نادان

  1. Shiki Jokalian

    اسے کہتے ہیں بے حس قوم

    لعنت ہے ایسی صحافت پہ
  2. Sohail Shuja

    سی پیک کا ڈرامہ

    سی پیک، جہاں کچھ لوگوں کے لیئے امید کی ایک کرن ہے، وہاں کچھ اور لوگوں کے لیئے ایک تاریک گڑھا بھی ہے۔ کہتے ہیں کہ کبھی ایک شخص کی روٹی دوسرے کے لیئے زہر بن جاتی ہے۔ خیر سیدھے مطلب کی بات پر آتے ہیں۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ سی پیک دراصل پنجاب کا منصوبہ ہے، کچھ کہتے ہیں کہ ہم نے پاکستان کو چین کے...
  3. gorgias

    روزنامہ مشرق کا نیوز لنک

    روز نامہ مشرق کے سندے ایڈیشن سے کچھ اقتباسات دیکھیے۔ یہ 1999 کی تصویر ہے جب کارگل آپریشن کے دوران وزیر اعظم نواز شریف جنرل مشرف کے ہمراہ کارگل محاذ پر اگلے مورچوں تک گئے۔ وہاں انہوں نے تقریر کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ کشمیر ان کے دور حکومت میں آزاد ہو۔ لیکن یہاں سے واپس...
  4. Zia Hydari

    رقیب روسیاہ

    ............. رقیب روسیاہ................................................... اردو زبان میں استعمال ہونے والا لفظ رقیب روسیاہ دراصل عربی زبان سے ماخوذ اسم رقیب کے آخر پر فارسی اسما رو اور سیاہ لگا کر مرکب توصیفی رقیب روسیاہ بنتا ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ایک ایسا لفظ جس میں ازلی...
  5. A

    برگر دھیان سےکھائیں کہیں چوزہ نہ نکل آئے

    ???? ????? ?? ???? ??? ?????? ?? ??? ???? ?? ??? ???? ?? ? ??? 991156044309390
  6. H

    Cyber Age

    Cyber age has offered a space that is accessible to millions of people around the globe, it glitters with attractive colors, offering a unique opportunity to develop and nourish relationship unheard of a few years ago. Virtual relations has become so real and intense that a lava of paradigm...
  7. ifteeahmed

    اسے عوام کی نظروں سے گرانا ہے

    اقتدار بچانا ہے تو اسے عوام کی نظروں سے گرانا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوں محسوس ہورہا ہے جیسے میڈیا ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عمران خان کی کردار کشی کرتے ہوئے پاکستانیوں کے اذہان میں یہ بات بھر رہی ہے کہ عمران خان ایک جلد باز ، ناسمجھ اور حب اقتدار کا...
  8. ifteeahmed

    Alarming: Pakistans exports plunge to 4-year low

    ن لیگ کا ایک اور معاشی دھماکہ پاکستان کی "EXPORTS" پچھلے 4 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں Alarming: Pakistans exports plunge to 4-year low Amount to only $23.9 billion, missing target by $3.1 billion. Modest growth in tax collections continued to be a challenge. PHOTO: AFP...
  9. ifteeahmed

    ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن ۔۔۔نواز شریف

    ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن ۔۔۔نواز شریف یار کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ۔۔۔یہ کیا بات ہے کہ بات بات پر لیڈر بدلنے کے مشورے دیتے رہتے ہو۔۔ ہم نے جب ایک بار میاں نواز شریف کے ہاتھوں میں ہاتھ دے دیا تو دیدیا اب تادم مرگ یہ ہاتھ انہی کے ہاتھوں میں رہے گا اسے ہم کسی کے کہنے پر ہر گز ہر گز نہیں...
  10. gorgias

