کیا ایک دن کا وزیر اعظم ملک چلا سکتا ہے، وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے واضح طور پر کہہ دیا ایسا ممکن نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے ایک انٹریو میں پوچھا گیا کہ اگر وہ 24 گھنٹے کے لیے ملک کے وزیر اعظم بنے تو کیا کریں گے۔
فواد چوہدری نے ویب سائٹ ’دی کرنٹ‘ کو انٹرویو میں جواب دیا کہ یہ ملک...