aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
او میری بلی کی خیر ہے جی۔ ۔ ۔
آپ کو ہمارے عزیز من کی آشچریا جرک شکتیوں کا گیان نہیں ، آشچریا جرک بولے تو عجیب و غریب
:lol:
او میری بلی کی خیر ہے جی۔ ۔ ۔
آپ کو ہمارے عزیز من کی آشچریا جرک شکتیوں کا گیان نہیں ، آشچریا جرک بولے تو عجیب و غریب
:lol:
جی جی لیکن میری بلی کے بھی نو جیون ہیں۔ ۔ ۔اس لئے فکر ناٹ
:biggthumpup:
اتنا مزیدار تھیسس لکھ ڈالا۔ [hilar]۔ ۔آپ سے گزارش ہے ایسے ریسرچ پر مبنی مزیدار مکالے زیادہ سے زیادہ لکھیں۔ یہ اس بدحال ہوتے فورم کو بچانے اور ہم جیسے لوگوں کو یہاں باقی رکھنے کے لئے انتہائی ضروری ہیں۔ ۔ ۔
لیکن عزیز من کے عجیب و غریب طریقے ایک سو ایک ہیں ، نو جیون کیا کر لیں گے یہاں
:biggthumpup:
(bigsmile)آپ بھی ناں ! جلیبی کی طرح ، مشکل مشکل سی تعریف کی ہے ، لکس ٹیپیکل وومن سٹائل
(cry)جیمس بانڈ ہم بھی بن سکتے ہیں ، لیکن ؟ اس میں لگتی ہے "فیر اینڈ لولی" زیادہ ،
![]()
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|