Haristotle
Minister (2k+ posts)
جو یہ اتنا آسان ہوتا ......
یہ سب آئی ڈیز سانس لیتی ہیں ..غصہ کرتی ہیں ..دلجوئی کرتی ہیں ...آپ کی پریشانی میں آپ کے ساتھ کھڑی ہوتی ہیں .آپ کے ساتھ ہنستی ہے ، روتی ہیں .
پھر میں کیسے انہیں محض آئی ڈیز مان لوں ...
ایک چھوٹی سی مثال ، احسان نہیں ..ایک آئی ڈی نے آپ پر شک کیا ..دوسری آئی ڈی ڈھال بن کر وضاحت کرنے چلی آئی ..اور اس دوسری آئی ڈی کا تیسری آئی ڈی پر یقین دیکھیں ،،اس کو بھی الزام سے بری کر دیا .
یہ آئی ڈیاں سب دیکھتی ہیں ،محسوس کرتی ہیں ...ابھی آپ کو ایک آئی ڈی کا کہا برا لگا نا ..کیسے دل کو ٹھیس پونچھی
:).
It is not merely an "id", we speak with persona and shadow, some people use one id for persona and one for shadow (good and bad). It is a reflection of our personality, it depicts our personality traits, our values and provides a manifestation of what we are.