچھ اور لوگ بھی ایسا سمجھتے ہیں۔ میں چاہتا ہوں، جو بھی ایسا سمجھتے ہیں، سب کھل کر یہاں مجھ سے بات کریں، برائے مہربانی ان سب کو ٹیگ کریں جو سمجھتے ہیں کہ ان آئی ڈیز کے پیچھے میں ہوں۔ میں ان لوگوں میں سے نہیں جو دوستوں پر چھپ کر وار کریں۔ باواجی سے میری دوستی ہے، ان سے بعض اوقات سخت باتیں بھی کر لیتا ہوں، سیاسی اختلاف کے باوجود ہماری دوستی اسی طرح قائم ہے۔

اب جب آپ نے مجھ پر یہ الزام لگا ہی دیا ہے تو اس معاملے کو کلیئر کئے بنا بات نہیں بنے گی، کیونکہ اگر آپ یا کچھ دیگر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ان آئی ڈیز کے پیچھے میں ہوں تو میری ذات تو آپ حضرات کی نظروں میں مشکوک ہوگئی، اب میری تسلی تشفی یا وضاحت سے کچھ نہیں بنے گا، اس معاملے میں ایڈمن یا ماڈریٹر کو ڈالنا اشد ضروری ہے جو آئی پی کا ریکارڈ دیکھ کر یہ بتا سکے کہ آیا کہ میرا ان آئی ڈیز سے کوئی تعلق ہے یا نہیں۔ کیونکہ اتنے واہیات الزام کے ساتھ اس فورم پر میرا رہنا ممکن نہیں۔

They had credible source to prove

آپ کے اس جملے کی روشنی میں وہ ثبوت / سورس یہاں کھلے عام، اس فورم پر سب کے سامنے پیش ہونا چاہئے، بغیر کسی رورعایت کے۔

آپ اس فورم پر آخری آدمی ہونگے جس پر لچے ،لوفر اور لفنگے کا شک کیا جا سکے ..شک تو دور کی بات ہے ایسا سوچنا بھی گناہ جیسا ہے ..جتنا میں آپ کو جانتی ہوں ..شک کی زد میں کئی آئی ڈیز ہیں ..اتنا تو یقین ہے کہ ان آئی ڈیز میں سے ہی کوئی ایک ہے

السلام و علیکم سمیع بھائی

میں کومنٹس لکھنے والے سے اتفاق نہیں کرتا ہوں. وہ انکی اپنی سوچ ہے جس کی وہی وضاحت کر سکتے ہیں

آپ کے ساتھ میرا بہت ہی پیار محبت کا رشتہ ہے. میرے ذہن میں کبھی ایسی کوئی بات نہیں آئی ہے کہ ان آئی ڈیز کے پیچھے آپ ہیں. میں ایسا سوچ بھی نہیں سکتا ہوں. جو شخص سامنے کھل کر اختلاف کر سکتا ہے وہ یہ کام نہیں کرتا ہے. منہ چھپا کر گالیاں دینے والے کام وہ کرتا ہے جسے سامنے آ کر بات کرنے کی جرات نہ ہو. آپ میں سامنے آ کر بات کرنے کی جرات ہے

آپ ہمیشہ اس فورم پر موجود ہوتے ہیں جبکہ اس گالیاں دینے والے کو میرا یہی جواب ہوتا ہے کہ اگر اس میں جرات ہے تو اپنی اصل آئی ڈی سے سامنے آ کر بات کرے

روٹی روزی کے حصول میں نکل رہا تھا. آپکے کومنٹس پڑھ کر سوچا کہ نکلنے سے پہلے وضاحت کرتا جاؤں

