فواد چودھری

  1. Rana Asim

    عمران خان کے خلاف مقدموں کی تعداد 100 سے بھی بڑھ گئی؟فواد نے تفصیل بتا دی

    سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کیے گئے ریکارڈ کے مطابق عمران خان پر پنجاب میں 84 جب کہ اسلام آباد میں 43 مقدمات درج ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں رہنما تحریک انصاف فواد چودھری نے بتایا کہ چیئرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان کے...
  2. Rana Asim

    طلعت حسین و دیگر نوکریوں کیلئے جرنیلوں کی سفارش کراتے: فواد چودھری کا دعویٰ

    سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے صحافی نوکریوں کیلئے جرنیلوں کی سفارش کراتے تھے، انہیں خود کئی بار کہا گیا مگر انہوں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ ٹی وی چینل ریٹنگ کے بغیر کسی کو نہیں رکھتے۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن اجمل جامی نے ایک ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ جنرل (ر) قمر...
  3. Rana Asim

    معیشت کی تباہی کے بعد اسحاق ڈار ملکی سلامتی سے کھیل رہے ہیں:فواد چودھری

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے، پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ ہے۔ معاشی ٹیم سے آئی ایم ایف کا معاہدہ نہیں ہوسکے گا۔ فوادچودھری نے دعویٰ کیا کہ ملکی معیشت کی تباہی کے بعد اسحاق ڈار اب ملکی سلامتی سے کھیل رہے ہیں۔ اسحاق ڈار کے گزشتہ روز کے...
  4. Rana Asim

    عمران اگر جیل میں ہوئے پھر بھی دوتہائی اکثریت سے جیتیں گے:فواد چودھری

    پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے الزام عائد کیا ہے کہ ظل شاہ قتل میں نگران وزیراعلیٰ، آئی جی پنجاب، ہوم سیکریٹری اورسی سی پی او شریک اور براہ راست مجرم ہیں۔ نجہ چینل ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا نگران...
  5. Rana Asim

    پاکستان کو شہبازشریف اور بلاول کی وجہ سے شرمندگی کا سامنا ہے:فواد چودھری

    پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ سب غدار ہیں تو پھر ریاست کے ساتھ کون ہے؟ اسلام آباد میں عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ آج غداری کیس میں پیشی تھی، ابھی تک پولیس چالان پیش نہ کر سکی، چالان پیش کریں تاکہ ہمیں بھی پتہ لگے کہ ہم نے غداری کیا کی ہے۔ اس...
  6. Rana Asim

    اسدعمر،فواد اور حماد ، شہبازگل سے معافی مانگیں، پی ٹی آئی کارکنوں کا مطالبہ

    ، فواد چودھری اور حماد اظہر سے متعلق یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ جب بھی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہوتے ہیں تو شہبازگل ساتھ موجود رہتے ہیں جبکہ شہباز گل جب میڈیا سے بات چیت شروع کرتے ہیں تو ان تینوں مرکزی رہنماؤں میں سے کوئی ساتھ موجود نہیں ہوتا سب چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے...
  7. Rana Asim

    اینکرز کی روایت نے معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا:فواد اور کلاسرا میں بحث

    رؤف کلاسرا نے پی ٹی آئی کی حکومت کے دوران مال روڈ پر واقع سروس ہوٹل کی فروخت پر تنقید کی تو فواد چودھری بھی میدان میں آ گئے اور کہا کہ رؤف کلاسرا نے حقائق چیک بغیر الزام لگا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تجزیہ کار اطہر کاظمی نے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ‏حکمران اتحاد کو عمران خان کا کرپشن...
  8. Rana Asim

    تحریک انصاف کا اے پی سی میں اعظم سواتی اور شیخ رشید کو بھیجنے پر غور

    پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے دعوت کے بعد آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت پر غور شروع کر دیا ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے اے پی سی میں شرکت کے لیے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید اور اعظم سواتی کو بطور پارٹی نمائندہ نامزد کرنے پرغور کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی...
  9. Rana Asim

    کسی کو منشی کہنا گرفتاری کا سبب کیسے بن سکتا ہے؟ شیریں مزاری

    تحریک انصاف کی رہنما وسابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے فواد چودھری کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کیا کسی کو منشی یا کوئی اور اصطلاح استعمال کرنا گرفتاری کا سبب کیسے بن سکتا ہے؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا کہ...
  10. Rana Asim

    اگر ہمارے ساتھ کم لوگ ہیں تو نوازشریف پریشان کیوں ہے؟ فواد چودھری

    تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ 2 ہزار لوگ ہیں، ہماری بات نہ مانی جائے، اگر ہمارے پاس اتنے کم بندے ہیں تو آپ کو کیا خوف ہے؟ انہوں نے کہا ہے کہ اگر 2 ہزار لوگ ہیں تو ہمیں آنے دیں ڈرکیوں رہے ہیں؟ نواز شریف کے بھائی کی پاکستان میں حکومت ہے مگر وہ...
  11. Rana Asim

