قرآن سے کاروبار، لیکن ہم بےشرم خاموش

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
PE-quran.jpg

اکثر بازار میں اور راستوں میں مولوی صاحبان آج کل نہیں کئے عرصے سے قرآن لے کر پھرتے ہیں۔ کہتے ہیں یہ صدقے کے لیے خرید لو۔

یہ وہ ہی قرآن ہے جو ہم لوگ ثواب سمجھ کر مسجدوں میں رکھواتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگوں نے اُس کو کاروبار بنا لیا ہے۔

رمضان سے پہلے اکثر مولویوں کو قرآن بھولا ہوتا ہے۔ صرف ہمیں سنانے کے لیے کیونکہ ان کی یہ نوکری ہے، پیشہ ہے اس لیے رٹا لگا کر قرآن سناتے ہیں۔

دوستو قرآن کی عربی اسلام علیکم کے علاوہ ان کو نہیں آتی اور ۲۰۰۰ میل فی گھنٹے سے قرآن سناتے ہیں۔ اگر کسی اور کو آتی ہو تو وہ بھی ان کی بات نہ سمجھ پائے۔
اب بات کرتے ہیں ان کی منطق کی۔

قرآن، مساجد اور مدرسے سے تعلق رکھنے والے بولتے ہیں تم خود عربی کیوں نہیں سیکھ لیتے تم پہلے اپنی زندگی میں اسلام کیوں نہیں لے آتے۔
اس سے ان کی عقل کا اندازہ ہوتا ہے۔ کہ قرآن، مسجد اور داڑھی سب کاروبار ہے۔

دوستو قرآن کا حق ادا کرو۔ داڑھی میں ان منافقین اور جھوٹوں کو پہچانو۔ ان کی سوچ، عقل اور شکل اسلام کے مشابے تو ہو سکتی ہے۔ مگر وہ اسلام یہودیت اور کفر سے بھی کچھ آگے کی چیز ہے۔
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
Quran ka haq ye hai keh isse samajh ker parha jai

بی بی سمجھ تب آتی ہے جب پڑھا جائے۔

جس طرح مولوی طارق خبیث کی تبلیغی جماعت میں پڑھتے ہی نہیں تو سمجھ کہاں سے پیدا ہو گی۔

قرآن اُستاد ہے یہ خود تمہیں اپنا مطلب سمجھائے گا۔ جو کافر ہے وہ اس سے بھاگے گا۔ جو کے زیادہ تر تبلیغی جماعت اور مولوی لوگ ہیں۔
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)

We have been forbidden in Islam to call anyone Kafir even if we are in battlefield and the other one is proclaiming to be a Muslim just to save his life ....
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
قرآن کو عربی زبان میں چھاپنے پر پابندی ہونی چاہئے، اس کو پاکستان میں اردو زبان میں چھاپا جائے تاکہ ہر مسلمان پڑھ سکے کہ اس کے اندر لکھا کیا ہے۔۔ بہت سے لوگوں کی عقلوں پر پڑے ہوئے پردے ہٹ جائیں گے، جہالت کے اندھیرے چھٹ جائیں گے اور وہ "ہدایت" کی روشنی پائیں گے۔۔
 
ذرا قرآن کھولیے اور دیکھیے اس میں کتنی بار کافر کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔۔۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ذرا قرآن کھولیے اور دیکھیے اس میں کتنی بار کافر کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔۔۔
آپ کے خیال میں کیا یہ لفظ قرآن میں استعمال نہیں ہوا؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

بی بی سمجھ تب آتی ہے جب پڑھا جائے۔

جس طرح مولوی طارق خبیث کی تبلیغی جماعت میں پڑھتے ہی نہیں تو سمجھ کہاں سے پیدا ہو گی۔

قرآن اُستاد ہے یہ خود تمہیں اپنا مطلب سمجھائے گا۔ جو کافر ہے وہ اس سے بھاگے گا۔ جو کے زیادہ تر تبلیغی جماعت اور مولوی لوگ ہیں۔
مولوی کو کوئی پیشہ نہیں ہونا چاہیئے۔ ہم نے جب سے اپنے یہاں اسکو پیشہ بنایا ہے، نقصان میں ہی رہے ہیں
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
We have been forbidden in Islam to call anyone Kafir even if we are in battlefield and the other one is proclaiming to be a Muslim just to save his life ....

Bullshit. You call Munafiq and Kafir by what he/she is.

Surah AL-MUNAFIQON is by name mentioned Munafiqeen. Quran itself uses Kafir in many forms in various examples.