السلام علیکم

بھائی جی!! آپ کو کوئی سنگین غلط فہمی ہورہی ہے جس کا فوری ازالہ ضروری ہے، مذکورہ آئی ڈیز ہرگز سمیع بھائی کی نہیں، یہ ایک ایسے دوست کی ہیں جو مذہبی خیالات کے معاملے میں سمیع بھائی سے یکسر مخالف نقطہ نظر رکھتے ہیں، مجھے امید ہے اب وہ ان آئی ڈیز سے یہاں پوسٹ نہیں کریں گے کیونکہ انہیں جب بھی کسی آئی ڈی سے پہچان لیا جاتا ہے وہ فورم پر دوبارہ اس آئی ڈی سے نہیں لکھتے۔ ہمارے ایک ذہین اور قابل دوست ہیں، شائید اس میدان میں قسمت آزمائی کا سوچ رہے تھے جس میں ان کی قابلیت نہ ہونے کے برابر تھی۔ جہاں تک سمیع بھائی کا تعلق ہے یہ کبھی بھی کسی دوسری آئی ڈی سے نہیں لکھیں گے اور اگر کبھی لکھا تو سب کو بتا کر لکھیں گے کہ میری پرانی آئی ڈی فلاں تھی۔ جو سچ کو کھوجتا پھرتا ہو وہ ہرگز جھوٹ کا نقاب اوڑھ کرسچ کو نہیں تلاشتا۔
امید ہے آپ اپنا گمان درست کرلیں گے۔ شکریہ

جتنا میں سامی بھائی کو جانتا ہوں، وہ کبھی ایسی گری ہوئی حرکت میں ملوث نہیں ہوسکتے. یہ بے دھڑک، منہ پر بات کرنے کے عادی ہیں،، . پیٹھ پیچھے اور جعلی آئی ڈی سے نہیں
All of you Guys had given your input regarding MR.Sami and I do respect and accept what you all have stated.
Mr.Sami,As you are well aware what was going on the forum for last few weeks and some people thought you might be the one of those who are under suspicion.
your few writings and styles matched with that Culprit but i do not think now it can be a criteria to judge someone as many people may have same(less or more) style and at the end urdu is common language.
As i was blamed yesterday that I am BAWA too,so i want to clear this baseless thought as well,
I have no connection with BAWA or any other member though i love to read you and other Guys on this forum who are nowhere here nowadays.
As i blamed you openly in the same sense and manner,I WOULD LIKE TO TAKE MY ALL WORDS BACK and ASK FOR YOUR UNCONDITIONAL FORGIVENESS.I hope you will accept my apology.
 
سب سے پہلے تو میں واضح کردوں کہ آپ کو معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ جو آپ کے دل میں تھا آپ نے کہہ دیا ، اس پر مجھے آپ سے کوئی گلہ نہیں۔ آپ کی پروفائل ڈیٹ سے پتا چلتا ہے کہ آپ نئے ممبر ہیں، اس لئے آپ مجھے زیادہ نہیں جانتے ہوں گے۔ آپ کے پچھلے اور اس کمنٹ کے انڈر لائن کردہ حصہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ نے میرے بارے میں جن شکوک و شبہات کا اظہار کیا، وہ آپ کی اپنی رائے سے زیادہ کچھ دیگر لوگوں کے تجزیے کی بنیاد پر قائم کردہ ہیں، اگر آپ ان کے نام ظاہر کرنا نہیں چاہتے تو میری ان سے گزارش ہے کہ وہ خود اخلاقی جراًت کا مظاہر کرتے ہوئے، سامنے آئیں اور کھل کر بات کریں۔صرف ایک گمان کی بناء پر کسی پر اتنا بڑا الزام لگا دینا اور پھر اس کو اندر ہی اندر پھیلا دینا کہاں کی اخلاقیات ہیں۔