    امریکی صدر غیر ذمہ دارانہ بیانات واپس لیں:فواد چودھری،شیخ رشید کا ردعمل

    سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ امریکی صدر پاکستان کے بارے میں دیئے گئے غیر ذمہ دارانہ بیانات واپس لیں۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے امریکی صدر کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بائیڈن نے چند دن پہلے سعودی عرب کے بارے میں ہرزہ سرائی کی اور اب پاکستان پر غیر...
  12. Muhammad Awais Malik

    نواز کی پریس کانفرنس چارج شیٹ،رجسٹرار سپریم کورٹ اور آئی ایس پی آر جواب دیں

    پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت این آر او 22 ہورہا ہے ، ان خاندانوں کو 1100 ارب جارہے ہیں اور سسٹم مکمل خاموش ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے کہا کہ سابق وزیراعظم بتائیں کہ وہ کس این...
  13. S

    ملک میں بحران کی وجہ غیرمنتخب اداروں کا سیاسی کردار ہے : فواد چودھری

    ملک میں بحران سیاسی کردار کی وجہ سے ہے، فواد چوہدری پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کہتے ہیں کہ ملک میں بحران غیر منتخب اداروں کے سیاسی کردار کی وجہ سے ہے۔اسمبلیاں اس وقت عوام کی نمائندگی نہیں کر رہیں اور عوام حقیقی آزادی مارچ کے لیے باہر نکلیں۔ فواد چوہدری نے ٹویٹ میں لکھا کہ...
  14. Rana Asim

    یہ حکومت تاریخ کی سب سے احمق ٹیم پر مشتمل ہے: فواد چودھری

    سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کے متضاد بیانات نے آئی ایم ایف پروگرام پر مزید پیچیدگیاں پیدا کردیں، یہ حکومت تاریخ کی سب سے احمق ٹیم پر مشتمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کا کہنا ہے کہ حکومتی معاشی ٹیم الجھن کا شکار ہے، جس کے باعث ان کی سیاست دفن ہو...
  15. S

    ملکی ادارے عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں، فواد چوہدری

    ایون فیلڈ ریفرنس میں نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کو بری کیے جانے کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے شدید ردعمل دے دیا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ‏پاکستان کے ادارے عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں،اب ادارے کسی کے حق میں فیصلہ دیں یا خلاف، عوامی رائے میں ان فیصلوں کی کوئی...
  16. Rana Asim

    عمران خان کے وکیل حامد خان کا فواد چودھری کےخلاف بڑا دعویٰ

    تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور عمران خان کے وکیل حامد خان کا کہنا ہے کہ توہین عدالت کیس کی پہلی پیشی کے موقع پر فواد چودھری نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر بڑا جارحانہ حملہ کیا ان کی کوشش تھی عمران خان پر فرد جرم لگے اور وہ نااہل ہو جائیں۔ حامد خان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا فواد...
  17. Rana Asim

    عدالتیں تماشہ دیکھ رہی ہیں ملزم اور نیب ملکر پیسہ ٹھکانے لگا رہے ہیں، فواد

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ این آر او ٹو پر عمل درآمد ہو رہا ہے لیکن سوائے عمران خان کے سب خاموش ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چودھری نے کہا کہ اب اسحاق ڈار کو بری کیے جانے کی تیاری ہو رہی ہے، حیران ہوں عدالتیں یہ تماشہ دیکھ رہی ہیں کہ کس طرح...
  18. Rana Asim

    جنگ گروپ کی تحریک انصاف کیخلاف نفرت انگیز مہم کا بھرپور جواب دیں گے، فواد

    سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ جنگ گروپ میں ایک انتظامی گروپ باقاعدہ منصوبے کے تحت تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور کارکنوں کے خلاف گھٹیا اور بازاری مہم شروع کیے ہوئے ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ نوجوان نسل کو بدتمیز اور بدکردارقرار دینے کی یہ مہم نفرت...
  19. Rana Asim

    عدالت نے ای سی پی کو عمران خان اور فواد چودھری کیخلاف کارروائی سے روک دیا

    لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے عمران خان اور فواد چودھری کو الیکشن کمیشن کے نوٹس معطل کرتے ہوئے دونوں کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ کے سینئر جج جواد الحسن نےعمران خان اور فواد چودھری کو الیکشن کمیشن کے نوٹس سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت ریمارکس میں معزز جج...
  20. Muhammad Awais Malik

    عمران خان اور فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کےشوکاز نوٹس کوچیلنج کردیا

    سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں عمران خان اور فواد چوہدری کی جانب سے فیصل چوہدری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بھجوائے گئے شوکاز...