قوم الکافرین
قوم المنافقین

تم لوگوں نے قرآن کو اپنا مند پسند بت کے طور پر بنا لیا ہے۔ جو چاہا مان لیا جس کا چاہا انکار کر دیا۔

اس لیے خنزیر میرا مطلب داڑھی اتنی طاقتور ہو گئی۔ جبکہ اللہ کی قسم وہ خنزیری کافری اور منحوست کے اؤایل درجے پر فائز ہے۔
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
مولوی کو کوئی پیشہ نہیں ہونا چاہیئے۔ ہم نے جب سے اپنے یہاں اسکو پیشہ بنایا ہے، نقصان میں ہی رہے ہیں

پیشہ ور اپنا پیشہ نہیں چھوڑتا۔ تم جو مرضی کرو لو۔ جب تک ان کو ٹھڈے مار کر نہیں نکالو گے۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
قرآن کو عربی زبان میں چھاپنے پر پابندی ہونی چاہئے، اس کو پاکستان میں اردو زبان میں چھاپا جائے تاکہ ہر مسلمان پڑھ سکے کہ اس کے اندر لکھا کیا ہے۔۔ بہت سے لوگوں کی عقلوں پر پڑے ہوئے پردے ہٹ جائیں گے، جہالت کے اندھیرے چھٹ جائیں گے اور وہ "ہدایت" کی روشنی پائیں گے۔۔
Haieen?????sick....
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

انگریزی نصابی کتب پر بھی پابندی ہونی چاہے سب اپنی اپنی مادری زبان میں پڑھیں. طبقاتی تقسیم ختم ہو. ہر کسی کے پاس آگے بڑھنے کے مساوی زرائع ہوں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
PE-quran.jpg

اکثر بازار میں اور راستوں میں مولوی صاحبان آج کل نہیں کئے عرصے سے قرآن لے کر پھرتے ہیں۔ کہتے ہیں یہ صدقے کے لیے خرید لو۔

یہ وہ ہی قرآن ہے جو ہم لوگ ثواب سمجھ کر مسجدوں میں رکھواتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگوں نے اُس کو کاروبار بنا لیا ہے۔

رمضان سے پہلے اکثر مولویوں کو قرآن بھولا ہوتا ہے۔ صرف ہمیں سنانے کے لیے کیونکہ ان کی یہ نوکری ہے، پیشہ ہے اس لیے رٹا لگا کر قرآن سناتے ہیں۔

دوستو قرآن کی عربی اسلام علیکم کے علاوہ ان کو نہیں آتی اور ۲۰۰۰ میل فی گھنٹے سے قرآن سناتے ہیں۔ اگر کسی اور کو آتی ہو تو وہ بھی ان کی بات نہ سمجھ پائے۔

اب بات کرتے ہیں ان کی منطق کی۔

قرآن، مساجد اور مدرسے سے تعلق رکھنے والے بولتے ہیں تم خود عربی کیوں نہیں سیکھ لیتے تم پہلے اپنی زندگی میں اسلام کیوں نہیں لے آتے۔
اس سے ان کی عقل کا اندازہ ہوتا ہے۔ کہ قرآن، مسجد اور داڑھی سب کاروبار ہے۔

دوستو قرآن کا حق ادا کرو۔ داڑھی میں ان منافقین اور جھوٹوں کو پہچانو۔ ان کی سوچ، عقل اور شکل اسلام کے مشابے تو ہو سکتی ہے۔ مگر وہ اسلام یہودیت اور کفر سے بھی کچھ آگے کی چیز ہے۔
پہلے خود سیکھ لے پھر ہمیں عربی سیکھنا شروع کر دے
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
انگریزی نصابی کتب پر بھی پابندی ہونی چاہے سب اپنی اپنی مادری زبان میں پڑھیں. طبقاتی تقسیم ختم ہو. ہر کسی کے پاس آگے بڑھنے کے مساوی زرائع ہوں

مسجدوں پر بھی پابندی ہوئی چاہیے۔

داڑھی ختم، فساد ختم۔ سب کی زندگی آسان۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

مسجدوں پر بھی پابندی ہوئی چاہیے۔

داڑھی ختم، فساد ختم۔ سب کی زندگی آسان۔
تو مسجد کی بجائے مندر جاتا ہے کیا
داڑھی مودی کی بھی ہے​
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
ذرا قرآن کھولیے اور دیکھیے اس میں کتنی بار کافر کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔۔۔
قرآن کو عربی زبان میں چھاپنے پر پابندی ہونی چاہئے، اس کو پاکستان میں اردو زبان میں چھاپا جائے تاکہ ہر مسلمان پڑھ سکے کہ اس کے اندر لکھا کیا ہے۔۔ بہت سے لوگوں کی عقلوں پر پڑے ہوئے پردے ہٹ جائیں گے، جہالت کے اندھیرے چھٹ جائیں گے اور وہ "ہدایت" کی روشنی پائیں گے۔۔
Quran is freely available in Urdu and all the other translations..... If someone wants to get Hidayah even Tafaseer are also available.....