Annie

Moderator
عاطف بھائی! میں آپ کی اس وضاحت پر تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ بخوبی اندازہ کرسکتے ہیں ،اگر دوستوں کے دل میں غلط فہمی پیدا ہوجائے (جیسا کہ پیراماؤنٹ صاحب کے کمنٹ سے تاثر ملتا ہے) تو میرے لئے یہاں لکھنا کتنا مشکل ہوجاتا۔ الزام بھی اتنا گھٹیا کہ بندہ اپنی ہی نظروں میں شرمسار ہوجائے۔ پیراماؤنٹ صاحب کو میں تو نہیں جانتا، لیکن ان کی باتوں سے تاثر ملتا ہے جیسے کچھ لوگوں نے ان سے میرے متعلق شکوک و شہبات کا اظہار کیا ہے، اسی معاملے میں وہ کسی سورس کا ذکر کررہے ہیں، میں انتظار میں ہوں کہ وہ اپنا سورس یا جو بھی ان کے پاس شواہد ہیں، یہاں رکھیں، آخر پتا تو چلے کس بنا پر ان کو یہ لگا کہ میں ایسی واہیات حرکت میں ملوث ہوسکتا ہوں۔

[/right]
:P....ہیں ! :13:؟ آپ تھے ان آئ ڈیز کے پیچھے ؟ نہیں ن نننننننن ....کہہ دو کے یہ جھوٹ ہے (not listening)، یہ کیا ہوا ؟کیوں ہوا ؟کیسے ہوا ؟ اچھا چلو ٹھیک ہے شکریہ راحیل شریف

;)....تنگ کر رہی ہوں آپکو اب کومہ میں نہ چلے جایئے گا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
:doh:

وہ رومن نہیں انگلش ہے

:lol::lol::lol:

Pk7MJJ.png
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
:P....ہیں ! :13:؟ آپ تھے ان آئ ڈیز کے پیچھے ؟ نہیں ن نننننننن ....کہہ دو کے یہ جھوٹ ہے (not listening)، یہ کیا ہوا ؟کیوں ہوا ؟کیسے ہوا ؟ اچھا چلو ٹھیک ہے شکریہ راحیل شریف

;)....تنگ کر رہی ہوں آپکو اب کومہ میں نہ چلے جایئے گا

دیکھ لیں چار دن آپ فورم سے غائب کیا ہوئیں، یہاں کیا سے کیا ہوگیا۔میں راحیل تو نہیں لیکن شریف ضرور ہوں، اس کے باوجود مجھ پر لچا، لفنگا، لوفر اور پتا نہیں کیا کیا ہونے کا الزام لگ گیا۔ حد ہوتی ہے ویسے۔
 
.(serious)...اس سے اچھا موقع نہیں ہوگا آپ سے بدلہ لینے کا یاد کریں مجھ پر الزام لگایا تھا میں اپنی تھریڈ خود لمبی یی ی ی ی یی کرتی ہوں ،

...ہاۓ ہاۓ یہ میاں لچا آپ تھے ؟ او ہو ، یہ تو غضب کیا آپ نے ، ارے سمیع آپ سے ایسی امید نہ تھی ، اف وہ کیا شعر ہے
......عرض کیا ہے
..................بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
................ہوتے ہیں سائبر پر فراڈ کیسے کیسے
..................سمیع بنائیں یہ روپ کیسے کیسے

(omg)............حد ہے جی حد ہے
 
وہ الزام نہیں تھا، حقیقت تھی ، بے شک کسی سے پوچھ لیں، اس فورم پر تھریڈ لــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــمبا کرنے کی جو صلاحیت آپ میں ہے، وہ دور دور تک کسی میں نظر نہیں آتی۔

یہ میاں لچا بھی خوب کہا آپ نے، ابھی تو آپ کو پتا ہی نہیں کہ میں یہاں کیا کیا کرتا ہوں، آدھے فورم کے پاسورڈ میرے پاس ہیں، کل ٹائم نکال کر آپ کی آئی ڈی کا پاسورڈ بھی ہیک کرتا ہوں، لیکن ٹینشن مت لیں، میں پاسورڈ کبھی چینج نہیں کرتا، بس وقتاً فوقتاً ان باکس و دیگر مشاغل پر نظر مار لیتا ہوں۔

Back
Top