ANP Government to celebrate Independence day on 15th August

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
WOW, first Pakistanis used to celebrate eids on two different days, now we are going to celebrate two different independence day. whatever they make excuse , it must be lame one. They should have celebrated it on 14th august as it was celebrated in other parts of the country.





a99b4a16aa9fe577d74bfd4d22fd1294.JPG


Bhai Ye ANP Waalay Hamesha He Phadda Kiyu Daaltay Hain ? :angry_smile::angry_smile::angry_smile:(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown):133:

پشاور:
پاکستان میں پہلی بار حکومتی سرپرستی میں 14اگست کے بجائے 15اگست کو یوم آزادی منانے کا اعلان کرتے باقاعدہ دعوت نامے بھی جاری کردیے گئے۔ پاکستانی ٹی وی سماء کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ اعلان پاکستان کے شمالی صوبے خیبرپختون خوا کی حکمران جماعت عوامی نیشنل پارٹی کے سینیئر وزیر بشیر بلور کی جانب سے سامنے آیا ہے جس پر عوام ، سیاست دانوں اور دانشوروں نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختون خوا حکومت نے اس مقصد کے لیے صوبائی دارالحکومت پشاور کے جناح پارک میں 36لاکھ روپے کی خطیر رقم سے 185فٹ لمبا پول نصب کرادیا گیا جس میں 200فٹ طویل قومی پرچم لہرایا جائے گا۔بتایا گیا کہ پشاور میں 15اگست کو یوم آزادی کی تقریب منانے کا دعوت نامہ سینئر صوبائی وزیر بشیر بلور کے ترجمان نور محمد کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔دوسری جانب ملک میں یوم آزادی کی تاریخ تبدیل کرنے کی خبر نشر ہونے پر پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور قانون ساز ادارے کے رکن نبیل گبول کا کہنا ہے کہ 15اگست کو یوم آزادی منایا گیا تو قوم کو غلط تاثر جائے گا کیونکہ یہ ہمارا یوم آزادی نہیں بلکہ بھارت کا ہوگا، لہذا ان سے درخواست کرتاہوں کی وہ اس قسم کا پروگرام منسوخ کریں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر اس کے باوجود تقریب کا انعقاد کا گیا تواے این پی کی مرکزی قیادت کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ نواز کے نائب سیکرٹری اطلاعات احسن اقبال نے عوامی نیشنل پارٹی کے اس فیصلے کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس سازش کو نوٹس لیں۔ان کا کہنا تھا کہ 15اگست کو بھارت اپنا یوم آزادی مناتا ہے اور اے این پی کی جانب سے اس روز یوم آزادی کی تقریب منعقد کرنا پاکستانی قوم کے اتحاد کو پارہ پارہ اور ڈیڑ ھ اینٹ کی مسجد کھڑا کرنے کی کوشش ہوگی جس کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی۔احسن اقبال عوامی نیشنل پارٹی ملک میں انتشار پھیلانا چاہتی ہے جس کی ہر سطح پر بھرپور مذمت اور مزاحمت کی جائے گی۔قبل ازیں دفاعی تجزیہ کار حسن عسکری نے بھی ملک میں دو بار آزادی کا یوم منانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو ایک ہی دن آزادی کی تقریبات منعقد کرنے چاہیے۔دوسری جانب اے این پی خیبرپختون خوا کے سیکرٹری اطلاعات طاہر ارباب خان کا کہنا تھا کہ کیونکہ14اگست کوملک بھر میں یوم آزادی کی تقریب کی وجہ سے مصروفیات ہوتی ہیں اور سیکورٹی کلیئرنس کا بھی مسئلہ درپیش ہوتا ہے اس لیے ہم نے2ماہ قبل ہی 15اگست کویوم آزادی منانے کا پروگرام طے کرلیا تھا۔واضح رہے کہ طاہر ارباب نے رات گئے سماء ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے ایک بار پھر سیکورٹی کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ سے یوم آزادی کے پروگرام کی تقریب اب 16
اگست کو منعقد کی جائے
 
Last edited by a moderator:

elipst

Minister (2k+ posts)
True face of anti-Pakistan party exposed! They were against the division of Pakistan. When the Congress accepted the partition plan Khan Abdul Ghaffar Khan famously remarked 'You have thrown us to the wolves'

 

