فواد چودھری

  1. S

    وزیراعظم نے وزرا کو کیوں باہر جانے سے روکا؟فواد چودھری نے بتا دیا

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے واضح کر دیا کہ وزیراعظم نے اخراجات میں کمی کی وجہ سے وزرا کو بیرون ملک جانے سے روکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نے نجی نیوز چینل کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فنانس بل حتمی مراحل میں ہے آئندہ ایک سے ڈیڑھ ہفتے تک اسمبلی میں...
  2. Muhammad Awais Malik

    یہاں آزادی اظہار رائےکے نام پر تماشے لگے ہوئے ہیں،فواد کا غریدہ کو سخت جواب

    وفاقی وزیر فواد حسین چوہدری نے سینئر صحافی و اینکر پرسن غریدہ فاروقی کے علی وزیر کی ضمانت سے متعلق بیان پر کرارا جواب دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینکرپرسن غریدہ فاروقی نے ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ جس عدالتی بینچ نے پی ٹی ایم کے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کی اس میں سے دو...
  3. S

    فوج اور جوڈیشری کیخلاف منظم مہم چلائی جارہی ہے،فواد چوہدری

    پبلک نیوز کے پروگرام میزبان ملیحہ ہاشمی نے ملکی موجودہ صورتحال سے متعلق وزیر اطلاعا ت فواد چوہدری سے گفتگو کی، فواد چوہدری کہتے ہیں کہ انٹیلی جنس بیورو نے صحافیوں کے غیرملکی دوروں کو اسپانسر کیا ہے، یہ لالچ یہ کام ہمیں اب بھی نظر آتا ہے، کہ کس طرح صحافی ہر چیزکو اچھالتے ہیں پروپیگنڈا کرتے ہیں۔...
  4. Rana Asim

    ابھی نندن کو صدارتی ایوارڈ دیئے جانے پر فواد چوہدری کا دلچسپ تبصرہ

    وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن ورتھمان کو بھارتی حکومت کی جانب سے "ویر چکرا" ایوارڈ ملنے پر دلچسپ تبصرہ کیا کہا کہ ابھی نندن سوچ رہا ہوگا کہ اب میں نے کیا کردیا؟ فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی ایوانِ صدر کی وہ ویڈیو شیئر کی جس میں ابھی...
  5. Rana Asim

    اےجےکانفرنس کی اختتامی تقریب سے مفرور کا خطاب ججز،عدلیہ کی توہین ہے،فواد

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کو چاہیے کہ وہ غیر جانبدار رہے، بار کی غیر جانبداری سے ہی وکلا کا تعاون ممکن ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر کے نام سے منسوب کانفرنس کی اختتامی تقریب میں ایک مفرور کا خطاب عدلیہ اور ججز کی توہین ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب...
  6. Rana Asim

    الیکشن کمیشن کے نوٹس کا معاملہ، وفاقی وزیر فواد چودھری نے معافی مانگ لی

    ای سی پی پر الزامات لگانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس پر سماعت کی تو وفاقی وزیر فواد چودھری نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی۔ انہوں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے استدعا کی کہ نوٹس واپس لیا جائے۔ الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری اور وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کی جانب سے چیف...
  7. Rana Asim

    کیسے کیسے لطیفے،نوازشریف کو مظلوم ثابت کرنے کی مہم چلا رہے ہیں:فواد چودھری

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے صحافی انصار عباسی کی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے متعلق دی گئی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حیرت انگیز سٹوری نظر سے گزری جس میں ایک گلگت کے جج صاحب فرماتے ہیں کہ جب وہ ثاقب نثار صاحب کے پاس چائے پینے بیٹھے تو جج صاحب نے فون پر ہائیکورٹ کے جج کو کہا کہ نواز شریف...
  8. Rana Asim

    شوگر ملز کو جرمانے،وفاقی وزیر فواد چودھری نے عدلیہ سے کیا اپیل کی؟

    شوگر ملز کی جانب سے کرشنگ بند ہونے باعث کچھ روز قبل تک ایکس ملز ریٹ 100 روپے سے زائد تھا۔ تاہم حکومت نے کرشنگ سیزن شروع کرنے کا کہا تو ایکس مل قیمتیں نیچے آ گئیں جس سے متعدد شہروں میں چینی کی قیمت میں 43 روپے تک کی کمی دیکھی گئی ہے۔ اسی صورتحال پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ٹوئٹ کیا کہ...
  9. Muhammad Awais Malik

    فواد چودھری جیسے وزیروں کی وجہ سے کئی معاملات خراب ہوجاتے ہیں،عامر لیاقت

    حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاہدے طے پاجانے کے معاملے پر عامر لیاقت حسین نے اپنی پارٹی اور وزراء کو ہی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایکسپریس نیوز کے پروگرام ٹو دی پوائنٹ میں عامر لیاقت حسین سے پروگرام کے میزبان منصور علی خان نے سوال کیا کہ ایک جانب وفاقی وزیراطلاعات...