    گدھے کی موت پر عابد شیر علی کا دھرنا

    ہم نے یہ کالم پڑھا اور تفنن طبع کے لیے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔اگر کسی کو یہ مضمون اچھا نہ لگے۔ تو بے شک اس کالم نگار کو اپنی دشنام طرازی کا محور و مرکز بنائیے۔ہمارا س کالم سے کوئی لینا دینا نہیں
  11. ifteeahmed

    چھوڑ دے یار سیاست کو

    کپتان چھوڑ دے یار سیاست کو ، سیاست تیرے بس کا کام نہیں ہے پاکستان کی سیاست میں منافق اور بد دیانت ہونا ضروری ہے لالے تیرے جیسے ایماندار اور سچے انسان کا کام نہیں ہے کپتان یہ قوم تیرے قابل نہیں ہے یہ تجھے کبھی سمجھ نہیں سکے یہ قوم ایسے ہی روئے گی جیسا محمد علی جناح کو روتی ہے اگر تو دنیا کے...
  12. A

    ہاۓ اُس زودِ پریشاں کا پشیماں ھونا

    پاکستانی شاھی خاندان کے نماۂیدہ اعلیٰ حضرت شھباز شریف سعودی وزرِ خارجہ جناب سعود الفیصل کے حضور اپنی غدارانہ پالیسی کی فنی خصوصیات بیان کرتے ھوۓ عرق آلود مسکراہٹیں نچھاور کر رھے ھیں http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102795924&Issue=NP_ISB&Date=20150416
  13. ifteeahmed

    منشی کی ڈکیتی۔

    عوام پہلے ہی فی لیٹر پٹرول پر 9 روپے سے زیادہ سیلز ٹیکس دے رہی ہے لیکن منشی ڈکیت کی چالاکیاں دیکھیں کے عوام پر مزید دس فیصد سیلز ٹیکس لگا دیا جس سے عوام کو فی لیٹر پٹرول پر مزید ساڑھے 5 روپے ٹیکس دینا پڑ رہا ہے جب کہ یہ ٹیکس وصولی بھی غیر قانونی ہے کیوں کے پارلیمنٹ سے منظوری کے بغیر حکومت خود سے...
  14. ا

    ملا عمر ایک بیوقوف دیہاتی ہے

    ملا عمر ایک بیوقوف اور جاہل بدمعاش ہے۔۔۔۔ کیا کہا !؟!؟ ایک باپردہ مجاہد کی شان میں ایسی گستاخی سن میں ششدر رہ گیا اور عبدالرؤف کو کھا جانے والی نظروں سے گھورا جو کہ معصومیت کی تصویربنا یہی دھرائے چلا جارہا تھا کہ ملا عمر ایک گنوار دیہاتی ہے اور کسی عزت کے قابل نہیں ۔ ابے یہ کیا بکے جا رہا...
  15. ifteeahmed

    فدائے ملت

    یہ ملک اور یہ ملت اگر لیلا فرض کی جائے تو لامحالہ اسے مجنون فرض کرنا پڑےگا۔۔۔۔۔ اپنی زندگی کے بیش قیمت ماہ و سال اس نے اس قوم کو جگانے ، بیدار ہونے ہجوم سے قوم بننے اور اپنے حقوق کےلئے اٹھ کھڑے ہوکر آمادہ بہ جدوجہد کرنے میں گذار دیئے ۔۔۔۔ دنیا کی ہر نعمت اسے میسر تھی مگر اسے تو بس ایک ہی لگن...
  16. Atif

    جن مسلمان ہو رہے ہیں

    قاہرہ(مانیڑنگ ڈیسک)جنات اور بھوت پریت کے حوالے سے ضعیف الاعتقادی کے واقعات اکثرسوشل میڈیا پر آتے رہتے ہیں۔ بعض جعلی عامل تو جن نکالنے کی آڑ میں سادہ لوح عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے طرح طرح کے ڈرامے رچاتے اور انہیں لوٹتے ہیں۔اسی نو عیت کا واقعہ مصر میں پیش آیا ہے جہاں ایک یونیورسٹی کے پروفیسر...