وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ سوشل میڈیا پرلوگوں کی عزتوں سے کھلواڑ کیا جارہا ہے۔ پیکا قانون کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون کوبہترکرلیں لیکن یہ کہنا کہ کوئی قانون نہ ہو یا ایسا قانون ہو جو نافذ نہ ہوسکے بے تکی بات ہے۔
وفاقی وزیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات سے متعلق فواد چودھری کا کہنا تھا کہ 2 بڑے سوداگر اکٹھے ہوئے، ان کی ملاقاتوں میں یہ بات ہوتی ہے کہ کون کتنے پیسے خرچ کرے گا۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ یہ شرمناک حرکتیں شروع ہو گئی ہیں۔ بولیاں لگنا شروع ہو گئی...
وفاقی وزیرا طلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پوری قوم ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی پر جشن منارہی ہے صرف اپوزیشن کے پیٹ میں ہی مروڑ اٹھ رہے ہیں۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن کی جماعتوں کی جانب سے راولپنڈی میں احتجاجی تحریک شروع...
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت بڑھنے پر تنقید کے بجائے اپوزیشن متبادل بتائے۔
فود چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں سوال اٹھایا کہ بین الاقوامی منڈی میں تیل 60 ڈالر فی بیرل سے95 ڈالر فی بیترل پر پہنچ جائے تو حکومت قیمت کیسے نہ...
قندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم کی رہائی کے عدالتی احکامات پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عدلیہ میں احتساب کا کوئی سسٹم ہے اور نا ہی ججز کی کوالٹی آف ججمنٹ کو پرکھنے کا کوئی طریقہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ججز کی غلط اپروچ کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں ماڈرن پراسیکیوشن کی طرف جانا...
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتی اسٹے آرڈرز کی وجہ سے حکومت کے کھربوں روپے پھنسے ہوئے ہیں، انتظامی بحران سے نمٹنے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس کے بعد فواد چوہدری نے میڈیا...
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات اور مولانا کی آبائی شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں شکست پر دلچسپ تبصرہ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے چوہدری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک...
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈا پور کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف وفاقی وزراء بول اٹھے ہیں اور فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان بھی کردیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں اس فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ...
پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں بطور اپوزیشن لیڈر استعفیٰ دیدیا ہے جس پر حکومتی اراکین نے موقف دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں اسٹیٹ بینک سے متعلق قانون سازی میں غیر حاضر رہنے کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کی جانب سے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو...
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کیا تھا جس پر صحافتی تنظیموں نے ان کے بیان کو جعلی خبر قرار دیا تاہم اب اس پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ اس بیان کو غلط ثابت کرنے کیلئے میڈیا مالکان کو چاہیے کہ وہ اپنے اکاؤنٹس اوپن کریں تاکہ میڈیا ورکرز کو...
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستانی میڈیا کے ریونیو میں 600 فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے جو کہ انڈسٹری کیلئے خوش آئند ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں میڈیا ریونیو کا گراف شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میڈیا کے ریونیو میں 2018 سے 2021 تک 600 فیصد...
وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو لگتا ہے وہ ڈوب رہے ہیں تو سارا پاکستان ہی ڈوب رہا ہے، شہباز شریف کے پاس اب دو ہی آپشن ہیں یا تو لندن چلے جائیں نہیں تو جیل۔
لاہور میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ حکومت تو چاہتی ہے عدالت نواز شریف کو واپس لانے...
گلگت بلتستان کے سابق جج رانا شمیم کے وکیل لطیف آفریدی نے کہا کہ فواد چوہدری نے جو بیان دیا ہے اس پر عدالت میں پیش ہونے کے لیے تیار ہوجائیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے مؤکل رانا شمیم اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور حلف نامے میں شامل متن کو تسلیم کیا ہے۔
رانا شمیم کے وکیل لطیف آفریدی نے ہائیکورٹ کے باہر...
نئے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کی تعیناتی کیلئے حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے 7 نام تجویز کر دیئے۔
تفصیلات کے مطابق نیب کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لئے حکومت اور اپوزیشن نے نام تجویز کر دیئے ہیں، اپوزیشن نےجسٹس ریٹائرڈ دوست محمد خان، ناصر محمود کھوسہ، سلمان صدیق اور جلیل عباس جیلانی کے نام...
ن لیگ والوں کے آگے کوئی بوٹ نہیں کررہا، فواد چوہدری
ملک بھر میں بوٹ پالش کی گونج، اس حوالے سے اپوزیشن اور حکومت کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ جاری رہتی ہے، اس بار وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ن لیگ کو آڑے ہاتھوں لیا، انہوں نے کہا کہ ن لیگ والے بوٹ پالش کا سامان لے کر کھڑے ہیں لیکن...
مولانا فضل الرحمان کی جانب سے روسی صدر کے ایک بیان کے خیر مقدم کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے انہیں وزیراعظم عمران خان کا بھی شکریہ ادا کرنے کا مشورہ دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مولانا فضل الرحمان کی جانب سے ایک بیان شیئر کیا گیا جس میں ان کا...
جمیعت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر پھٹ پڑے، انہوں نے کہا کہ کے پی میں شرمناک شکست کو چھپانے کیلئے جمعیت پر تنقید کی جارہی ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں رہنما جے یو آئی نے کہا کہ جے یو آئی ف کی حکومت خیبر پختونخوا میں اس وقت...
وفاقی کابینہ نے ملک کی پہلی ایس ایم ای پالیسی منظور کرلی ہے جس کے تحت نیا کاروبار کرنےو الوں کو این او سی کے چکر سے آزادی ملے گی۔
نجی خبررساں ادارے 92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزراء فواد چوہدری اور خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ ایس ایم ای پالیسی کی منظور خاموش انقلاب ہے چھوٹے کاروبار شروع کرنے...
فواد چودھری کے بیان کو مس کوٹ کرنے پر فواد چودھری کے بھائی نے جیو نیوز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ احسن اقبال اور مصطفیٰ نواز کھوکھر کے مولانا فضل الرحمان کی انتہاپسندی کے خلاف دیئے گئے بیان کو قابل تحسین سمجھتے ہیں۔
جبکہ نجی ٹی وی...
لاکھوں لوگوں کا نوکریوں کیلئے باہر جانا حکومت کی کامیابی ہے؟ کیا یہ تحریک انصاف کے بیانئے کی نفی نہیں ؟ وزیراطلاعات فواد چودری کے بیان پر مظہر عباس سے جیو نیوز کے پروگرام میں سوالات کئے گئے، جس پر مظہر عباس نے پوری تفصیلات بتادیں۔
مظہر عباس نے کہا کہ پاسپورٹ کو سستا کیا جائے ، ویزے کا اجرا آسان...