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
Chalo jo dil main haay woh samnaay agia Magar yaqeen karlain que yee enka akhri moqa hay hukumat karnay ka,,,,,,,,KPK kay awam en par l aa nn a t bhyjeningay aglay election main.
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
مہذب سے مہذب الفاظ میں یہی کہا جا سکتا ہے کہ لعنت رنجیت سنگھ کی اولاد اے این پی پر. اور انہاں دے جمن والیاں تے.کسقدر مکروہ چہرہ ہے ان غداروں کا

0e7bd6c762d353589b19461fc2b3c7b9.jpg
 

Lawangeen

Minister (2k+ posts)
Chalo jo dil main haay woh samnaay agia Magar yaqeen karlain que yee enka akhri moqa hay hukumat karnay ka,,,,,,,,KPK kay awam en par l aa nn a t bhyjeningay aglay election main.

Agli bari Imran khan ki hai bhai... KPK mai Imran khan election jeeta samjhoo ....
 

CoolDool

Minister (2k+ posts)
پشاورمیں15اگست کویوم آزادی!

Bhai Ye ANP Waalay Hamesha He Phadda Kiyu Daaltay Hain ? :angry_smile::angry_smile::angry_smile:(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown):133:

پشاور:
پاکستان میں پہلی بار حکومتی سرپرستی میں 14اگست کے بجائے 15اگست کو یوم آزادی منانے کا اعلان کرتے باقاعدہ دعوت نامے بھی جاری کردیے گئے۔
پاکستانی ٹی وی سماء کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ اعلان پاکستان کے شمالی صوبے خیبرپختون خوا کی حکمران جماعت عوامی نیشنل پارٹی کے سینیئر وزیر بشیر بلور کی جانب سے سامنے آیا ہے جس پر عوام ، سیاست دانوں اور دانشوروں نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختون خوا حکومت نے اس مقصد کے لیے صوبائی دارالحکومت پشاور کے جناح پارک میں 36لاکھ روپے کی خطیر رقم سے 185فٹ لمبا پول نصب کرادیا گیا جس میں 200فٹ طویل قومی پرچم لہرایا جائے گا۔ بتایا گیا کہ پشاور میں 15اگست کو یوم آزادی کی تقریب منانے کا دعوت نامہ سینئر صوبائی وزیر بشیر بلور کے ترجمان نور محمد کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ دوسری جانب ملک میں یوم آزادی کی تاریخ تبدیل کرنے کی خبر نشر ہونے پر پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور قانون ساز ادارے کے رکن نبیل گبول کا کہنا ہے کہ 15اگست کو یوم آزادی منایا گیا تو قوم کو غلط تاثر جائے گا کیونکہ یہ ہمارا یوم آزادی نہیں بلکہ بھارت کا ہوگا، لہذا ان سے درخواست کرتاہوں کی وہ اس قسم کا پروگرام منسوخ کریں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر اس کے باوجود تقریب کا انعقاد کا گیا تواے این پی کی مرکزی قیادت کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔ علاوہ ازیں پاکستان مسلم لیگ نواز کے نائب سیکرٹری اطلاعات احسن اقبال نے عوامی نیشنل پارٹی کے اس فیصلے کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس سازش کو نوٹس لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 15اگست کو بھارت اپنا یوم آزادی مناتا ہے اور اے این پی کی جانب سے اس روز یوم آزادی کی تقریب منعقد کرنا پاکستانی قوم کے اتحاد کو پارہ پارہ اور ڈیڑ ھ اینٹ کی مسجد کھڑا کرنے کی کوشش ہوگی جس کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی۔ احسن اقبال عوامی نیشنل پارٹی ملک میں انتشار پھیلانا چاہتی ہے جس کی ہر سطح پر بھرپور مذمت اور مزاحمت کی جائے گی۔ قبل ازیں دفاعی تجزیہ کار حسن عسکری نے بھی ملک میں دو بار آزادی کا یوم منانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو ایک ہی دن آزادی کی تقریبات منعقد کرنے چاہیے۔ دوسری جانب اے این پی خیبرپختون خوا کے سیکرٹری اطلاعات طاہر ارباب خان کا کہنا تھا کہ کیونکہ14اگست کوملک بھر میں یوم آزادی کی تقریب کی وجہ سے مصروفیات ہوتی ہیں اور سیکورٹی کلیئرنس کا بھی مسئلہ درپیش ہوتا ہے اس لیے ہم نے2ماہ قبل ہی 15اگست کویوم آزادی منانے کا پروگرام طے کرلیا تھا۔ واضح رہے کہ طاہر ارباب نے رات گئے سماء ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے ایک بار پھر سیکورٹی کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ سے یوم آزادی کے پروگرام کی تقریب اب 16اگست کو منعقد کی جائے
 

