M.Sami.R
Minister (2k+ posts)
آپ کو تو شکر کرنا چاہئے ..کہ کسی نے آپ کو اس قابل سمجھا اور مرعوب ہوا کہ آپ کے خلاف محلاتی سازشیں شروع کر دیں ..اکثریت تو لوگوں کے نوٹس میں بھی نہیں آتی .جیسے ہم معصوم
فکر مت کریں، ایک بار ہم اپنے اقتدار کو مضبوط کرلیں، پھر آپ کو بھی کوئی نہ کوئی عہدہ دے دیں گے۔ آخر کو نادان لوگوں کے بھی کچھ نہ کچھ حقوق ہوتے ہیں۔