janbazali

Chief Minister (5k+ posts)
wao... aakhir sarhadd k gaandhi khul ker saamnay aa he gay

beshak is mai akal walion k liye nishanian hai, Allah tala hmai hadayat day k hum in jesay ghadaaron ko saza day skain
 

jennyrock42

MPA (400+ posts)
The ANP government should be dismissed based on this event, KP should go under governor rule. This cannot be tolerated , this is open case for treason.

Regards
 

Doctorplato

Councller (250+ posts)
All those who are bashing the ANP for calling 15th August as the independence day are simply ignorant of history. The real independence day of both India and Pakistan (which was a part of India at that time) is 15th August. SEE real history. It was only changed by silly Pakistani leaders to show we are different than Indians. THE REAL INDEPENDENT DAY IS 15 AUGUST. SEE HISTORY OBJECTIVELY. SEE legal documents![QUOTE=Geek;484951]WOW, first Pakistanis used to celebrate eids on two different days, now we are going to celebrate two different independence day. whatever they make excuse , it must be lame one. They should have celebrated it on 14th august as it was celebrated in other parts of the country.





a99b4a16aa9fe577d74bfd4d22fd1294.JPG



[/QUOTE]
 

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
also anp is celebrating independence day on 15th august because it is the day india got indepednence.and we all know that awami national party does not recognise pakistan and is loyal to its hindu masters still...our estbalishment must be ashamed to make anp win elections by massive rigging,without rigging they could never win more than 10 or so seats
 

Doctorplato

Councller (250+ posts)
All those who are bashing the ANP for calling 15th August as the independence day are simply ignorant of history. The real independence day of both India and Pakistan (which was a part of India at that time) is 15th August. SEE real history. It was only changed by silly Pakistani leaders to show we are different than Indians. THE REAL INDEPENDENT DAY IS 15 AUGUST. SEE HISTORY OBJECTIVELY. SEE legal documents!

090821184316_nehru_jinnah170.jpg
اگر پاکستان اور بھارت چودہ اور پندرہ اگست کی درمیانی شب رات بارہ بجے وجود میں آئے تو پھر چودہ اگست ختم ہو کر پندرہ اگست کب شروع ہوا


یہ تو ایک ٹھوس حقیقت ہے کہ پاکستان اگست انیس سو سینتالیس میں وجود پذیر ہوا ۔لیکن پاکستان کا یومِ آزادی چودہ اگست ہے یا پندرہ اگست ؟ میرے کنفیوژن کی کچھ تاریخی وجوہات ہیں۔
مثلاً شاہِ انگلستان نے اٹھارہ جولائی انیس سو سینتالیس کو جس ’انڈین انڈی پینڈنس ایکٹ‘ کی توثیق کی اس کے مطابق انڈیا سے پندرہ اگست کو برطانوی اقتدار ختم ہوجائے گا اور دو آزاد مملکتیں وجود میں آجائیں گی۔
چودہ اگست کو وائسرائے ماؤنٹ بیٹن کراچی پہنچے اور دستور ساز اسمبلی کے سامنے شاہِ انگلستان کا پیغام پڑھ کر سنایا۔اقتدار کی منتقلی کی اس دستاویز پر دستخط کئے جس کا اطلاق نصف شب بارہ بجے سے ہونا تھا۔
چودہ اگست کی شب گیارہ بجے لاہور ، پشاور اور ڈھاکہ سے آل انڈیا ریڈیو کی نشریات ختم ہوگئیں اور بارہ بجے شب لاہور ریڈیو سٹیشن سے ظہور آزر اور ڈھاکہ ریڈیو سٹیشن سے کلیم اللہ نے انگریزی میں اعلان کیا ’دس از پاکستان براڈ کاسٹنگ سروس‘ جبکہ پشاور ریڈیو سٹیشن سے یہی اعلان آفتاب احمد بسمل نے اردو میں کیا۔
میں پاکستان کی آزاد اور خودمختار مملکت کے پہلے دن پندرہ اگست کے موقع پر پوری قوم کو تہہ دل سے مبارک باد دیتا ہوں
محمد علی جناح


پندرہ اگست کی صبح پاکستان براڈ کاسٹنگ سروس سے بانیِ پاکستان کا پہلا پیغام نشر ہوا جس کے آغاز میں ہی کہا گیا کہ میں پاکستان کی آزاد اور خودمختار مملکت کے پہلے دن پندرہ اگست کے موقع پر پوری قوم کو تہہ دل سے مبارک باد دیتا ہوں۔ (بانیِ پاکستان کا یہ خطاب آج بھی قومی آرکائیوز اور یو ٹیوب پر موجود ہے)۔
پندرہ اگست کی صبح ہی بانیِ پاکستان سےلاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عبدالرشید نے پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کا حلف لیا اور پھر گورنر جنرل نے وزیرِ اعظم لیاقت علی خان اور انکی چھ رکنی کابینہ سے حلف لیا۔
میری الجھن یہ ہے کہ اگر یہ بات تسلیم کرلی جائے کہ پاکستان کا یومِ آزادی چودہ اگست ہے تو پھر اسکے لئے ٹائم مشین کو چند دن اور گھنٹے پیچھے لے جا کر تاریخی ریکارڈ میں تھوڑی سی تبدیلی کرنی پڑے گی۔
مثلاً یہ ثابت کرنا پڑے گا کہ برطانوی پارلیمان اور بادشاہ کے توثیق شدہ انڈین انڈی پینڈنس ایکٹ کے مطابق پاکستان چودہ اگست کو وجود میں آنا تھا اور بھارت پندرہ اگست کو آزاد ہونا تھا۔
اگر پاکستان چودہ اگست کو وجود میں آیا تو پھر ایسا کیوں ہوا کہ چودہ اگست کی رات گیارہ بجے تک مسلسل تئیس گھنٹے ایک آزاد پاکستان کے تین ریڈیو سٹیشنوں سے ’یہ آل انڈیا ریڈیو ہے‘ گونجتا رہا۔
اگر پاکستان اور بھارت چودہ اور پندرہ اگست کی درمیانی شب رات بارہ بجے وجود میں آئے تو پھر چودہ اگست ختم ہو کر پندرہ اگست کب شروع ہوا ۔رات بارہ بجے ، بارہ بج کے ایک منٹ پر یا پھر ساڑھے بارہ بجے؟
اگر یہ دلیل موثر ہے کہ چودہ اگست کو ماؤنٹ بیٹن کی جانب سے کراچی میں اقتدار کی منتقلی کی دستاویز پر دستخط ہوتےہی پاکستان وجود میں آگیا تو پھر کیا وجہ تھی کہ ایک اصول پسند محمد علی جناح نے گورنر جنرل کا حلف لینے کے لئے پندرہ اگست کی صبح تک انتظار کیا۔چودہ اگست کو حلف اٹھانے میں کیا قانونی و انتظامی رکاوٹ تھی؟ ایک آئین و قانون پسند جناح نے پورے چوبیس گھنٹے تک ایک نو آزاد ملک کو بغیر حکومت کے کیسے رہنے دیا؟
اور یہ کہ اگر چودہ اگست ہی یومِ آزادی ہے تو پھر قوم کے نام بانیِ پاکستان کا پہلا تہنیتی پیغام پندرہ اگست کو کیوں نشر ہوا اور ان سے یہ فاش غلطی کیسے ہوگئی کہ وہ اپنے پیغام میں پندرہ اگست ایک آزاد مملکت کا پہلا دن قرار دے رہے ہیں۔
کہا جاتا ہے کہ جون انیس سو اڑتالیس میں وزیرِ اعظم لیاقت علی خان کی صدارت میں کابینہ نے فیصلہ کیا کہ پاکستان کا یومِ آزادی چودہ اگست ہی تصور ہوگا۔تو کیا گورنر جنرل محمد علی جناح نے اس فیصلے کی توثیق کی تھی۔کیا کسی کے پاس کابینہ کے اس فیصلے کا گزٹ ریکارڈ موجود ہے؟
یونہی ایک خیال آرہا ہے کہ جب تربوز کو درمیان سے دو ٹکڑے کیا جاتا ہے تو کیا وہ ایک ساتھ ایک ہی لمحے میں کٹتا ہے یا ایک ٹکڑا دوسرے ٹکڑے سے ایک منٹ پہلے بھی الگ ہو سکتا ہے؟



http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/08/110814_baat_independence_a.shtml
 
Last edited: